• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Hina Rafique

    گھریلو طبی ٹوٹکےٹوٹکے

    *مختلف امراض کے خلاف موثر چند گھریلو ٹوٹکے* ☜مندرجہ ذیل چند گھریلو بٹوٹکے جو مختلف امراض کے خلاف موثر ثابت ہوسکتے ہیں۔ *معدے میں گڑبڑ* ☜اگر آپ کو ہیضہ یا قے کی شکایت ہورہی ہے تو اس کے نتیجے میں خون میں موجود ضروری نمکیات کی شرح بھی کم ہوتی ہے، تو اس کا ایک حل تو چاول ابالنے کے بعد بچ جانے...
  2. Hina Rafique

    گھریلو طبی ٹوٹکےٹوٹکے

    *مختلف امراض کے خلاف موثر چند گھریلو ٹوٹکے* ☜مندرجہ ذیل چند گھریلو بٹوٹکے جو مختلف امراض کے خلاف موثر ثابت ہوسکتے ہیں۔ *معدے میں گڑبڑ* ☜اگر آپ کو ہیضہ یا قے کی شکایت ہورہی ہے تو اس کے نتیجے میں خون میں موجود ضروری نمکیات کی شرح بھی کم ہوتی ہے، تو اس کا ایک حل تو چاول ابالنے کے بعد بچ جانے...
  3. Hina Rafique

    سوچ بدلیں۔

    جب انسان کے آس پاس کے لوگ اس کو کمزور کرتے ہیں اور شیطان بھی وسوسے ڈالتا ہے تو انسان سوچتا ہے کہ اتنا ہی دین کافی ہے جتنا سب لوگ کر رہے ہیں۔ مجھے اتنا آگے جانے کی کیا ضرورت ہے؟ اور اور بھی تو نہیں نہ کر رہے ( پھر مختلف لوگوں کا خیال آتا ہے) تو پھر میں نے بھی نہ کیا تو کیا ہوا؟ تو ایسی صورت میں...
  4. Hina Rafique

    کیا ہم سب سود کھا رہے ہیں ؟

    شکریہ ابتسامہ بھائی ۔جزاک اللہ خیرا فی الدارین۔ ۔ ابتسامہ
  5. Hina Rafique

    کیا ہم سب سود کھا رہے ہیں ؟

    جزاک اللہ خیرا فی الدارین۔ خضر بھائی ۔ اگر میں یہاں قرآن مجید کی مکمل سورتیں اعراب سمیت جمع کرنا چاہوں تو اس کے لیے کیا کرنا ہو گا ؟؟؟
  6. Hina Rafique

    کیا ہم سب سود کھا رہے ہیں ؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ محترم شیخ ایک سوال ہے سود کے بارے میں کیا پاکستان کا ہر فرد جو ابھی اس دنیا میں بھی نہیں آیا ماں کے پیٹ میں پرورش پا رہا یے اس سے لے کر ہر اس فرد تک جو اپنی زندگی کے آخری ایام میں ہے ہر اک سود پر تو نہیں پل رہا کیونکہ جو بھی حکومت آتی ہے سود پر قرض لے کر...
  7. Hina Rafique

    آپ کے مسائل اور ان کا حل

    اگر کوئی کہیں کہ میں نے بیماری کے لیے کسی کمپنی میں ہر ماہ کچھ رقم جمع کرواتا ہوں اگر میں بیمار ہو جاوں تو کمپنی میرا فری علاج کروائے گی۔ اور میری رقم مجھے واپس نہیں ملے گی ۔اس کو کہتے ہیں میڈی کلیم اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟؟؟ Amir بھائی
  8. Hina Rafique

    معمولی معمولی باتوں کو دل میں جگہ دینا

    ﷽ السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه. معمولی معمولی باتوں کودل میں جگہ نہ دیں، کیونکہ اگر یہ "دل کی مکین" بن جائیں توبڑے بڑے رشتے "مسافر" بن جاتے ہیں. درخت کے نیچے پانی ڈالنے سے سب سے اونچے پتے پر بھی پانی پہنچ جاتا ہے اسی...
  9. Hina Rafique

    توبہ کا در ہمیشہ کھلا رہتا ہے توبہ کریں

    ہمیں یہ گلٹ اور ڈپریشن رہتا ہے کہ ہم اس کے اب بہترین بندے نہیں رہے ‘ مگر ہم تو ا س کے بہترین بندے کبھی بھی نہیں تھے ۔ ساری تعریف ‘ ساری حمد ‘ ساری پرفیکشن ’’ہمارے لئے‘‘ تو کل بھی نہیں تھی۔ جس گلٹ کو ہم دیوار بنا کر الله اور اپنے درمیان لے آتے ہیں‘ وہ تو ہمیشہ ساتھ رہے گا ۔ آج اس غلطی پہ...
  10. Hina Rafique

    حدیث زمین کی کنجیاں پر قادیانی شبہات کا ازالہ

    . عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رضي اﷲ عنهما أَنَّ رَسُوْلَ اﷲِ صلی الله عليه وآله وسلم قَالَ : أُعْطِيْتُ خَمْسًا لَمْ يُعْطَهُنَّ نَبِيٌّ قَبْلِي وَلَا أَقُوْلُهُنَّ فَخْرًا : بُعِثْتُ إِلَی النَّاسِ کَافَّةً الْأَحْمَرِ وَالْأَسْوَدِ وَنُصِرْتُ بِالرُّعْبِ مَسِيْرَةَ شَهْرٍ وَأُحِلَّتْ لِي الْغَنَائِمُ...
  11. Hina Rafique

    الحمدللہ ایک لمبی بیماری سے صحت یابی کے بعد میں محدث فورم پر واپس آ گئی ۔الحمدللہ ۔

    الحمدللہ ایک لمبی بیماری سے صحت یابی کے بعد میں محدث فورم پر واپس آ گئی ۔الحمدللہ ۔
  12. Hina Rafique

    جلدی کی الرجی کا گھریلو علاج.

