• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ح

    حنفی مقلدین کی قرآن و حدیث میں تحریف

    یہ دھاگا احناف کو سمجھانے کے لیے ہے اس لیے یہاں کتاب سے کام نہیں چلتا بلکہ پوسٹ کی ضرورت ہے
  2. ح

    کیا ائمہ اربعہ کے علاوہ کوئی مجتہد نہیں ؟؟؟

    حضرات صحابہ کرام کے بعد سعید بن مسیب ، عروہ ،قاسم بن محمد، خارجہ بن زید ، سلیمان بن یسار اور ابو بکر بن عبد الرحمان یہ وہ سات فقہا ہیں جن کے بارے محمد بن یوسف حنفی متوفی 614ھ کہتے ہیں: الامن لا یقتدی بائمۃ فقسمتہ ضیزی من الحق خارجۃ فخذہم عبیداللہ عروۃ،قاسم،سعید،ابوبکر،خارجۃ" یعنی خبر دار جو ان...
  3. ح

    کیا ائمہ اربعہ کے علاوہ کوئی مجتہد نہیں ؟؟؟

    فواتح الرحموت میں لکھا ہے کہ کچھ لوگ ایسے ہیں جنھوں نے کہا ہے کہ علامہ نسفی کے بعد زمانہ مجتہد سے خالی ہے اور اس سے وہ اجتہاد فی المذاہب مراد لیتے ہیں اور اجتہاد مطلق کے بعد وہ کہتے ہیں کہ وہ ائمہ اربعہ پر ختم ہو چکا ہے یہاں تک انھوں نے امت پر چاروں میں سے ایک کی تقلید واجب قرار دے دی لیکن یہ ان...
  4. ح

    کیا ائمہ اربعہ کے علاوہ کوئی مجتہد نہیں ؟؟؟

    ائمہ اربعہ یعنی امام ابو حنیفہ ، امام مالک ، امام شافعی، امام احمد بن حنبل کا مجتہد ہونا مسلم ہے مگر اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ ان سے پہلے یا ان کے بعد کوئی مجتہد نہیں ہوا، مورخین نے اپنی کتابوں میں مجتہدین کی طویل فہرست کا ذکر کیا ہے اور سینکڑوں علما کو مجتہدیں کی فہرست میں شمار کیا ہے،علامہ...
  5. ح

    عقیقہ اور امام ابو حنیفہ

    اس بات کی کوئی پختہ دلیل نہیں ہے کہ عقیقہ منسوخ یا مکروہ ہے اگر ہے تو اس کو سامنے لایا جاے جزاک اللہ
  6. ح

    عقیقہ اور امام ابو حنیفہ

    ٹھیک ہے جب وقت ملے تو یہ کام کرنا اور ترجمہ متن سمیت کرنا اور یہ بھی لکھنا کہ تمھارے دلائل کی محدثین کے ہاں کیا وقعت ہے یعنی ان کی صحت اور ضعف کی وضاحت بھی کر دینا جزاک اللہ
  7. ح

    کیا متقدمین فقہا کا اجتہاد قیامت تک کے لیے کافی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    کہاں کی اینٹ کہاں کا روڑا بات کیا ہے اور اس کو کہاں لاگو کیا جا رہا ہے ؟ امام ابن تیمیہ نے کہاں لکھا ہے کہ ایک واضح نص کو رد کرو اور اپنے امام کی بات کو بالا رکھو امام ابن تیمیہ تو یہ کہنا چاہتے ہیں کہ جب دونوں طرف دلائل موجود ہیں تو اس وقت مرجوح پر عمل کیا جا سکتا ہے جیسے پانی بیٹھ کر اور کھڑے...
  8. ح

    کیا متقدمین فقہا کا اجتہاد قیامت تک کے لیے کافی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    تو پھر بھی دلیل درکار ہے اس لیے یہ کہنا کہ مرجوح قول پر عمل کرنا سب کے نزدیک درست ہے، اس کے لیے دلیل بھی عنایت فرما دیں؟
  9. ح

    کیا متقدمین فقہا کا اجتہاد قیامت تک کے لیے کافی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    یہ رہا آپ کا دعوی اس پر دلیل بھی پیش کریں ، مجھے لگتا ہے کہ جناب بات کرکے بہت جلد بھول جاتے ہیں، مرجوح قول پر عمل کیا جا سکتا ہے یہ تو سب ہی مانتے ہیں غالبا۔ البتہ وجہ کیا ہے؟ تو وجہ اپنی فہم میں کسی غلطی کا شائبہ، اپنے اجتہاد پر کامل اعتماد نہ ہونا، کسی دلیل پر شبہہ اور شیوع فتنہ یا کچھ اور...
  10. ح

    کیا متقدمین فقہا کا اجتہاد قیامت تک کے لیے کافی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    اس کو کہتے ہیں بات کو الجھانا جناب میں نے مجتہد کا کہا ہے اجتہاد کی بات نہین کی
  11. ح

    کیا متقدمین فقہا کا اجتہاد قیامت تک کے لیے کافی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    یعنی آپ کے نزدیک اب بھی مطلق مجتہد پیدا ہو سکتا ہے؟
  12. ح

    کیا متقدمین فقہا کا اجتہاد قیامت تک کے لیے کافی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    دعوی آپ کریں اور حوالہ مین دوں؟ عجیب بات ہے؟
  13. ح

    کیا متقدمین فقہا کا اجتہاد قیامت تک کے لیے کافی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    یہ تو صرف آپ کے منہ کی باتیں ہیں اس پر علما کے اقوال اور قرآن و سنت سے روشنی ڈالیں تو پھر پتہ چلتا ہے ، آپ کوئی دروازہ بند کر دیں اور کوئی دروازہ کھول دیں آپ کے بند کرنے اور کھولنے سے کچھ نہیں ہو گا ؟
  14. ح

    کیا متقدمین فقہا کا اجتہاد قیامت تک کے لیے کافی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    جنا ب کا دعوی یہ تھا کہ سب کے نزدیک مرجوح قول کے مطابق فتوی دینا ٹھیک ہے اور اس کی دلیل یہ دی گئی ہے: جب کسی کتاب میں کسی روایت کو ذیل (اضافہ، حاشیہ۔۔۔ ناقل) میں ذکر ہو تو اصح یا اولی پر اعتماد کیا جائے گا۔۔۔۔۔۔ الی آخرہ یہاں کتاب میں موجود اقوال پر فتوی و حکم کا ذکر ہے۔ "میں کہتا ہوں: لیکن یہ...
  15. ح

    ’’ ننگِ اسلاف ‘‘ مدح یا ذم ؟

    یہ جان بوجھ کر لکھا ہے اگر غلطی سے لکھا ہوتا تو اب تک رجوع ہو گیا ہوتا ؟؟
Top