• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ام حسان

    جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھنا

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ یہاں ایک اور بات کی بھی وضاحت ہوجائے تو بہت بہتر ہوگا۔ جیسا کہ ’’فرمان نبویﷺ ہے: (جس نے جمعہ کے دن سورۃ الکھف پڑھی اسے کے لیے دوجمعوں کے درمیان نورروشن ہوجاتا ہے ) سوال یہ ہے کہ یہاں نور سے کیا مراد ہے؟ جزاکم اللہ خیرا
  2. ام حسان

    کسی خاص کام کے لیے دو رکعت نماز پڑھ کر دعا کرنا کیسا ہے؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ سوال : کوئی بیمار ہو تو کیا دو رکعت نماز پڑھ کر انکے لیے دعا کی جاسکتی ہے؟ جزاکم اللہ خیرا
  3. ام حسان

    تبصرہ و تصحیح تفسیراحسن البیان (تفسیر مکی)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ فاطر - 10 جو شخص عزت حاصل کرنا چاہتا ہو تو اللہ تعالٰی ہی کی ساری عزت ہے ۔ اَلْکَلِمُ، کَلِمَةٌ كى جمع ہے ستھرے کلمات سے مراد اللہ کی تسبیح و تحمید، تلاوت، امر بالمعروف و نہی عن المنکر ہے تاکہ اللہ انکی جزا دے۔ جزاکم اللہ خیرا
  4. ام حسان

    سوال : زکوۃ کی رقم کے استعمال متعلق

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا زکوۃ کی رقم کسی سکول میں یا مسجد میں سپیکرس وغیرہ کے لیے استعمال کی جاسکتی ہے؟ جزاکم اللہ خیرا
  5. ام حسان

    سوال : عورت کا نماز میں پیر ڈھانکنے کے متعلق

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ عورت پیر ڈھانکے بغیر نماز پڑھتی ہے تو کیا اسکی نماز میں کوئی نقص واقع ہوگا؟ جزاکم اللہ خیرا
  6. ام حسان

    نماز میں سستی کی سزا ۔۔۔ اس روایت کی تحقیق درکار ہے۔

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ اس روایت کی صحت جاننا چاہتی ہوں، امام ذھبی رحمہ اللہ الکبائر میں نقل کرتے ہیں کہ ایک آدمی اپنی بہن کو دفن کرنے جاتا ہے، اور اس دوران کچھ نقدی گر جاتی ہے قبر میں، قبر کو کھولا گیا، تو دیکھا کہ پوری قبر آگ سے بھری ہوی ہے، وہ اپنی ماں کے پاس پہنچتا ہے اور پوچھتا...
  7. ام حسان

    یوٹیوب اکاونٹ سے فائدہ حاصل کرنا کیسا ہے؟

    السلا علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ یوٹیوب پرایک دینی چینل بنانا اور اس سے پیسہ کمانا کیسا ہے؟ شاید وہ قیمت اشتہار قبول کرنے پر ملتی ہے جسمیں موسیقی ہوتی ہے۔ غالبا ہم اس بات کو واضح نہیں لکھ سکے۔ اللہ تعالی آپ سب کو دونو جہانوں میں خیر عطا کرے۔ آمین
  8. ام حسان

    کیا یہ سود ہے؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کچھ سکولز میں فیس ادا کرنے کی ایک تاریخ ہوتی ہے اگر اس تاریخ تک فیس ادا نہیں کی گئی تو ہر دن کے بدلے ۵ ریال اضافہ دینا ہوتا ہے۔ تو کیا یہ سود کہلاتا ہے؟ جزاکم اللہ خیرا
  9. ام حسان

    کم قیمت والی دوائیں زیادہ قیمت میں فروخت کرنا

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ میری دوست کا ایک یونانی دواخانہ ہے انہوں نے کہا کہ اگر آپ زیادہ مریض ہمارے پاس بھیجیں گے تو آپکو منافع دیا جاے گا۔ کیا یہ منافع لینا جائز ہے؟ اور وہ مجھے کم قیمت میں دوائیں دے رہے ہیں، کیا میں ان دواوں کی قیمت بڑھا کر بیچ سکتی ہوں؟ جزاکم اللہ خیرا
  10. ام حسان

    کیا قبر پر تختی لگاسکتے ہیں؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا قبر پر تختی لگاسکتے ہیں؟ جزاکم اللہ خیرا
  11. ام حسان

