• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ح

    نہج البلاغۃ سیدنا علی بن ابی طالب کی تصنیف ہے؟؟

    امام بخاری یا دوسرے محدثین تو رسول اللہ کی بات کی بھی سند بیان کرتے ہیں، اور محدثین کا حدیث کو قبول کرنے میں یہ انداز ہے کہ وہ کسی صحابی، کسی تابعی حتی کہ تبع تابعی کی بات کو ثابت کرنے کے لیے سند کو ہی معتبر قرار دیتے ہیں، اور سند کے بنا رسول اللہ کی طرف منسوب بات کو بھی غیر مستند گردانتے ہیں...
  2. ح

    عیسایت میں عورت کے لیے سر ڈھا نپے کا حکم

    یہودی مذہب میں بھی سر ڈھانپنے کو ضروی قرار دیا گیا ہے: JEWISH "Hijab" [Does the Torah command Jewish women to cover their heads and how does it mandate they do so The Torah states that, like in Islam,when the people came to pray to the Lord they covered their shoulders and head. This is the...
  3. ح

    اور جس دن ہم سب کو اکٹھا کریں گے

    بارك الله لك
  4. ح

    نہج البلاغۃ سیدنا علی بن ابی طالب کی تصنیف ہے؟؟

    امام ابن تیمیہ نے بھی اس کتاب کو باطل قرار دیتے ہوے لکھا ہے: "فأكثر الخطب التي ينقلها صاحب "نهج البلاغة "كذب على علي، الإمام علي (ع) أجلُّ وأعلى قدرا من أن يتكلم بذلك الكلام، ولكن هؤلاء وضعوا أكاذيب وظنوا أنها مدح، فلا هي صدق ولا هي مدح" اس کتاب میں موجود اکثر خطبات حضرت علی پر بہتان ہیں حضرت...
  5. ح

    نہج البلاغۃ سیدنا علی بن ابی طالب کی تصنیف ہے؟؟

    خدا گواہ ہے کہ ہمیں سیدنا علی کی طرف اس کتاب کی نسبت سے متعلق مجموعی طور پر کوئی واقعی دلیل، بلکہ دلیل نما شکل بھی اس دعوے کے ثبوت میں نظر نہیں آتی جو ان لوگوں کا مدعا ہے، بلکہ انہیں تو ایسے شکوک و شبہات کا درجہ بھی نہیں دیا جاسکتا جو کسی حقیقت کے ماننے میں تھوڑا سا دغدغہ بھی پیدا کرسکتے ہوں...
  6. ح

    قرآنی اور حدیثی تعویذ لٹکانا شرک ہے؟

    اس تمیمے کا معنی قرآنی تعویذ نہیں ہے،
  7. ح

    نہج البلاغۃ سیدنا علی بن ابی طالب کی تصنیف ہے؟؟

    شیعہ مسلک میں دیگر کہانیوں کی طرح یہ بھی ایک کہانی ہے کہ نہج البلاغہ سیدنا علی کی تصنیف ہے،اور رافضی لوگ اس بات کو بڑے زور شور سے بیان کرتے ہوے کہتے ہیں کہ نہج البلاغہ جناب علی رضی اللہ عنہ کی لکھی ہوئی کتاب ہے، طباطبائی صاحب نے اس بات کی تائید کرتے ہو لکھا ہے : عدل ناس اِلی نہج البلاغہ من کلام...
  8. ح

    حضرت عیسی علیہ السلام بھی حنفی مقلد ہوں گے؟؟

    علامہ کوثری نے امام الحرمین کی اس بات کی تردید کی ہے اور اسے صحابہ کرام اور تابعین کی توہین قرار دیا ہے، چناچہ وہ لکھتے ہیں : فتصور کفایۃ اصول الائمہ بخلاف اصول الصحابۃ اخسار فی المیزان و ایفاء فی الہزیان (احقاق الحق:ص۱۹ ائمہ کے دور کے اصول کافی ہونے اور اس کے برعکس صحابہ کے اصول نا کافی ہونے کا...
  9. ح

    حضرت عیسی علیہ السلام بھی حنفی مقلد ہوں گے؟؟

    آپ کی تحقیق کے مطابق امام صاحب کے دور میں اصول کی کتنی کتابیں موجود تھیں ، اگر آپ کے علم میں اصول حدیث، اصول تفسیر اور اصول فقہ پر کوئی کتاب اس وقت موجود ہو تو اس کتاب کے مصنف کا نام بتا دیں،
  10. ح

