الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
دین پر عمل کرنا نا ممکن یا مشکل نہیں !
کیونکہ شریعت اسلامیہ کے احکام انسانی استطاعت اور حالات کے مطابق ہیں ،
اللہ تعالی کا ارشاد گرامی ہے :
لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا ۚ (البقرۃ )
اللہ تعالیٰ کسی جان کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا،
اور دوسرے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
اللہ تعالی کے فضل سے مجھے اسی 80 صفحات والی مختصر صحیح نماز نبوی پی ڈی ایف فارمیٹ میں مل گئی ہے ،
ایک بھائی کی ہارڈ ڈسک میں محفوظ تھی ،
اور یہی کتاب 112 صفحات کے ساتھ ہارڈ بک یعنی اصل کتاب کی صورت میں بھی میسر آگئی ہے ،
ناشر کے ہاں اس لنک پر موجود ہے ،لیکن ڈاؤن لوڈ کیلئے...
یہ حدیث سنن الترمذی سے مکمل پیش ہے :
حدثنا محمد بن إسماعيل، حدثنا موسى بن إسماعيل، حدثنا ابان بن يزيد، حدثنا يحيى بن ابي كثير، عن زيد بن سلام، ان ابا سلام حدثه، ان الحارث الاشعري حدثه، ان النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " إن الله امر يحيى بن زكريا بخمس كلمات ان يعمل بها،...
تصویر اور ویڈیو کا شرعی حکم
شیخ @رفیق طاھر حفظہ اللہ
مکمل سوال :
الیکٹرانک تصویر جو سکرین پر نظر آتی ہے متحرک یعنی ویڈیو ہو یا ساکن یعنی سادہ تصویر , اسکا شریعت اسلامیہ میں کیا حکم ہے ۔ بہت سے اہل علم مووی کے جواز کا فتوى دیتے ہیں اور کچھ اس سے منع کرنے والے بھی ہیں ۔ ہم شش وپنج میں ہیں کہ کس...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
عصر حاضر میں ویڈیو بنانے اور اور دیکھنے تک ہر شخص کی رسائی ہے ،
میڈیا یا الیکٹرانک یعنی برقی ذرائع ابلاغ میں سب سے اہم اور مؤثر ذریعہ "ویڈیو " ہی سمجھا جاتا ہے ؛
اور سوشل میڈیا پر سیاسی اور مذہبی ابلاغ کیلئے بھی ویڈیو کو نمایاں اہمیت حاصل ہے
انہی وجوہ کی بنا پر اس کے...
فورم کے ایک معزز رکن نے ان باکس میں ایک سوال کیا ہے ،سوال عمومی فائدہ کا ہے ،اس لئے میں چاہتا ہوں کہ اوپن فورم پر اس پر بات کی جائے ۔۔۔۔۔
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
سوال یہ ہے :
کیا ویڈیو بیانات اور پروفائل پر تصاویر لگائے بنا دعوت دین کا کام نہیں ہو سکتا؟
ضرورتیں ناجائز کاموں...
عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «مَنْ رَآنِي فِي الْمَنَامِ، فَقَدْ رَآنِي، فَإِنَّ الشَّيْطَانَ لَا يَتَمَثَّلُ بِي»
ابن ماجہ ،30471، مصنف ابن ابی شیبہ3903 )
ترجمہ : حضرت ابو سعید ؓ سے روایت ہے، نبیﷺ نے فرمایا: جس نے خواب میں مجھے دیکھا ، اس نے...
خواب میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی
سوال : کیا خواب میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت ممکن ہے؟
جواب : خواب میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت ممکن ہے۔
❀ صحیح بخاری میں سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ...
خواب میں دیدار نبی صلى الله عليه وسلم
شیخ ابوکلیم فیضی
حديث :
عن أبي ھریرہ رضی اللہ عنہ قال: قال الرسول الله صلى الله عليه وسلم : من رآنی فی المنام فقد رآنی فان الشیطان لا یتمثل بی ۔ (صحیح البخاری : ۱۱۰ العمل ، صحیح مسلم : ۲۲۶۶ الرؤیا )
ترجمہ :
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ظالم کے ظلم سے دیگر مخلوق پر مصائب
جس روایت کے متعلق آپ نے سوال کیا ہے وہ امام أبو بكر عبد الله بن محمد المعروف بابن أبي الدنيا (المتوفى: 281هـ) نے اپنی کتاب ( العقوبات 269) میں اور امام بیہقیؒ نے شعب الایمان (7075 )جلد 9 ص544 ،میں روایت کی ہے : ؛...
روزہ داروں کی بعض غلطیاں
مجلہ اسوۃ حسنہ
12 May,2019
تحریر : محمد سلیمان جمالی ،نوابشاہ سندھ
قارئین کرام ! بعض روزے دار حضرات جانے ان جانے میں کچھ غلطیوں کے مرتکب ہوتے ہیں یا ان سے ایسے اعمال سرزد ہوتے ہیں جو ایک روزے دار کے لیے مناسب نہیں ہوتے ۔
بغرض تنبیہ ایسے بعض اعمال ذیل میں بیان کیے جاتے...
روزہ کے چند ضروری احکام
الشیخ عبدﷲ ناصر رحمانی
May 28, 2018 شمارہ مئی
(۱) روزہ کی فرضیت کی ابتداء
ماہِ رمضان کے روزے ، رمضان کا مہینہ شروع ہوتے ہی فرض ہوجاتے ہیں۔
ماہِ رمضان کا شروع ہونا تین طریقوں سے معلوم ہوسکتا ہے :
پہلا طریقہ: رؤیتِ ہلال ، اﷲتعالیٰ کافرمان ہے:
[فَمَنْ شَہِدَ...
بعد میں آنے والے شخص کا پہلی صف میں عدمِ گنجائش کی صورت میں کسی آدمی کو کھینچنا
سوال
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
گزشتہ دنوں رحیم یارخان سے ہمارے ایک قاری ’’سہیل اسلم‘‘ نے فون پر پوچھا کہ بعد میں آنے والے نمازی کو اگلی صف میں جگہ نہ ملے تو کیاوہ اگلی صف سے آدمی کو پیچھے کھینچ سکتا ہے؟ بعض...
باجماعت نماز تراویح کی حقیقت
سوال
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ہمارے ہاں نماز تراویح باجماعت ادا کرنے کا بہت اہتمام کیا جاتا ہے جب کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف تین یا چار دن اس نماز تراویح کو باجماعت ادا کیا ہے،وہ بھی لوگ اتفاق سے جمع ہوگئے توآپ نے انہیں باجماعت نمازتراویح...
صف کے پیچھے اکیلے کی نماز
تحریر: حافظ ابو یحییٰ نورپوری
اگر امام کی اقتدا میں نماز پڑھی جا رہی ہو تو صف کے پیچھے اکیلے مرد کی کوئی بھی نماز کسی بھی صورت میں نہیں ہوتی۔ دلائل ملاحظہ فرمائیں :
دلیل نمبر 1 :
سیدنا وابصہ بن معبد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے :
ان رجلا يصلي خلف الصف وحده فامره ان يعيد...
اکیلے آدمی کی صف
سوال :
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اگر کوئی شخص مسجد میں آئے اور جماعت کھڑی ہو اور صف میں خالی جگہ نہ ہوتو کیا وہ اکیلا پیچھے کھڑاہوسکتاہے؟
(فتاویٰ الامارات:40)
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله،...