    دعاوں کے باب میں ضعیف احادیث پر عمل کرنا کیسا ہے؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا یہ ممنوع اور حرام ہے کہ ہم ان دعاوں کے ذریعہ سے اللہ تعالی کو پکاریں اور مانگیں جو ضعیف احادیث میں وارد ہیں۔ اگر ان میں کوئی شرکیہ اور غلط بات موجود نہ ہو اور ہمارا مقصد بھی ان سے پورا ہوتا ہو اور دل کی دعا بھی وہی ہو۔ کیا یہ گناہ ہے جسکی وجہہ سے سزا ہوسکتی...
  12. ام حسان

    شوہر کا اپنی بیوی کو خوش رکھنے کے لیے جھوٹ کا استعمال ۔۔۔

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کہا جاتا ہے کہ شوہر اپنی بیوی کو خوش کرنے کے لیے جھوٹ بول سکتا ہے، کیا ایسی کوئی صحیح حدیث ہے؟ اور اس جھوٹ کی حد کیا ہے؟ کیا ہر معاملے میں جھوٹ بولا جاسکتا ہے؟؟ جزاکم اللہ خیرا
  13. ام حسان

    کیا کلمہ طیبہ کے بعد درود پڑھنا چاہیے؟

    جزاکم اللہ خیرا شیخ محترم
  14. ام حسان

    کیا کلمہ طیبہ کے بعد درود پڑھنا چاہیے؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا کلمہ طیبہ کے بعد درود پڑھنا چاہیے؟ جزاکم اللہ خیرا
  15. ام حسان

    کیا ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ سے علم حاصل کرسکتے ہیں؟؟

    ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ کا ۱۴ سال کے بعد رجوع اور اسکا جواب http://ashabulhadith.com/main/wp-content/uploads/2016/01/Dr_Farhat_Hashmi_Ka_Apni_Ghalti_Sey_Rajoo_Ka_Jawaab.mp3 ---------- ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ کی کہی ہوی چند باتیں۔۔۔ قدیم مفسرین کی تفسیر سے چمٹے رہنا اور جدید تفسیر نہ کرنے سے...
  16. ام حسان

    متلاشیان حق کا سفر۔۔۔

    بسم الله الرحمن الرحيم لوگ دو قسم کے ہوتے ہیں۔ پہلی قسم ان لوگوں کی ہے جنکو دین سے کوئی مطلب نہیں، چار دن کی زندگی ہے، کھانا پینا اور عیش کرنا یہی انکا مقصد ہے۔ دوسری قسم ان لوگوں کی ہے جو آخرت کو سنوارنا چاہتے ہیں، جنت کو پانا چاہتے ہیں۔ یہ لوگ جو آخرت بنانا چاہتے ہیں ان میں بھی دو طرح کے...
  17. ام حسان

    کیا پہلے شوہر کی اولاد دوسرے شوہر کے لیے محرم ہے؟؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا پہلے شوہر کی اولاد دوسرے شوہر کے لیے محرم ہے؟؟ دلائل کے ساتھ جواب مطلوب ہے۔ جزاکم اللہ خیرا
  18. ام حسان

    کیا یہ اشعار صحیح ہیں؟؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا یہ اشعار صحیح ہیں؟؟ اگر صحیح نہیں تو اسمیں غلط کیا ہے؟ اللہ سبحانہ و تعالی آپ سب کو جزائے خیر دے۔ آمین یہاں لکھا ہے: میں لاکھ بروں سے برا صحیح مجھے تیری عطائی پہ ناز ہے، مجھے ناز ہے کہ میں غریب ہوں اور تو بڑا غریب نواز ہے۔
  19. ام حسان

    الطیبات للطیبین والطیبون للطیبات

    السلام عليكم و رحمة الله و بركاته جب کسی سے کہا جاتا ہے کہ قرآن کہتا ہے کہ پاک مردوں کے لیے پاک عورتیں ۔۔۔۔۔ تو وہ جواب میں کہتے ہیں کہ حضرت آ سیہ فرعون کی بیوی تھی ۔۔ انکو کیا جواب دیں ؟ جزاکم اللّه خیرا
  20. ام حسان

    کیا یہ نام درست ہے؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و بر کاتہ کسی لڑکی کا یہ نام رکھناکیا درست ہے؟؟ "صحیفہ مطہرہ" جزاکم اللہ خیرا
Top