• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Hina Rafique

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ماں کی آواز پر نماز توڑنے والی حدیث ۔۔

    عمر بھائی میں تو خود اصلاح چاہ رہی ہوں محدث فورم جوائن کرنے کا مقصد ہی یہی ہے تا کہ لوگوں میں پھیلی ہوئی غلط چیزوں کی اصلاح کی جائے ۔جزاک اللہ خیرا فی الدارین
  2. Hina Rafique

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ماں کی آواز پر نماز توڑنے والی حدیث ۔۔

    جزاک اللہ خیرا فی الدارین عمر بھائی اس کا مطلب ہے کہ ان کے سلسلہ ضعیفہ سے بلا جھجک پوسٹ کیا جا سکتا ہے ۔
  3. Hina Rafique

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ماں کی آواز پر نماز توڑنے والی حدیث ۔۔

    محترم عمر بھائی ہم نے جہاں سے پڑھا بتا دیا ۔ باقی اگر آپ کو لگتا ہے کہ یہ صحیح نہیں ہے تو صحیح کیا ہے آپ بتا کر ہمارے علم میں اضافہ کر کے ہمیں شکریہ کا موقع دیں ۔ جزاک اللہ خیرا فی الدارین ۔ کیا آپ کے خیال میں ایسی کوئی صحیح حدیث ہے؟ ؟؟؟ مجھے امیج پوسٹ کرنا نہیں آتا ۔نہیں تو میں وہ بھی ساتھ پوسٹ...
  4. Hina Rafique

    اپنے دل کی حفاظت کریں ۔

    *دل كى حفاظت کیجئے* ✨دل کی بیماریاں invisible ہوتی ہیں جو انسان مانتا ہی نہیں ۔ ✨صحت مند دل وہ ہوتا ہے جس میں دل کی بیماریاں نہ ہوں ✨دل کی بیماریوں کے نقصانات : نیکی کے جذبے کو ختم کردیتی ہیں نیکی کرنے کی رفتار کو کم کردیتی ہیں ایمان کمزور کردیتی ہیں زندگی کی خوشیوں پر اثرانداز ہوتی ہیں ✨ان...
  5. Hina Rafique

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ماں کی آواز پر نماز توڑنے والی حدیث ۔۔

    حوالہ دیا گیا ہے عمر بھائی چیک کر لیں اور پوچھ لیں ۔جزاک اللہ
  6. Hina Rafique

    گلے کی درد اور کھانسی کے لیے ۔

    ✨ *گلے کے درد اور کھانسی کے لئیے*✨۔ مکو خشک۔۔۔۔۔50 گرام بہی دانہ ۔۔۔۔۔۔50گرام عناب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔50گرام لسوڑیاں ۔۔۔۔۔۔۔50گرام *ڈیڑھ کلو پانی میں 1کلو چینی ملا کر شربت بنا کر پلائیں*۔
  7. Hina Rafique

    روحانی جائزہ۔

    ❄❄❄❄❄ *روحانی تجربہ* کسی کے ساتھ رہنا محض جسمانی (مادی یا فزیکل) تجربہ نہیں بلکہ یہ ایک روحانی ( spirtual ، ماورائے بدن ) تجربہ بھی ہے۔ ہم ایک دوسرے کے ساتھ محض وقت نہیں، بلکہ جذبات، احساسات اور روح بھی بانٹتے ہیں۔ اسی لیے کہا جاتا ہے کہ انسان اپنے دوستوں سے پہچانا جاتا ہے۔ ہم شعوری یا لاشعوری...
  8. Hina Rafique

    طہارت کے بارے میں ۔

    ⚜⚜⚜⚜⚜ *کتاب الطھارہ* *استحاضہ کے مسائل.* *ماہواری کے ایام کے علاوہ خون کا جاری رہنا استحاضہ کہلاتا ہے.* ☘استحاضہ کا حکم حیض اور نفاس سے مختلف ہے. *جس خاتون کو حیض کے ایام معلوم ہوں* اس کو گزشتہ عادت کے مطابق حیض کے ایام شمار کرکے باقی ایام کو استحاضہ کے ایام شمار کرنے چاہیے. ایام حیض...
  9. Hina Rafique

    تندرستی ہزار نعمت

    صحت اللہ تعالیٰ کا حقیقتاً *بہت بڑا تحفہ ہے* اور قدرت نے جتنی محبت اور منصوبہ بندی انسان کو صحت مند رکھنے کے لیے کی اتنی شاید پوری کائنات بنانے کے لیے نہیں کی- ہمارے جسم کے اندر ایسے ایسے نظام موجود ہیں کہ ہم جب ان پر غور کرتے ہیں تو عقل حیران رہ جاتی ہے۔ *ہم میں سے ہر شخص ساڑھے چار ہزار...
  10. Hina Rafique

