الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کسی بہن کا سوال ہے کہ۔۔۔
جب خلفائے راشدین رضی اللہ عنہم اجمعین نے اپنے نام کے آگے سلفی نہیں لگایا تو ہم کیوں لگائیں؟؟
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!!
کسی بہن کا سوال ان ہی کے الفاظ میں۔۔۔
سلفی منہج کے لوگ انڈیا کے علماء کو غلط کیوں کہتے ہیں؟ انڈیا کی فقہ کے سب سے بڑے اسکول " دیوبند" کو ہی غلط مانا جاتا ہے۔ قاضی ، مفتی سب یہیں سے نکلتے ہیں، جنکا رتبہ قابل احترام ہوتا ہے۔ لیکن سلفی منہج کے لوگ کہتے ہیں کہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
رقیہ شرعیہ کا قرآن و حدیث سے ثابت طریقہ کیا ہے؟
آج کل دم کرنے کے نام پر جو اڈے قائم ہیں وہ کیا اسلاف سے ثابت ہے؟
اور کیا عورتوں کا علاج غیر محرم کرسکتا ہے؟ جو کئی کئی دن ، مہینے اور سالوں تک چلتا رہتا ہے۔
اور جب ان عورتوں پر دم کیا جاتا ہے تو ان میں سے بعض کی...
جس نے سنت رسول ﷺ سے منہ موڑا اس کا رسول ﷺ سے کوئی تعلق نہیں
زیادہ ثواب حاصل کرنے کے ارادے سے سنت رسول ﷺ کو ناکافی سمجھ کر غیر مسنون طریقوں پر محنت اور مشقت کرنا آپ کی ناراضی کا باعث ہے۔ صرف وہی عمل قابل قبول ہے جو سنت رسول ﷺ کے مطابق ہو۔
انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ تین صحابی ازواج...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
گرمی کی وجہ سے ہم اپنے بالوں کو جوڑے کی طرح اونچا پیچھے باندھ لیتے ہیں یا کلپ لگالیتے ہیں۔ تو کیا اس طرح نماز پڑھنا درست ہے؟؟
جزاکم اللہ خیرا
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کسی بہن نے ایک سوال کیا ہے۔
))انکا سوال انہی کے الفاظ میں((
" مجھے پیر کے دن کی فضیلت کے بارے میں کوئی پوسٹ بھیجیے۔ ہفتے کے دن کی کوئی ویلیو )قدر( ہے یا نہیں؟؟
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
ایک شخص دبئی میں ہے اور اس نے غصے میں آکر انڈیا میں موجود اپنی بیوی کو فون پر طلاق دے دی۔
شاید 2 یا 3 دن پہلے کا واقعہ ہے۔ اب وہ رجوع کرنا چاہتا ہے۔ لیکن وہ انڈیا نہیں جاسکتا۔ کسی مسئلہ میں الجھا ہوا ہے اور اسکا پاسپورٹ پولیس کی تحویل میں ہے۔
تو کیا فون پر دی...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کئی سوالات ہیں جنکے جوابات مطلوب ہیں۔
محدث فتوی میں سوال کیسے کریں ذرا یہ بتادیں۔
اللہ آپ سب کو اسکی بہترین جزا دے دنیا اور آخرت میں۔