• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ب

    گمراہ فرقوں کا مختصر تعارف: خوارج

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  2. ب

    گمراہ فرقوں کا مختصر تعارف: خوارج

    طاہر ! میرے بھائی جو وجوہات آپ نے بیان کی ہیں ان میں کچھ تو کفر اکبر ہیں کہ جن کو نواقض الاسلام میں شمار کیا جاتا ہے، اور کچھ دوسری اقسام ایسی ہیں جو فسق و فجور میں اتی ہیں، مثلا جیسا کہ آپ نے لھو و لعب وغیرہ کی طرف اشارہ کیا. میرے بھائی ! مسئلہ صرف زرد آری یا کیانی رغیہ کا نہیں ہے، اور...
  3. ب

    حکم بغیر ما اَنزل اللہ اگر ’کفر‘ ہی نہیں تو یہ نظام بھی پھر ’طاغوتی‘ کیسے؟؟

    گڈ. . . . . یہ اچھا طریقہ ہوتا ہے بے شک. ایک سوال کرو. . . پھر اس کے جواب میں سے سوال نکال کر اسی طریقے کو آگے بڑھاتے جاؤ تاکہ موضوع کہیں ہور رہ جائے. جناب اب اگر اپ اس سوال کا جواب دے دیں کہ آپ اس نظام کو طاغوتی سمجھتے ہیں یا نہیں؟ ؟ بمع وجوہات کے تو عین نوازش ہو گی.
  4. ب

    حکم بغیر ما اَنزل اللہ اگر ’کفر‘ ہی نہیں تو یہ نظام بھی پھر ’طاغوتی‘ کیسے؟؟

    جی بالکل اس نظام میں اسے کفر بواح سمجھتے ہیں. آپ یہ بتائیں کہ اپ موجودہ نظام میں جو کفر ہو رہا ہے اس کو کفر بواح سمجھتے ہیں یا نہیں؟؟ اگر کفر بواح نہیں سمجھتے جو کہ میرا گمان غالب ہے، تو یہ نظام بھی پھر طاغوتی نہ ہوا....................... کیا میں درست سمجھا ہوں؟؟ اور اگر کفر بواح تو...
  5. ب

    حامد کمال الدین صاحب کا عقیدہ و منہج

    السلام علیکم:: باتیں مکس اپ ہونا شروع ہو گئیں ہیں یہاں بھی، ابوالحسن بھائی نے جو اعتراضات پیش کیے ہیں ان پر بالکل بات ہو سکتی ہے لیکن پہلے یہ تو طے کر لیں احباب کہ تکفیری کیا ہوتے ہیں؟؟ اور پھر حامد صاحب کا تکفیری ہونا واضح کیا جائے.۔۔۔خیر جہاں تک بھائی ابو الحسن کی باتوں کو تعلق ہے...
  6. ب

    حامد کمال الدین صاحب کا عقیدہ و منہج

    ابو الحسن علوی اور جمشید دونوں بھائیوں کی باتوں سے بالکل متفق ہوں، بحث علمی انداز میں ہونی چاہیے اور اس کا مقصد افہام و تفہیم ہونا چاہیے. حامد صاحب کا منہج یہی ہے کہ یہ ساری تنظیمیں جو اقامت دین کا کام اپنی اپنی سمجھ کے مطابق کر رہی ہیں اور کہیں جزوی تو کہیں فاش غلطیوں تک کی بھی مرتکب ہیں،...
  7. ب

    حکم بغیر ما اَنزل اللہ اگر ’کفر‘ ہی نہیں تو یہ نظام بھی پھر ’طاغوتی‘ کیسے؟؟

    حآجی ساب یہ"" نظام طاغوتی تو حکمران کاپر ""والا فارمولا آپ نے مضمون میں کہاں پایا؟؟ سادہ بات کرو ، کہتے تو آپ تھکتے نہیں ہیں کہ ما اہلحدیثیم دغا را نشناسیم. . . .اور مضمون گندم مراسلہ چنا پر سختی سے کاربند ہیں !!! اور میں نے انس بھائی سے کہا تھا:: :::::انس نضر بھائی ! یہ پوسٹ ان...
  8. ب

