• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رفیق طاھر

    "پول پرائس" کی شرعی حیثیت !

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ أحمد إلیکم اللہ الذی لا إلہ إلا ھو ، وبعد ! آج ہمارے جامعہ میں ایک سوال پیش کیا گیا جسکا تعلق اسی زمرہ سے ہے سوچا کہ افادہ عام کی غرض سے یہاں بھی شیئر کر دیا جائے ملاحظہ فرمائیں : سوال: آجکل مختلف کمپنیوں کی طرف سے انکی مصنوعات کا...
  2. رفیق طاھر

    اتباع کسے کہتے ہیں؟

    طحاوی دوراں ، غزالی زماں ، جناب محترم علامہ جمشید صاحب کیا وجہ ہے کہ آپ تا حال اتباع کو مصطلح مان بھی رہے ہیں اور ہمارے اٹھائے گئے سوالات کا جواب دینے سے بھی کترا رہے ہیں : کہ
  3. رفیق طاھر

    ویڈیو اور عام کیمرہ سے لی جانے والی تصویر کا حکم !

    ابھی تو میرا ایک سوال ہی منتظر جواب ہے کہ : اور آپ نے "أن تجمعوا بین الأختین إلا ما قد سلف" والا دوسرا سوال بھی پیش کر دیا ہے ۔ اتنی تیزی نہ دکھائیں کہ مسلم صاحب یہ تسلیم کرنے لگیں کہ وہ "غیر" مسلم ہیں ۔
  4. رفیق طاھر

    احناف کا عقیدہ تحریف قرآن

    مطلب یہ کہ بسم اللہ سورۃ النمل میں تو قرآن کی آیت ہے ۔ البتہ باقی سورتوں میں قرآن کی آیت نہیں صرف تبرک کے طور پر لکھی گئی ہے ۔ ××× تنبیہ: ہماری تحقیق یہ ہے کہ بسم اللہ سورہ توبہ کے سوا قرآن مجید کی تمام تر سورتوں کی آیت ہے ۔ اس اجمال کی تفصیل کا یہ محل نہیں ۔
  5. رفیق طاھر

    ديوبنديوں کے امام کا عقيدہء تحريف قرآن

    آپ کا یہ یقین بھی "سوء ظن" پر مبنی ہے ! اس تھریڈ میں شیخ الاسلام کا تو تذکرہ تک نہیں ! ‘ اور "بدنام" کرنیکا مشغلہ ہمارے لیے خلاف مروت ہے ۔ بس صرف احقاق حق اور ابطال باطل کے فریضہ سے عہدہ برآ ہونے کی کوشش کر لیتے ہیں ۔ آپ کے نزدیک یہ ٹائم کی بربادی ہے جبکہ ہمارے نزدیک یہ سب سے اہم کام ہے کیونکہ...
  6. رفیق طاھر

    احناف کا عقیدہ تحریف قرآن

    شیخ الاسلام کے اس قول : کے مطابق امام مالک اور امام احمد بن حنبل رحمہااللہ بھی تحریف قرآن کے جرم کے مرتکب نہیں ٹھہرتے " ! اور نہ ہی امام مالک اور امام احمد بن حنبل رحمہااللہ بھی عقیدہ تحریف قرآن کے جرم کے مرتکب ٹھہرتے ہیں ! کیونکہ انہوں نے تحریف قرآن نہیں کی ! اور نہ ہی عقیدہ رکھا ہے ...
  7. رفیق طاھر

    احناف کا عقیدہ تحریف قرآن

    میں ھذا اسم اشارہ ہے اور مفرد کا صیغہ ہے ۔ جسکا مرجع انکا یہ قول : ہے ۔ یعنی بسم اللہ کو قرآن کی آیت شمار کرنیوالے کی تکفیر نہیں کی جائے گی فلیتدبر !
  8. رفیق طاھر

    اتباع کسے کہتے ہیں؟

    میرا ہمیشہ سے یہی موقف رہا ہے کہ اتباع مصطلح نہیں ہے ۔ آپ میری سابقہ عبارات میں سے اتباع کو مصطلح قرار دینے کی ایک دلیل بھی نہیں پیش کر سکتے ۔ لیکن یہ بات ضرور ہے کہ آپ تا حال اتباع کو مصطلح مان بھی رہے ہیں اور ہمارے اٹھائے گئے سوالات کا جواب دینے سے بھی کترا رہے ہیں : کہ آپ اسکی دلیل مہیا...
  9. رفیق طاھر

    احناف کا عقیدہ تحریف قرآن

    شیخ الاسلام کی عبارت : کا تعلق اس سے ملحقہ سابقہ جملہ : کے ساتھ ہے ! یعنی شیخ صاحب اجماع نقل کر رہے ہیں لیکن اس بات پر نہیں جو آپ کہہ رہے ہیں بلکہ اس بات پر کہ بسم اللہ کو قرآن کی آیت شمار کرنیوالے کی تکفیر نہیں کی جائے گی ! غور فرمالیں عبارت پر اور اسے بار بار پڑھیں ۔ اور تاکہ آپکو علم...
  10. رفیق طاھر

    ویڈیو اور عام کیمرہ سے لی جانے والی تصویر کا حکم !

    عقل کا کس میں فقدان ہے اور کس میں رجحان ‘ یہ آپکی اور میری تحریر سے ظاہر ہو رہا ہے اور دل والے خود ہی لکھ لیں گے کہانی اس افسانے کی میرا سوال ہنوز منتظر جواب ہے :
  11. رفیق طاھر

    ویڈیو اور عام کیمرہ سے لی جانے والی تصویر کا حکم !

