الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سب سے پہلے یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ ائمہ اربعہ اصول اور فروع کتنی کتابیں تصنیف کی ہیں؟ کیا آج پاے جانے والے تمام اصول فقہ ائمہ اربعہ کے دور میں موجود تھے؟
مقلدین حضرات کو یہ صداے حق گوارا کہ مطلق اجتہاد کا دروازہ کھلا رہے ، اس لیے وہ اجتہاد مطلق کا باب چوتھی صدی ہجری کے بعد بند سمجھتے ہیں اور اس کے بعد کسی کو بھی مطلق مجتہد تسلیم کرنے کے لیے تیار نہین ہیں،حالاں کہ محدثین کرام ادخلھم اﷲ فی اعلی المقام کی مجتہدانہ نظریں بھلا ان عامیانہ ،مقلدانہ تن...
علامہ نووی نے توامام ابو اسحاق شیرازی سے نقل کیا ہے:
والصحيح الذي ذهب إليه المحققون ما ذهب إليه اصحابنا وهو انهم صاروا إلى مذهب الشافعي لا تقليدا له بل لما وجدوا طرقه في الاجتهاد والقياس
کہ ہماری اکثر علماے شافعیہ اسی طرح اجتہادمیں امام شافعی کے موافق ہیں، ان کی تقلید کی وجہ سے نہیں اور آخر میں...
اگر کوئی جناب ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو امام نہیں مانتا تو آپ اس پر کیا فتوی جاری کر سکتے ہیں؟ اور جو ان کو امام تسلیم کر کے ان کی تقلید کرنا شروع کر دے اس کےکیا فضائل ہیں؟ ہم اگر رسول اللہ کو امام اعظم تسلیم نہ کریں تو یہ توہین رسالت ہے؟ اور ہم نبی کریم کی ہر بات کو مانتے ہیں کیوں کہ وہ امام اعظم...
جن لوگوں کے بارے میں آپ کہہ رہے ہیں کہ یہ مقلد تھے وہ خود اس بات کے انکاری ہیں کہ ہم کسی کے بھی مقلد صر ف ہماری راے ان کی راے سے مل گئی ہے ، مزا تو تب ہے کہ یہ خود اس بات کا اعتراف کریں کہ ہم فلاں کے مقلد ہیں صرف اجتہادی راے کی موافقت کا مطلب یہ نہیں ہے کہ کوئی کسی کا مقلد بن گیا ، اگر کوئی مورخ...
اس میں ہمارے لیے بہت بڑا سبق ہے ہمارے اس گناہ کی سزا ہمیں دنیا میں بھی مل سکتی ہے، اس معنی دیگر بہت ساری روایات ہیں جن کو علما نے مستند قرار دیا ہے:
" بابان معجلان عقوبتهما في الدنيا : البغي و العقوق "
یعنی دو سزاوں کے دروازے اس دنیا میں کھلے ہیں ایک سرکشی اور دوسری ماں باپ کی نافرمانی
اسی طرح...
بس میں بھی یہی بات کہہ رہا ہوں کہ قرآنی تعویذ شرک ہے اور ممنوع کام کسی کو بھی نہیں کرنا چاہیے اور جہاں تک اس تعویذ کے شرک کی طرف جانے کی بات ہے تو یہ اس میں احتمال ہے