    حکم بغیر ما اَنزل اللہ اگر ’کفر‘ ہی نہیں تو یہ نظام بھی پھر ’طاغوتی‘ کیسے؟؟

    راہ فرار !!!. . . . موضوع پر کچھ لکھو گے تو کچھ کہہ پاوں گا نا بھائی.......... حآمد صاحب کے لیے ابن بشیر بھائی نے جو موضوع کھولا ہے وہاں تشریف لائیں.
  9. ب

    اسلام کا تصور علم و تعلیم.

    ((( السلام علیکم:: یہ تحریر پروفیسر خورشید صاحب کے ایک لیکچر سے ماخوذ ہے،چونکہ یہ ایک تقریر تھی،اور نوٹس وہیں پر لیے گئے، اس لیے ممکن ہے کہ اس میں تحریر والی روانی اپ کو نہ مل سکے، بہرحال نفس مضمون پر غور فرمائیں، ان شاءاللہ فائدہ ہو گا. (((( پہلی اہم بات یہ سمجھنے کی ہے کہ ہمارا...
  10. ب

    حامد کمال الدین تکفیری ہے ؟!

    دو باتیں ہیں. بلکہ تین:: تکفیری کون ہوتے ہیں؟؟ کیا تعریف ہے ان کی؟؟ حامد صاحب کے تکفیری ہونے کے ثبوت. یہ دونوں باتیں الزام لگانے والے کے ذمے ہیں. تعریف کریں اور دلائل سے ثابت فرما دیں، بات ختم اور اگر اوپر کے معیار پر تکفیری ہونے کا فیسلہ کیا جانا ہے تو بھی بتا دیں.. . . .
  11. ب

    گمراہ فرقوں کا مختصر تعارف: خوارج

    یہاں سے آپ نے یہ کشید کیا:: خود دیکھ لیں...... کہ میں نے کس کے لیے کفر بواح کا ذکر کیا اور آپ نے...... اور اتنا تو آپ جانتے ہی ہوں گے کہ کسی کی کتاب کے ترجمے میں من مرضی سے عبارات کی قطع و برید کرنا کیا کہلاتا ہے؟؟ کہ اقرار تو آپ نے کر ہی لیا ہے. حب علی اور بغض معاویہ کا فیصلہ...
  12. ب

    گمراہ فرقوں کا مختصر تعارف: خوارج

    بھائی جی ! شرعی حکمران وہ ہے جو مسلمانوں کا دین قائم کرنے والا ہو کیونکہ "امر" دراصل انکا دین ہے. اور جو کوئی اسلام کے علاوہ کسی بھی "دین" کا قائم کرنے والا ہے، وہ مسلمانوں کا "ولی الامر "نہیں ہے. بلکہ غیر شرعی حکمران ہے. خواہ وہ دین جمہوریت ہو،...
  13. ب

    گمراہ فرقوں کا مختصر تعارف: خوارج

    ""مترجم بالا"" کی عنایات سامنے آنے پر مجھے ایک اور سنی ہوئی بات یاد آئی کہ دارالاندلس لاہور سے چھپنے والی شیخ الفوزان ہی کی کتاب التوحید کے اردو ترجمے میں مترجم نے بڑی صفائی سے "سلفی منہج" کے خلاف عبارتیں ہضم فرما لی ہیں. آج کتاب التوحید کے عربی نسخے )مطبوعہ دار ابن رجب( سے موازنہ کیا...
  14. ب

    گمراہ فرقوں کا مختصر تعارف: خوارج

    دو دن پہلے جب اس تحریر کو پڑھا تو اتفاقا شیخ صالح کی یہ کتاب میرے سرہانے ہی پڑی ہوئی تھی، کچھ قرائن کی بنا پر شک تو مجھے پہلے ہی ہو گیاتھا کہ مترجم جناب صاحب نے ڈنڈی ماری ہے لیکن اصل عبارت سے موازنہ فرمایا تو یہ بات بالکل واضح ہو گئی. . . پہلی سطر میں شیخ فرماتے ہیں:: وھم الذین خرجو...
  15. ب