    جلدکی الرجی اور اس سے ہونے والی خارش کوختم کرنے کے گھریلو علاج۔۔۔۔۔۔۔ ہر طرح کی جلد کو صاف صفائی اور حفاظت کی ضرورت ہوتی ہے لیکن حساس جلدکو زیادہ توجہ اور نگہداشت کی ضرورت پڑتی ہے۔عام طور پر زیادہ تر الرجی کا سامنا حساس جلد والی خواتین کو کرنا پڑتا ہے جب آپ مضر اثرات والی پروڈکٹس کا استعما ل...
  13. Hina Rafique

    چکڑ چهولے۔

    اپو آج چکڑ چھولے اور تلوں والا کلچہ کھانے کو جی چاہ رہا ہے ۔ ابا جی نے سالوں بعد فرمائش کی ۔ ابا مجھے پیار سے اپو کہتےھیں میری خوشی کی انتہا نہ رھی ۔ فجر کی نماز ادا کی جوگر پہنے مارنگ واک کے بعد چکڑ چنے والے کے اڈے پر جادھمکا ۔ ابھی وہ اپنی ریڑھی سجا رھا تھا ۔ میں نے چنے پیک کرنے کو کہا وہ...
  14. Hina Rafique

    سنن نسائی جلد نمبر 1۔حکم الحدیث علامہ محمد ناصر الدين البانی۔

    46.باب الماء الدائم. کھڑا پانی. 57.سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم سے روایت کیا آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا"تم میں سے کوئی کھڑے پانی میں پیشاب نہ کرے پھر وہ اس سے وضو کرے. حکم الحديث [[صحيح] تخریج الحديث [انفرد به نسائی. انظر تحفتہ الاشراف] 58.سیدنا أبو ہریرہ...
  15. Hina Rafique

    سنن نسائی جلد نمبر 1۔حکم الحدیث علامہ محمد ناصر الدين البانی۔

    ه41.باب الاستنجاء بالماء. پانی کے ساتھ استنجاء کرنا. 45.سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم جب بیت الخلاء میں جاتے تو میں اور مجھ جیسا ایک لڑکا میرے ساتھ پانی کا برتن اٹھا کر چلتے پس آپ صلی اللہ علیہ و سلم پانی کے ساتھ استنجا کرتے. حکم الحديث [صحيح]...
  16. Hina Rafique

    سنن نسائی جلد نمبر 1۔حکم الحدیث علامہ محمد ناصر الدين البانی۔

    31. باب النهی عن البول فی الماء الراکید. ٹھہرے پانی میں پیشاب کرنے کی ممانعت. سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم سے روایت کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنے سے منع فرمایا ہے- حکم الحديث [صحيح] تخریح الحديث [مسلم. ابن ماجہ، انظر إلى تحفتہ...
  17. Hina Rafique

    سنن نسائی جلد نمبر 1۔حکم الحدیث علامہ محمد ناصر الدين البانی۔

    27.باب التنزه عن البول. پیشاب. سے بچنا. سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ نے فرمایا:رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم دو قبروں کے پاس سے گزرے تو فرمایا ان دونوں کو عذاب دیا جا رہا ہے اور انہیں کسی کبیرہ گناہ کی وجہ سے عذاب نہیں دیا جا رہا، یہ شخص تو وہ پیشاب سے نہیں بچتا تھا جبکہ یہ شخص چغل خور تھا-" پھر...
  18. Hina Rafique

    سنن نسائی جلد نمبر 1۔حکم الحدیث علامہ محمد ناصر الدين البانی۔

    21.باب الامر باستقبال المشرق والمغرب عند الحاجة. قضائے حاجت کے وقت مشرق و مغرب کی طرف رخ کرنے کا حکم. سیدنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ نے بیان فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی بول و براز کے لیے آئے تو وہ قبلہ کی طرف رخ نہ کرے، بلکہ مشرق یا مغرب کی طرف رخ کرے...
  19. Hina Rafique

    سنن نسائی جلد نمبر 1۔حکم الحدیث علامہ محمد ناصر الدين البانی۔

    13.باب قص الشارب. مونچھیں کرنا. أخبرنا على بن حجر قال انبانا عبيدة بن حميد عن يوسف بن صهيب عن حبیب بن یسار عن زید بن ارقم قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم من لم یاخذ شاربه فليس منا. حکم الحديث [صحيح] تخرج الحديث [ترمذی. نسائی. انظر تحفةالاشراق] سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ نے بیان کیا...
  20. Hina Rafique

    سنن نسائی جلد نمبر 1۔حکم الحدیث علامہ محمد ناصر الدين البانی۔

    باب نمبر 5.الترغیب فی السواک. مسواک کی ترغیب. 5.اخبرنا حمید بن مسعدتہ و محمد بن عبد الاعلی عن یزید وهو ابن زریع قال حدثنی عبدالرحمن بن ابی عتیق قال حدثنی آبی قال سمعت عاءشتہ رضی اللہ عنہا عن النبی صلی اللہ علیہ و سلم قال السواک مطهرتہ للفم مرضات للرب. سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ نے نبی کریم ص...
Top