الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میری راے کے مطابق حکومت کی وجہ سے نا کوئی مذہب درست ہوتا ہے نا غلط، ہاں یہ بات تو مسلم ہے کہ کم از کم حکومت کی وجہ کسی مسلک کو تقویت ضرور ملتی ہے، جیسا کہ کئی احناف قاضی کے رتبے پر فائض رہے ہیں اور کئی بادشاہ بھی حنفی گزرے ہیں، بہرحال یہ موضوع نہیں ہے آپ بات کو الجھا رہے ہیں ، بس ہاں یا ناں میں...
جی ہاں آپ لوگ ببانگ دہل یہ کہتے ہو کہ ہم پر اپنے امام کا قول واجب ہے‘ کیا آپ اس بات کا انکار کرتے ہو کہ تم پر امام کی تقلید واجب نہیں ہے؟ اور تم ہر گز اس بات کا انکار نہین کر سکتے اور جب تم نے ایک امام معین امام کی تقلید کو خود پر واجب کر لیا ہے ،اس لیے تم پر امام ابن تیمیہ کا قول صادق آرہا ہے...
آپ کی اس بات سے یہ کس طرح ثابت ہورہا ہے کہ کچھ عرصہ کے لیے مستقل مجتہد کا نہ ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ اب مطلق اجتہاد کا دروازہ ہمیشہ کے لیے مقفل ہو چکا ہے ، ذرا سوچ سمجھ کر بات کیا کریں!
جو حضرات باب اجتہاد کی بندش کا موقف رکھتے ہیں ، ان کے اس قول کی توجیہ کرتے ہوے مولانا محمف حنیف ندوی رقم طراز ہیں:
"اسی طرح بعض متاخرین نے جو اجتہاد و قیاس کے دروازوں کو بند سمجھا تو اس کی وجہ اس وقت کے حالات کی یہ بے راہ روی تھی کہ حکومتیں کمزور اور غیر اسلامی رجحانات کی حامل ہو رہی تھیں ، عوام...
جناب آپ اس کی بھی خلاف ورزی کر رہے ہو، جب امام ابن تیمیہ کے نزدیک عامی کےلیے بھی امام معین کی تقلید ایک بہت بڑا جرم ہے تو تم یہ جرم کیوں کر رہے ہو اور میں تو کہتا ہوں کہ تمہیں امام صاحب کا یہ قول قطعا بھی پیش نہین کرنا چاہیے ورنہ امام صاحب کے نزدیک تو تمہارا خون حلال ہے، یہ وہی بات ہوئی :
لو آپ...
لو ذرا اس بارے میں علامہ عبد الحی لکھنوی کا موقف بھی پیش خدمت ہے:
فواتح الرحموت میں لکھا ہے کہ کچھ لوگ ایسے ہیں جنھوں نے کہا ہے کہ علامہ نسفی کے بعد زمانہ مجتہد سے خالی ہے اور اس سے وہ اجتہاد فی المذاہب مراد لیتے ہیں اور اجتہاد مطلق کے بعد وہ کہتے ہیں کہ وہ ائمہ اربعہ پر ختم ہو چکا ہے یہاں تک...
کیا امام بخاری ،امام مسلم اور دیگر محدثین مجتہد نہیں ہیں ؟ کیا ان کی فقہ مدون اور محرر نہین ہے ؟ کیا امام بخاری سید الفقہا و المحدثین نہیں ہیں؟ کیا امام ابن تیمیہ ، امام ابن قیم ، ابن کثیر وغیرہم مجتہد مطلق نہیں ہیں؟ کیا ان کی فقہ اور فتاوی کتابی شکل میں نہیں ہیں ؟ اس لیے آپ کی یہ خام خیالی...
امام ابن تیمیہ کا قول پیش کرنے والے اپنی اس بات پر غور کرنے کی زحمت گوارا کریں گے:
فلعنة ربنا عداد رمل علی من رد قول ابی حنیفة (ردالمختار ١/٤٧)
(ہمارے رب کی لعنتیں ہوں ریت کی ذرات کے برابر اس شخص پر جو ابو حنیفہ کے قول کو رد کرے۔)
سوائے امام اور کسی کے قول سے ہم پر حجت قائم کرنا بعید از عقل ہے۔...