    مقلدین کی باہمی جنگیں

    علامہ یاقوت الحموی نے اصبہان کے حالات بیان کرتے ھوے لکھا ہے : في هذا الوقت وقبله في نواحيها لكثرة الفتن والتعصّب بين الشافعية والحنفية والحروب المتصلة بين الحزبين، فكلما ظهرت طائفة نهبت محلّة الأخرى وأحرقتها وخرّبتها، لا يأخذهم في ذلك إلّ ولا ذمة، ومع ذلك فقلّ أن تدوم بها دولة سلطان، أو يقيم بها...
  11. ح

    مقلدین کی باہمی جنگیں

    حنفی مقلدین کے تعصب کا یہ عالم تھا کہ وہ کسی دوسرے فرقے کے لوگوں کو ذرا بھی برداشت نہین کرتے تھے،محمد بن موسی الحنفی جو دمشق کے منصب قضا پر فایز تھے کہا کرتے تھے: لوکان لی امر لاخذت الجزیۃ من الشافعیۃ" اگر میری حکومت ہوتی تو میں شافعیوں سے جزیہ وصول کرتا" (الکامل:ج9ص614
  12. ح

    مقلدین کی باہمی جنگیں

    شایداشماریہ صاحب تاریخ کے ان صفحات مین ان چاروں کے مابین جنگ و جدال کی شرمناک داستانوں سے ناواقف ہیں یا دانستہ طور پر ان سے اغماز کرکے مصلحت بینی کا مظاہرہ کر رہے ہیں، علامہ یاقوت الحموی "الری" کے حالات و واقعات پر تبصرہ کرتے ہوے رقم طراز ہیں: وقعت العصبيّة بين الحنفية والشافعيّة ووقعت بينهم...
  13. ح

    مکے اور مدینے والوں سے احناف کے شدید اختلافات

    quote="حافظ عمران الٰہی, post: 166711, member: 3610"]کچھ عرصہ پہلے ایک تحریر سامنے آئی تھی کہ جس احناف نے حسب سابق اہل حدیث کو بدنام کرنے کے لیے من گھڑت کہانیاں لکھی تھیں جس میں حنفی حضرات نے یہ باور کرنے کی کوشش کی ہے کہ اہل حدیث اور مکہ مدینہ کے علما میں شدید اختلاف ہے لہذاعوام الناس کو اہل...
  14. ح

    مقلدین کی باہمی جنگیں

    اشماریہ
  15. ح

    مقلدین کی باہمی جنگیں

    تقلید شخصی کی وجہ سے جامد و غالی مقلدین نے بیت اللہ میں چار مصلے بنا ڈالے تھے جن کے بارے میں رشید احمد گنگوہی صاحب فرماتے ہیں: "البتہ چار مصلی کو مکہ میں مقرر کئے ہیں لاریب یہ امر زبوں ہے کہ تکرار جماعات و افتراق اس سے لازم آ گیا کہ ایک جماعت ہونے میں دوسرے مذہب کی جماعت بیٹھی رہتی اور شریک...
  16. ح

    مقلدین کی باہمی جنگیں

    تقلید شخصی کی وجہ سے حنفیوں اور شافعیوں نے ایک دوسرے سے خونریز جنگیں لڑیں۔ایک دوسرے کو قتل کیا، دکانیں لوٹیں اور محلے جلائے۔ ایک دوسرے سے جزیہ وصول کرنے کو جائز قرار دیا ، ایک دوسرے کو اپنی بیٹی کا نکاح دینا حرام ٹھہرایا، اگر کسی احناف کے بستی میں رہنا تھا تو اس کا حنفی بننا ضروری قرار...
  17. ح

    مکے اور مدینے والوں سے احناف کے شدید اختلافات

    اس میں سب سے پہلا اعتراض یہ ہے کہ اہل حدیث اجماع صحابہ اور اجماع امت کے منکر ہیں ،احناف نے اہل حدیث کو اجماع کا منکر ثابت کرنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زورلگایا ہے،چناں چہ وہ لکھتے ہیں: غیرمقلدین کی ایک گمراہی یہ ہے کہ وہ اجماع کے منکر ہیں، ان کے نزدیک اسلامی عقیدہ کے اصول صرف کتاب وسنت ہیں؛ حتی کہ...
  18. ح

    مکے اور مدینے والوں سے احناف کے شدید اختلافات

    کوئی بھائی اس تصویر کو بڑا کر سکتا ہے تاکہ یہ واضح طور پر پڈھی جاے
Top