    حکم بغیر ما اَنزل اللہ اگر ’کفر‘ ہی نہیں تو یہ نظام بھی پھر ’طاغوتی‘ کیسے؟؟

    ابن بشیر الحسینوہی بھائی ! میں نے اپ کا سوال بالکل پڑھا تھا لیکن اس تھریڈ میں موضوع اور تھا، حامد صاحب کو ڈسکس کرنے کے لیے ایک تھریڈ اور لگا لیتے ہیں ،جو حضرات ان کے بارے میں کلام فرما رہے ہیں اور جن کے بھی کاپی پیسٹ کیے جا رہے ہیں یہاں، کم از کم ان کی نسبت میں زیادہ ان کے بارے میں جانتا ہوں،...
  16. ب

    حکم بغیر ما اَنزل اللہ اگر ’کفر‘ ہی نہیں تو یہ نظام بھی پھر ’طاغوتی‘ کیسے؟؟

    السلام علیکم:: انس نضر بھائی ! یہ پوسٹ ان لوگوں کو مخاطب کرتی ہے جو اس نظام کو تو طاغوتی سمجھتے ہیں، لیکن حکم بغیر ما انزل اللہ کو کفر شمار نہیں کرتے:: پس ہم چاہیں گے کہ ہمارے وہ گرامی قدر اصحاب جو پورے یقین اور وثوق کے ساتھ اِس نظام کو ’طاغوت‘ کہتے ہیں مگر حکم بغیر ما اَنزل اللہ کو...
  17. ب

    گدی نشینوں کے جھرمٹ میں

    ہک ہا. . . اس پر ایک دوست کا سنایا ہوا شعر یاد آرہا ہے جو ایسے ہی ایک اور کالم پر اس نے سنایا تھا؛؛ صبح کو جلوہ برسر منبر شام کو پیر مے خانہ کہیے تو بھلا کیا کہیے اب ایسی مقدس ذاتوں کو یہ اسی بندے کی تحریر ہے جس نے ""آسمانی جنت اور درباری جہنم"" ،""شاہراہ بہشت"" اور ""مذہبی و سیاسی...
  18. ب

    حکم بغیر ما اَنزل اللہ اگر ’کفر‘ ہی نہیں تو یہ نظام بھی پھر ’طاغوتی‘ کیسے؟؟

    انس نضر بھائی ! آپ کی باتوں سے اختلاف کیا جا سکتا ہے لیکن موضوع کی مناسبت سے جوب دیں نا. کیا یہ نظام طاغوتی ہے؟؟ اگر ہے تو کیوں؟؟ اگر نہیں تو کیوں نہیں؟؟ سادہ سا دو جمع دو کا حساب ہے کہ اس نظام کے طواغوتی ہونے کی وجہ وہی ہے جس کے کفر نہ ہونے پر ہم زور دیتے نہیں تھکتے، تو پھر نظام کیوں...
  19. ب

    حکم بغیر ما اَنزل اللہ اگر ’کفر‘ ہی نہیں تو یہ نظام بھی پھر ’طاغوتی‘ کیسے؟؟

    حامد کمال الدین یہاں کے کچھ نیک طبقوں کے یہاں ایک نہایت سرسری اور سطحی قسم کااندازِ استدلال دیکھ کر بے حد حیرانی ہوتی ہے۔ اپنی سلامتیِ فطرت اور اپنی غیرتِ توحیدی کی بدولت یہ غیر اللہ کی شریعت پر قائم اِس نظام کو ”باطل“ اور ”طاغوت“ یا ”طاغوتی“ کہنے میں تو ہرگز کوئی تردد نہیں رکھتے اور...
  20. ب

    میں بیچارا ایک بار پھر حاضر۔۔۔

    ویری گڈ، جابجا مخصوص تھریڈ ز کی بہار آپ کے انے کا چیخ چیخ کر اعلان کر رہی ہے. اب کتنے دن تک ہیں؟؟
Top