    اسے کہتے ہیں " اندھے کو اندھیرے میں بہت دور کی سوجھی!" محترم ! میرا سوال ہنوز جواب کا منتظر ہے کہ
  12. رفیق طاھر

    اتباع کسے کہتے ہیں؟

    ہم عرض کرچکے کہ "اتباع" کوئی مصطلح نہیں ہے کہ جسکی کوئی تعریف ہو ۔ یہ ایک لفظ ہے جسکا معنى ہے پیروی ۔ لیکن آپ تعریف ہی کے مطالبہ پر مصر ہیں اور اسے اصطلاح ہی قرار دینے پر بضد ہیں تو ہم نے عرض کیا ہے کہ آپ اسکی دلیل مہیا فرمائیں کہ یہ مصطلح ہے اور ہمارے علم میں اضافہ فرمائیں کہ کس فن کی مصطلح ہے...
  13. رفیق طاھر

    ویڈیو اور عام کیمرہ سے لی جانے والی تصویر کا حکم !

    اس آیت میں تو یہ بات واضح ہے کہ یہودیوں میں سے کچھ لوگوں کی سرکشی کی وجہ سے یہودیوں پر چربی حرام کی گئی ۔ یہ کہیں بھی نہیں ہے کہ صرف سرکشوں پر حرام تھی اور باقیوں پر حلال تھی ۔ وہ آیت دکھائیں جس میں یہ وضاحت ہو کہ سرکشوں کے علاوہ باقیوں کے لیے حلال ہی باقی رہی ۔ ھاتوا برھانکم ان کنتم صادقین !
  14. رفیق طاھر

    ویڈیو اور عام کیمرہ سے لی جانے والی تصویر کا حکم !

    کیا ان میں سے جو سرکشی کرنے والے نہیں تھے ان پر چربی حرام نہ تھی ؟ اگر نہیں تھی تو قرآن سے اسکی دلیل دیں ۔!
  15. رفیق طاھر

    احناف کا عقیدہ تحریف قرآن

    قاسم صاحب ! شیخ الاسلام کی بات میں اور احناف کی بات میں زمین آسمان کا فرق ہے ! ابن تیمیہ تو اعدل الاقوال اس قول کو کہہ رہے ہیں کہ بسم اللہ قرآن کی ہر سورت کی آیت ہے جہاں وہ لکھی گئی ہے : جبکہ احناف کہہ رہے ہیں : یعنی احناف بسم اللہ کو قرآن کا حصہ مان کر بھی اسکے منکر کو کافر کہنے کے لیے...
  16. رفیق طاھر

    ویڈیو اور عام کیمرہ سے لی جانے والی تصویر کا حکم !

    میرا سوال ہے کہ اللہ نے انکی شریعت میں چربی کو حرام قرار دیا تھا جبکہ ہماری شریعت میں حلال ہے ۔ کیا یہ نسخ شرائع نہیں ؟
  17. رفیق طاھر

    اتباع کسے کہتے ہیں؟

    جناب ہم عرض کرچکے ہیں کہ اتباع کا معنى ہے پیروی ! اور یہ لفظ ہے اسکی تعریف نہیں ہوتی بلکہ معنى ہوتا ہے جو کہ بیان کر دیا گیا ہے ۔ لیکن آپ مصر ہیں کہ یہ مصطلح ہے لہذا اسکی بھی تعریف موجود ہے ۔ اسی لیے تو ہم نے آپ سے سوال کیا تھا کہ ہمیں بتایا جائے کہ کس فن کی مصطلح ہے اور کس نے اسے مصطلح کہا...
  18. رفیق طاھر

    ویڈیو اور عام کیمرہ سے لی جانے والی تصویر کا حکم !

    muslim صاحب ۔ اللہ تعالى کا یہ فرمان بھی ذہن میں رکھیں : كُلُّ الطَّعَامِ كَانَ حِلًّا لِبَنِي إِسْرَائِيلَ إِلَّا مَا حَرَّمَ إِسْرَائِيلُ عَلَى نَفْسِهِ مِنْ قَبْلِ أَنْ تُنَزَّلَ التَّوْرَاةُ قُلْ فَأْتُوا بِالتَّوْرَاةِ فَاتْلُوهَا إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ (93) فَمَنِ افْتَرَى عَلَى...
  19. رفیق طاھر

    احناف کا عقیدہ تحریف قرآن

    احناف کا عقیدہ تحریف قرآن رافضيت کي کمين گا ہ حنفيت کو ملاحظہ فرمائيں کہ کس طرح وہ رافضيوں کو پناہ فراہم کرتي ہے ۔ اہل السنہ والجماعۃ کا متفقہ عقيدہ ہے کہ قرآن مجيد فرقان حميد کي کسي ايک آيت کا منکر بھي کافر ہے ليکن حنفيت بسم اللہ کو قرآن کا حصہ اور آيت ماننے کے باوجود اسکے انکار کرنے...
  20. رفیق طاھر

    ديوبنديوں کے امام کا عقيدہء تحريف قرآن

    وعلیکم السلام ہم تو بارہا پڑھ چکے ‘ کوئی نیا نکتہ یا نقطہ آپکے دماغ میں ہے تو بیان فرمائیں ۔
Top