الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ترجمہ مجھے ملا ہے جو کہ الدعوہ اکیڈمی اسلام آباد فیسل مسجد والوں نے 2٠٠١ میں چھاپا ہوں، اپ لوڈ کرنے واسطے طریقہ کار کی راہنمائی فرما دیں کیونکہ یہ پہلی دفعہ ہو گا کہ میں کوئی کتاب کہیں اپ لوڈ کروں.
والسلام
اور انشائاللہ تحری کے اگلے مرحلے کے لیے لیاقت باغ راولپنڈی میں شیخ رشید ان سارے بھولے بادشاہوں کو الو بنائیں گے.
مجمع یہ لگائیں گے اور ڈگڈگی جناب شیخ کے ذمے. . . . . ان کو سمجھ ہی نہیں ہے کہ سیہ ستدان کس کس طرح یوز کرتے ہیں پلیٹ فارمز کو.
اور سب سے بڑھ کا، یہ ہے توحید کے نعرے اور یہ ہے...
یہ ایسا ہی ہے جیسے ہم کسی سے بحث کرتے ہیں یا کوئی بات پڑھتے ہوں اور اس سے متفق نہیں ہوتے لیکن دل سے آواز اتی ہے کہ بندے نے بات کی بڑے طریقے سے ہے . . .. . جن لوگوں نے تہذیبی نرگسیت پڑھ رکھی ہے شاید وہ اس کی تائید کریں کہ اس کے کچھ حصوں میں یہ تاثر واضح ہوتا ہے.
دوسری بات یہ ہے کہ احسن انداز...
السلام علیکم؛؛
گزارش یہ ہے کہ معروف کالم نگار اوریا مقبول جان صاحب نے پچھلے دنوں ایک ماہر معاشیات عبدالودود خان مرحؤم کے غیر اسلامی بینکاری بارے کام کا ذکر کالموں بھی کیا ہے اور اس حؤالے سے ان کے بیٹنے نے ایک سائٹ بھی بنائی ہے.
خود اوریا صاحب نے آج کے کالم میں ایک ادارے کی بابت ذکر فرمایا...
دیکھ لیں کس طرح بزعم خود حاملین منہج دعوت و جہاد، وطنی اور قومی شعارات کے لیے کس طرح دن رات ایک کر رہے ہیں اور ان تازہ خداؤں کی دہلیز پر کس طرح سجدہ ریز نظر اتے ہیں !!!
نہ ایمان بگرے نہ اسلام جائے
اس معاملے میں کوتاہی کے باوجود، اور علمائ کے خود کوتاہ ہو جانے کے باوجود جب بھی کسی نے موبائل کیمرے سے یا ویسے تصویر کے لیے کہا ہے تو دل کھٹک جاتا ہے. . . . .ا ور برائی وہ ہے جو تیرے دل میں کھٹکے. . . . بہرحال اللہ مجھے معاف فرمائے.
ملوکیتوں کو برداشت کیے جانے کو آج کے جمہوری نظاموں سے خلط کر دینا بہت بری غلطی ہے میرے بھائی.
ملوکیتوں کو بھی تبھی تک برداشت کیا گیا جب تک ان کے بنیادی اصول اسلام کی حاکمیت پر قائم تھے،
پہلے ہماری مروجہ ریاستوں میں بنیادوں پر اسلام تو ہو، پھر اپ کسی درجے میں یہ گنجائش بھی رکھ سکتے ہیں کہ...
خانقاہوں سے نکل لوگ رسم شبیری بھی ادا کر رہے ہیں اور ایتھے ہلے قیاس نوں ہی کوسیا جا ریا اے !!!
سلام ہے جی امت کے علماء کو. . . .
ایک کتاب لکھی ہے شیخ ابن تیمیہ نے؛؛رفع الملام عن ائمۃ الاعلام؛؛ اس کا مطالعہ فرمائیں، افاقہ ہو گا. انشاء اللہ
خانقاہوں سے نکل لوگ رسم شبیری بھی ادا کر رہے ہیں اور ایتھے ہلے قیاس نوں ہی کوسیا جا ریا اے !!!
سلام ہے جی امت کے علماء کو. . . .
