الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یار ہر جگہ پانی میں مدھانی نہیں ڈالتے.
اس پوسٹ کے موضوع پر کچھ اپ کی پوٹلی میں ہے تو حاضر فرمائیں.
اور شخصیات کا اتنا لپکا ہے تو پہلے حامد صاحب والی پوسٹ پوری فرما لیں، ادھر اپ کے پاس وقت نہیں ہے اور ادھر مڑ مڑ آرہے ہیں. . . خود ہی غور کریں ذرا کسی نے کیا کہا ہے::
اعلی افراد نظریات کو...
حقیقت اسلام کے سلسلے میں سب سے پہلی چیز اس کا علم حاصل کرنا ہے، لاالہ الا اللہ، یہ وہ کلمہ ہے جس سے ہم سب واقف ہیں اور اکثر جانتے ہیں کہ اس کے دو حصے ہیں، ایک لا الہ اور دوسرا الا اللہ، اسے نفی اثبات بھی کہتے ہیں، یعنی پہلے تمام باطل معبودوں کی نفی اور اس کے بعد صرف ایک اللہ کا اقرار اور اثبات...
ساغر بھائی تصحیح کا شکریہ . جزاک اللہ
منتطمین سے درخواست ہے کہ وہ ایسی کسی بھی فاش غلطی کو جس میں کوئی دو رائے نہ ہوں فورا خود ہی درست کر دیا کریں، جزاکم اللہ
غیر شادی شدہ::
گھر سے نکلتے وقت::یاللہ خیرہی رکھنا
گھر واپس آکر::یا اللہ تیرا شکر ہے۔
شادی شدہ::
گھر داخل ہوتے ہوئے::یاللہ خیر ہی رکھنا
گھر سے نکلتے ہوئے::یاللہ تیرا شکر ہے
گڈ ۔ ۔ ۔ ۔ یعنی کہ لگے رہو۔ ۔ ۔ ۔
میرے تین سوال تھے۔ ۔ ۔ ۔ ان کے جواب ندارد۔ ۔ ۔ اک ہور سوال۔ ۔ ۔ ۔
پہلے ان تینوں نکات کی وضاحت فرمائیں، اور ہینکی پینکی سے گریز کرنے کا مشورہ حسب سابق ایک بار پھر۔ ۔ ۔
اس کے بعد میں اپ کو یہ بتانے کی پوزیشن میں ہو سکوں گا کہ شریعت نافذ تھی یا نہ تھی...
علوی بھائی !
میں یقینا کسی کی نمائندگی نہیں کرتا، لیکن جو کچھ میں نے بیان کیا وہ محض فہم نہیں ہے !!
معاملہ یہ ہے کہ ایک شخصیت کی تحاریر اڈیوز ویڈیوز سے کوئی بھی استفادہ کر سکتا ہے اور آپ نے اپنے فہم سے کچھ دعوے کیے ہیں، یہ اپ کا فرض بنتا تھا جو آپ مجھے یاد دلا رہے ہیں کہ...
چلو جی اپ نے اب قسم کھائی ہوئی ہے تو یہی سہی.
١:: اس سے بھی پہلے آپ کو طاغوت کی وضاحت کرنا ہو گی، جس سے آپ فیصلے منسوب کر رہے ہیں یہ والے.
2::::طاغوتی فیصلوں :: کی ٹرمنالوجی کی وضاحت کریں پہلے تو. . .
٣::اس کے بعد وہ فیصلے بیان فرمائیں جو آپ کی نظر میں ابن تیمیہ اور امام احمد کے دور...
فورم پر ایسے انکشافات کی گنجائش ہے جی اے ارباب فورم ھذا؟؟
اور میرے انکشافی بھائی یہاں پر ایک تھریڈ لگا ہوا ہے بے چارے حآمد صاحب کی جرح و تعدیل پر ، . . .
والسلام
عبداللہ عبدل !
میرا مراسلہ عمومی تھا لیکن باتیں آپ کو یوں چبھ رہی ہیں جیسے آپ ہی کو مخاطب کیا گیا تھا اور آپ کی دانست میں اس مملکت خداداد میں خلافت اسلامیہ کے قائم و دائم ہے اور دودھ شہد کی نہریں بہہ رہی ہیں. . . . . . اگر اپ واقعی ایسا خیال کرتے ہیں تو صاف صاف بتا دیں، تاکہ میں ائندہ کے لیے...
""ان کا انکار کوئی عقل کا اندھا ہی کر سکتا ہے""
یہ محاورہ تبھی لکھا جا تا ہے جب بات ایسی ہو کہ قریب قریب ایک بدیہی امر کے درجے کو پہنچ رہی ہو، اور اسی لیے میں نے شریعت اسلامیہ کے عدم نفاذ کے روز روشن کی طرح عیاں ہونے پر یہ فقرہ لکھا تھا.
کچھ لوگوں کو اس پر کوئی شک ہے تو میں یہ واپس لیتا...
سب سے پہلے حقیقت اسلام : کیوں؟؟
اس کا کچھ اندزہ تو اپ کو اب تک ہو گیا ہو گا اور مزید کچھ اب ہو جائے گا.انشاء اللہ
1:: اسلام کی حقیقت کو جاننا، سمجھنا، ماننا اور عمل میں لانا حقوق اللہ میں سے سب سے بڑا حق اور اسلام کا سب سے پہلا اور بڑا فرض ہے.
2::انبیاء کی دعوت کا مرکز اور محور ہمیشہ...
حقیقت اسلام کیا ہے؟
ہم یہ سنتے آئے ہیں کہ عیسائیوں کا روزہ ہمارے روزوں سے مختلف ہوا کرتا تھا، اور یہودیوں کے ہاں نماز کی صورت کچھ اور ہوا کرتی تھی اور عبادت کے کچھ اور طریقے رائج تھے وغیرہ وغیرہ. لیکن پھر بھی ہم کہتے ہیں کہ تمام انبیاء کا دین اسلام تھا، کیوں؟؟
ہم اس بات سے بھی واقف ہیں...