الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ویری گڈ ، قدیم اہل حدیث علماء بھی لاعلم اور ڈاکٹر سعود الشریم بھی لاعلم !!!
لاعلمی کی دیفینیشن شاید مشکوک ہو جائے اب !
عبد الخالق بھائی ١ یہ خبر ایک سو دس فیصد مدرست ہے ، جسے ہم امر واقعہ کہتے ہیں ::
Shikah al-Shuraim Admires Deoband & Leads Zuhr Salah - Deoband Online
ایقاظ - امام...
جب شیخ شریم جیسے لوگ بھی کہہ رہے ہوں کہ دار العلوم دیوبند کے بغیر برصغیر میں احیائ اسلام کی تاریخ مکمل نہیں ہو سکتی تو بے چارے جامعہ لاہور الاسلامیہ والوں کا جرم تو بہت چھوٹا ہے میرے بھائی. !
:(
بھائی جان ! انتہائی ادب کے ساتھ عرض کناں ہوں کہ اپ سیکولرزم کے علمبرداروں کی تقاریر اور ارٹیکلز پڑھ لیں ، وہ کہیں بھی دین بے زاری کی بات اس طرح نہیں کرتے جیسا کہ اپ فرما رہے ہیں .
ان کی مرضی کا دین ایسا ہی ہے کہ وہ عبادت گاہوں تک محدود رہے اور عملا مذہب بن کر رہ جائے. . . اور ہمارا روایتی...
قریبا ایک سال قبل ایک اور جگہ لکھے گئے چند الفاظ نذر قارئین ہیں ::
دعوت کا مخاطب عام آدمی کو بنائیں اور حکمت دعوت کو کام میں لائیں، یہیں سے وہ لوگ نکلیں گے جو کسی بھی نام نہاد جکڑ بندی، ازم اور فرقہ واریت سے پاک ہوں گے.
اب غیراللہ یا طاغوت کیا ہے........... لوگوں کو یہی نہیں معلوم کہ کفر...
مولوی صاحب سیکولرازم صرف روشن خیالوں کے ڈرائنگ روم کے ہی نخرے نہیں بلکہ فی الحقیقت روایتی مولویوں اور مشائخ کو بھی اسکی اتنی ہی ضرورت ہے بلکہ برصغیر کے روایتی مولوی طبقہ کے لئے تو سیکولرازم گویا اکسیجن گیس ہے اقبال نے ایسی ہی تھوڑی کہا تھا::
ملا کو جو ہے ہند میں سجدے کی اجازت
ناداں یہ...
کسی بھی بندے کی تمام عبارات کو اکٹھا کرنے کے بعد ہی کوئی مطلب نکالنا چاہیے، یا تقیدیم و تاخیر کی صور میں اس کی بعد کی بات اس کا موقف متصور ہو گی۔
کیا ڈاکٹر صاحب نے صرف اسی ایک مقام پر وحدت الوجود کے بارے میں گفتگو کی ہے؟؟
صاحب مراسلہ کا فرض تھا کہ وہ ان کی تمام عبارات کو پیش کرتے۔
والسلام
کسی بھی بندے کی تمام عبارات کو اکٹھا کرنے کے بعد ہی کوئی مطلب نکالنا چاہیے، یا تقیدیم و تاخیر کی صور میں اس کی بعد کی بات اس کا موقف متصور ہو گی۔
کیا ڈاکٹر صاحب نے صرف اسی ایک مقام پر وحدت الوجود کے بارے میں گفتگو کی ہے؟؟
صاحب مراسلہ کا فرض تھا کہ وہ ان کی تمام عبارات کو پیش کرتے۔
والسلام
میرے بھائی !
اس موضوع پر میں نے مستقل بھی لکھا ہے لیکن یہاں متعلقہ باتیں ہی پیش کرتا ہوں:
پہلی تو بات یہ ہے ذہن میں رہنی چاہیے کہ یہاں ہم جس چیز پر بات کر رہے ہیں وہ کیا ہے؟
قوانین کسی بھی معاشرے کے لیے ::کیا کرنا ہے:: اور ::کیا نہیں کرنا:: کے مجموعے کا نام ہوتا ہے، شریعت اسے حلال و...
بات سادہ سی ہے کہ توحید کی یہ تقسیم کوئی توقیفی امر نہیں ہے ، امام ابن قیم وغیرہ نے توحید کو دو اقسام میں تقسیم بھی کیا ہے، اور اس تقسیم کے علاوہ بھی ایک اور تقسیم موجود ہے.
اس کے علاوہ یہ بات قابل غور ہے کہ اس سارے شور میں جن مفروضہ حضرات کی اس تقسیم کو رد کیا جا رہا ہے وہ نہیں پائے بھی جاتے...
یار کچھ خوف خدا کرو اور سورہ الشوری کھول کر پڑھ لو::
اور حدیث عدی بن حاتم بھی دیکھ لینا کتب احادیث میں . . . . جس میں حلال و حرام میں اطاعت ہی کو عبادت لغیر اللہ شمار کیا گیا ہے . . . اس سے پہلے سورہ التوبہ کی ایت :اتخذوا احبارھم و رحبانھم . . . کی تشریح بھی متقدمین کی تفاسیر میں اور حدیث...
میرا نہیں خیال ہے کہ محدث میں مین نے ایسے گرے ہوئے الزامات کبھی پرھے ہوں اور محدث فورم کو بھی اسی روایت کی پاسداری کرنا چاہیے.
ایسے تھریڈز، خواہ ان میں دو سو فیصد سچ ہی کیوں نے ہو، لگنے بھی نہیں چاہییں اور اگر لگ ہی جائیں تو میری رائے میں انتظامیہ کو نوٹس لینا چاہیے.
والسلام
کیا
السلام علیکم::
بھائی جان ! حامد صآحب کے ساتھ اپ کی خط و کتابت میں کوئی شبہ نہ کرنے کے باوجود میں اس کے پس منظر سے آخری حد تک نابلد ہوں ، بادی النظر میں یہی معلوم پڑتا ہے کہ اآپ نے ای میل میں استعمال کردہ ““کبار علماء اور ائمۃ السنۃ“ کے الفاظ کو “سعودی مجلس کبار علماء“ پر محمول فرما لیا ہے...
ملکوں اور قومیتوں کی پٹی اتر کر دیکھیں تو باتیں واضح ہوتی جاتی ہیں لیکن اس پٹی کا کیا کیجئے کہ برے بڑے اسلام پسندوں کا اسلام بھی ملکی حدود کا پابند ہو کر رہ گیا ہے.
اللہ تعالٰی ہمیں صورتحالات کو حق اور باطل کی نظر سے دیکھنا سکھا دیں ناکہ جاھلی شعارات اور عارضی لکیروں کا فقیر .
والسلام
مٹی پاؤ یار. . . . . فی الحال دفاع افغانستان کونسل دی فکر کرو، دھرنا ہونے والا ہے روبروئے پارلیمنٹ. . .
دیکھیے اس بحر کی تہہ سے اچھلتا ہے کیا
گنبد نیلوفری رنگ بدلتا ہے کیا