ایک کتاب لکھی ہے شیخ ابن تیمیہ نے؛؛رفع الملام عن ائمۃ الاعلام؛؛ اس کا مطالعہ فرمائیں، افاقہ ہو گا. انشاء اللہ
سید صاحب کی ایک کتاب ہے"" ردۃ ولا ابابکر لھا"".
رسالہ سا ہے کوئی ٤٠ صفحات سے بھی کم ہوں گے، اس کا اردو ترجمہ اگر موجود ہے تو اپلود فرما دیں.
جزاکم اللہ خیرا
بھا جی کوئی اردو شردو آندی جے؟؟
کوئی گریباں دے حال تے رحم کھاؤ تے اپنی ماں بولی چے وی گل کر لوو !!!
سانوں پتہ لگ گیا اے کہ بڑے عالم فاضل ہو جی تسی.
والسلام
))))یار جماعت الدعوۃ والے یہ سب کُچھ کہتے ہیں ، لیکن جب بھی میں نے اُن سے عملی صورت پوچھی تبدیلی کی اور پوچھا کہ اب تک اس تبدیلی میں آپ نے کیا کردار ادا کیا ہے تو پھر ہینکی پھئینکی۔
ہم بھی جمہوریت کو خدائی نظام نہیں مانتے۔ لیکن کوشش تو کرنی ہوتی ہے۔
میں پاک نیٹ پر بارہا پوچھ چکا ہوں وہ...
السلام علیکم::
میں ایک دو اور مسائل کی طرف توجہ دلانا چاہوں گا.
ایک تو یہ کہ جب ہم لاگ ان ہوتے ہوئے نام لکھتے ہیں یا کوئی بھی تحریر لکھتے ہیں اردو کی پیڈ میں تو شروع میں کافی وقفہ سا آتا ہے، اور پھر کبھی تو مکمل تحریر ظاہر ہو جاتی ہے اور کبھی کچھ کو یہ کی پیڈ ہڑپ فرما جاتا ہے، اس سے بندے...
ماشاء اللہ لاقوۃ الا باللہ
یہ جو ڈیفالٹ سٹائل اپ نے منتخب کیا ہے یہ بہت ہی پیارا سا ہے اور انکھوں کو بھلا لگتا ہے. اس کے "بالمقابل" ستائل ون پھیکا سا ہے اور سٹائل ٹو "شوخا". .. اسے "ملیح" کہا جا سکتا ہے.
والسلام
اناللہ وانا الیہ راجعون.
اللہ تعالٰی انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں، آمین. اور قاتلوں کو اپنی پکر میں لے لیں.
یہ کوہستان ہزارہ والی سائید پہ ہی ہے کیا؟؟
بھائی جان ! اگر کوئی ::لا مذہبوں کے سادھووں کے نام:: سے تھریڈ لگا دے تو کیسا لگے گا اپ کو؟؟
اپنی تحریر میں علمی تنقید کریں، شخصی بحث بھی کریں لیکن خدارا یہ اردو محفل کا سا عامیانہ انداز یہاں پر بھی شروع ہو گیا تو محدث فورم بھی تعصب کی اعلٰی مثال ہی کہلائے گا، احسن انداز میں اختلاف اور رواداری...
بلاشبہ ڈاکٹر صاحبہ کا کام قابل تعریف ہے لیکن ایک بات کہنا چاہوں گا اور وہ یہ کہ جہاد فی سبیل اللہ کے باب میں موصوفہ کا موقف تبلیغی جماعت سے بری حد تک میل کھاتا ہے کہ دونوں ہی جہاد کی آیات کو تبلغ اسلام اور اشاعت اسلام پر فٹ کرتے ہیں، ایسا کرنے سے اسلام کو کیا نقصان ہوتا ہے، کون پوچھتا ہے...
افسوس کی بات یہ ہے کہ مذہبی لوگوں کی تگ و تاز کا محور ہمیشہ ہی ایک مخالف فرقہ رہتا ہے، اگر وہ مقلد ہے تو غیر مقلد، اگر وہ غیر مقلد ہے تو مقلد وعلٰی ھزا القیاس.
اللہ کے بندو کبھی اپ نے سوچا کہ اس ملک کے ١٨ کرور عوام میں سے کتنے ہیں جو ان مسالک کی کیتیگریز میں اتے ہیں اور کتنے ہیں جو سرے سے...