    عمامہ باندھ کر پڑھی جانے والی نماز کے ثواب کی حدیث کی تحقیق

    عمامہ باندھ کر پڑھی گئی نماز دس ہزار نیکیوں کے برابر ہے۔ _____________________________________ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب ہے کہ عمامہ باندھ کر پڑھی گئی نماز دس ہزار نیکیوں کے برابر ہے۔ قال : أخبرنا حمد بن نصر ، حدثنا أحمد بن عبد الله بن بندار ، حدثنا أبي ، حدثنا أبو بكر محمد بن علي...
  11. Hina Rafique

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ماں کی آواز پر نماز توڑنے والی حدیث ۔۔

    ماں کی آواز پر نماز چھوڑ دینا ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ بسم اللہ الرحمن الرحیم طلق بن علی رضی اللہ عنہ سے روایت ھے وہ کہتے ھیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا کہ وہ فرمارھے تھے .. "کہ اگر میں اپنے والدین کو یا ان میں سے کسی ایک کو اس حال میں پاتا...
  12. Hina Rafique

    فیچرز نئے ارکان کیلئے فورم استعمال کرنے کا بنیادی طریقہ

    یہاں شروع کر دوں؟ ؟بھائی @محمد نعیم
  13. Hina Rafique

    فیچرز نئے ارکان کیلئے فورم استعمال کرنے کا بنیادی طریقہ

    مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہی کہ کہاں پر پوسٹ کرنا ترجمہ سورتوں کا اور یہ تھریڈ کیا ہوتا ہے؟ تھریڈ مطلب ذمرہ خاص خانہ؟؟؟ جزاک اللہ خیرا فی الدارین۔ ۔
  14. Hina Rafique

    مجھے اللہ کافی ہے مددگار ۔

    مجھے اللہ کافی ہے مددگار ۔
  15. Hina Rafique

    فیچرز نئے ارکان کیلئے فورم استعمال کرنے کا بنیادی طریقہ

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکتہ۔ بھائی محمد نعیم میں یہاں پر قرآن مجید کی مکمل سورتوں کی آیت کی عربی اور ترجمہ پوسٹ کرنا چاہتی ہوں تو کیسے کروں؟ ؟؟؟ رہنمائی کریں اس طرح (1) سورۃ الفاتحۃ (مکی، آیات 6) بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ اَ لْحَـمْدُ لِلّـٰهِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ (1) سب...
  16. Hina Rafique

    اللہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز جنازہ پڑھائی ۔تحقیق حدیث

    کیا اللہ تعالی نے حضور ﷺ کے جنازہ کی نماز پڑھی __________________________________ ایک واعظ صاحب نے اپنے وعظ کے دوران یہ روایت بیان کی کہ : آپ صلی اللہ علیہ وسلم سےصحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے دریافت کیا کہ : آپ کے انتقال کے بعد آپ کی نماز جنازہ کون پڑھائے گا ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ...
  17. Hina Rafique

    شہد کے فوائد۔

    *شہد کے 5 حیران کن فوائد* : شہد آپ کے کھانوں کی مٹھاس بڑھانے کے کام تو آتا ہی ہے مگر صحت کے لحاظ سے بھی انتہائی مفید ہے۔ شہد جسم کو صحت مند رکھنے اور جلد کو جگمگانے کے لیے بھی بہترین چیز ہے۔ _اس کے چند فوائد درج ذیل ہیں جن سے ہوسکتا ہے آپ واقف نہ ہو_۔ *کھانسی پر قابو پانا* یہ قدرتی مٹھاس...
  18. Hina Rafique

    گھریلو طبی ٹوٹکےٹوٹکے

    *کینسر کا علاج* کالے یا براون انگوروں کا بیجوں سمیت رس دو وقت ایک ایک کپ پی لیں. کینسر کے مریض خاص کر بریسٹ کینسر کے لئے بہت مفید ہے. *بریسٹ کینسر سے...
  19. Hina Rafique

    گھریلو طبی ٹوٹکےٹوٹکے

    ❣❣❣❣❣❣ ♦ *مسوڑوں سے خون روکنے کا آسان حل*♦ مسوڑھے کمزور ہوں تو دانتوں میں درد کے علاوہ منہ سے بدبو بھی آتی ہے۔ ایک پیالی پانی میں ایک چائے کا چمچ کلونجی، اور ایک ٹیبل اسپون شہد ڈال کر پکا لیں پھر چھان کر صبح شام خوب اچھی طرح مسوڑھوں میں گھما گھما کر قلیاں کریں۔ بہت فائدہ...
  20. Hina Rafique

    گھریلو طبی ٹوٹکےٹوٹکے

    *سردیوں میں بیماریوں سے محفوظ رہنے کے لیے فائدہ مند غذائیں* سردیوں کے موسم میں نزلہ، زکام اور کھانسی جیسی بیماریوں سے لوگوں کی بڑی تعداد متاثر ہوتی ہے لیکن کچھ چیزیں ایسی ہیں جنہیں روزمرہ غذا میں شامل کرکے سردیوں میں ان بیماریوں سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔ *مرغی کا شوربہ* مرغی کا شوربہ یا چکن سوپ...
Top