• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ح

    مکے اور مدینے والوں سے احناف کے شدید اختلافات

    سب سے پہلی بات یہ ہے مکے مدینے کے علما اجماع صحابہ اور اجماع امت کے قائل ہیں اور احناف نے اپنی کتب میں لکھا ہے غیر مقلدین نہ تو اجماع صحابہ کو مانے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ اہل حدیث اجماع امت کے بھی منکر ہیں" کیا یہ حقیقت ہے کہ اہل حدیث اس اجماع کے منکر ہیں یا کہ حنفی تعصب باسی کڑھی کی طرح ابال...
  2. ح

    مکے اور مدینے والوں سے احناف کے شدید اختلافات

    کچھ عرصہ پہلے ایک تحریر سامنے آئی تھی کہ جس احناف نے حسب سابق اہل حدیث کو بدنام کرنے کے لیے من گھڑت کہانیاں لکھی تھیں جس میں حنفی حضرات نے یہ باور کرنے کی کوشش کی ہے کہ اہل حدیث اور مکہ مدینہ کے علما میں شدید اختلاف ہے لہذاعوام الناس کو اہل حدیث یعنی غیر مقلدین کے اس پروپیگنڈے سے ہوشیار رہنا...
  3. ح

    حضرت عیسی علیہ السلام بھی حنفی مقلد ہوں گے؟؟

    اس کو کہتے ہیں سوال گندم اور جواب چنا، محترم اشماریہ بھائی ظاہر ہے جب آپ ایک سوال یا اعتراض کا جواب ہی نہ دے پائیں تو وہ بار بار ہی سامنے آئے گا، سوال یہ ہے : ایک بار پھر وضاحت کر دوں آپ پر یہ اعتراض نہیں کیا گیا کہ مقلد کتنی اقسام ہیں بلکہ یہ قدغن لگائی گئی ہے کہ تم سیدنا عمر کی تقلید کیوں...
  4. ح

    ابو حنیفہ رحمہ اللہ ہی امام اعظم ہیں

    جزاک اللہ ،بھائی ان کی مراد ہے یہ ہو سکتی ہے کہ جناب ابو حنیفہ تقلید کے اعتبار سے امام اعظم ہیں
  5. ح

    پلیز اس کا جواب جلد از جلد دیں - سلسلہ وار - تا کہ باطل کا رد کیا جا سکے - جزاک اللہ

    جزاک اللہ کہہ کر جواب ہی تو دیا ہے،جزاک اللہ بھی تو ایک جواب ہے
  6. ح

    میاں بیوی کے جھگڑے نے جہاز موڑ دیا ..... ابتسامہ

    یہ لوگ بڑے مہذب بننے کی کوشش کرتے ہیں لیکن اگر حقیقت میں ان کو دیکھا جاے تو یہ لوگ جانوروں سے بھی گئے گزرے ہیں ، کل ہی امریکہ میں دو بم دھماکے ہوے ہیں اب اللہ ہی بہتر جانتا ہے یہ کس کا کام ہے ورنہ امریکہ تو القاعدہ کی تاک میں رہتا ہے کہ اگر ان کی چڑیا بھی مر جاے تو وہ لوگ مسلمانوں کے درپے ہو...
  7. ح

    خون نکلنے سے وضو نہ ٹوٹنے کا بیان

    احناف کے دلائل أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ كَانَ «إِذَا رَعَفَ انْصَرَفَ فَتَوَضَّأَ، ثُمَّ رَجَعَ فَبَنَى وَلَمْ يَتَكَلَّمْ» نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر جب نکسیر پھوٹتی ان کی نماز میں پھر آتے اور وضو کر کے لوٹ جاتے پھر بنا کرتے اور بات نہ کرتے۔ امام مالک کو پہنچا عبداللہ بن عباس کے...
  8. ح

    خون نکلنے سے وضو نہ ٹوٹنے کا بیان

    یاد رہے احناف کے نزدیک خون نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے، لیکن ان دلائل میں کمزوری ہے
  9. ح

    قرآن کی آیت اور ترجمہ !!!

    بار ک اللہ لک
  10. ح

    ایک بادشاہ نے کسی شہری کی کسی -------- !!!

    اللہھم وفقنا لما تحب و ترضی
  11. ح

    خواتین کی آزادی یا خواتین تک رسائی

    جزاک اللہ بہت اچھی معلومات ہیں
  12. ح

    خون نکلنے سے وضو نہ ٹوٹنے کا بیان

    ْْْجزاک اللہ ارسلان بھائی تصویر بہت چھوٹی ہےاس کو پڑھنا ممکن نہیں ہے ذرا بڑی کر کے اپلوڈ کریں
  13. ح

    ابو حنیفہ رحمہ اللہ ہی امام اعظم ہیں

    عالی جناب ہم نے وہی پیش کیا ہے جو آپ کے شایان شان ہے، ویسے آپ نے کسی کو امام اعظم ثابت کرنے کے لیے کیا پیش کیا ہے؟ اس لیے جو جناب نے پیش کیا ہے وہی ہم نے بھی پیش کر دیا ہے
  14. ح

    محدثین کا ائمہ اربعہ کی طرف انتساب اور اس کی حقیقت

    حیرت کی بات یہ ہے کہ مدعیان تقلید کے معتمد علماء و فقہاء حنفیہ وغیرہ سب کے سب غیر مقلد تھے،محدثین کرام کی شان تو مسلمہ طور پر فقہاء سے بدرجہا اعلیٰ و ارفع ہے۔ جو کئی کئی ہزار احادیث نبویہ کے حفاظ تھے۔ جنھیں قوت استنباط ، استخراج مسائل ، ضبط مشکلات ، رحل لغات ، کتاب و سنت کے خاص و عام ، ناسخ و...
Top