اشماریہ بھائی جہاں تک مذاہب کے زندہ رہنے کا تعلق ہے تو یہ صرف اس لیے ہے کہ جو مذاہب زیادہ پھیلے ہوے ہیں ان کو "ظل سلطانی" میسر آتا رہا ہے ، اس لیےمذہب حنفی کے فروغ کا سبب اسکا ذاتی کمال نہیں بلکہ حکومتی سرپرستی ہے اور اگرابویوسف رحمہ اللہ نہ ہوتے تو حنفی مذہب کا جاننے والا بھی کوئی نہ ہوتا۔ اور...
اس کا مطلب ہے کہ امام ابن تیمیہ کے نزدیک آپ تو گمراہ ٹھہرے کیوں کہ امام صاحب یہ کہہ رہے ہیں کہ معین امام کی تقلید کفر اور قابل گردن زنی ہے ۔ کیا احناف اس معاملے میں متشدد نہیں ہیں دن رات اپنے امام کے قول کو ثابت کرنے کے لیے احادیث میں تحریف سے بھی بعض نہیں آتے ، امام ابن تیمیہ تو ایسے لوگوں کے...
اسی طرح علماے احناف کے پاس بیس رکعت تراویح کے بارے کوئی قابل اعتماد دلیل موجود نہیں تھی،چناں چہ انھوں نے اپنے اس مذہب کو ثابت کرنے کےلیے ۱۳۱۸ھ میں جو ابوداود شائع کی اس میں تحریف کر ڈالی ،چناں چہ حضرت ابی بن کعب کی حدیث جو ابوداود میں موجود ہے اس کے اصل الفاظ یہ ہیں: "کان یصلی لہم عشرین لیلۃ "...
امام صاحب جب کوئی فتویٰ دیتے تو یہ بھی کہتے تھے:
ہٰذا رأی النعمان بن ثابت یعنی نفسہ وہواحسن ماقدرنا علیہ فمن جآء بأحسن فھواولیٰ بالصواب (حجة اﷲ البالغة ١ /١٥٧ طبع :میر محمد)(یہ نعمان بن ثابت کی رائے ہے اور یہ بہترین بات ہے جسکی ہم قدرت رکھتے ہیں البتہ جو اس سے بھی بہتر بات لے آئے تو اسکی بات...
امام مالک بن انس رحمہ اللہ مدینہ کے مشہور امام ہیں آپکی پیدائش ٩٣ھ ہجری کی ہے آپکی کتاب ''موطا'' ہے جس میں آپ نے نبی کریم ﷺ کی احادیث نہایت اعلیٰ اسانید کیساتھ جمع کی ہیں البتہ اس میں آپکے فتاوٰی بھی موجود ہیں ،اسی وجہ سے جب خلیفہ منصور نے امام مالک رحمہ اللہ کے سامنے اپنا ارادہ ظاہر کیا کہ میں...
اسی طرح امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
من یری ان قول ھٰذا المعین ہو الصواب الذی ینبغی اتباعہ دون قول المام الذی خالفہ۔ من فعل ھٰذا کان جاھلاً ضالا، بل قد یکون کافراً۔فنہ متی اعتقد انہ یجب علی الناس اتباع واحد بعینہ من ھؤلاء الأ ئمة دون المام الآخر فنہ یجب ن یستتاب فن تاب ولا قتل
(مختصر...
مجتہد کامل
ان میں سرِفہرست مجتہدیِ کامل کا شمار ہوتا ہے، یہ حضرات کسی دوسرے فقہ مجتہد کی تقلید کے بغیر اپنی دینداری وخداترسی اور بے پناہ علم صلاحیت کی بنا پر براہِ راست کتاب وسنت سے اصول وقواعد کا استنباط بھی کرتے ہیں اور پھران کی روشنی میں احکام ومسائل کی تخریج بھی: "وفی الجملۃ یسلکون کل سبل...