الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جس طرح عام لوگ کسی شرعی مسئلہ میں حکم معین لگا کر کسی پر کوئی فتوی دینے کے مجاز نہیں، اسی طرح وہ کسی کی تکفیر کے مجاز بھی نہیں، کہ تکفیر ایک شرعی حکم ہے، اور اس کا کسی شخص پر فتوی لگانے کا عامی مجاز نہیں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مختصراً یوں سمجھیں کہ قرآن نے مردار کو حرام قرار دیا ہے، یعنی کہ عمومی حکم یہ ہے کہ مردار حرام ہیں، لیکن حدیث نے اس عمومی حکم میں مچھلی اور ٹڈی کے لئے تخصیصاً حکم بیان کیا ہے کہ دو مردار حلال ہيں، مچھلی اور ٹڈی ، یعنی کہ ان کا مردار بھی!
کیونکہ کوئی بکرا پانی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ برکاتہ!
فقہ حنفیہ کا اصول ہے کہ خبر واحد سے قرآن کی آیت کی تخصیص و تقید خبر واحد سے نہیں کی جائے گے!
اور اس اصول کے تحت وہ نکاح میں ولی کی شرط کے قائل نہیں!
باقی بزعم خویش دیگر دلائل کو اس مسئلہ میں پیش کرنا، ان کی جانب سے حجت بازی ہے! اصل یہی بنیاد ہے!
جبکہ حدیث سے ولی...
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
اول تو آپ مرزا جہلمی کذاب کا حوالہ پیش کر رہے ہیں!
جوناقابل اعتبار ہے!
دوم کہ آپ کو پہلے بھی کہا ہے کہ آپ نے جو کہنا ہے ، یہاں یونیکوڈ میں تحریر کریں!
صحیح مسلم کی حدیث سے ابی کے معنی چچا لینا درست نہیں، کیوں کہ اس حدیث میں ایک شخص نے اپنے ''ابي'' کے متعلق سوال...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@difa-e- hadis پہلے تو آپ اسکین صفحات لگاتے تھے، اب آپ نے اس جاہل اور کذاب کا کلپ لگادیا!
آپ نے جو بیان کرنا ہے، وہ یہاں لکھ دیں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
''دلیل'' کے مقابلہ میں ''حسن ظن'' باطل ہے!
اول تو یہ نام ''عبد اللہ'' ان کے والد یعنی عبد المطلب کا دیا ہوا ہونا ہی درست معلوم ہوتاہے، نہ کہ از خود انہوں نے اپنا نام یہ رکھا !
دوم بالفرض ''عبد اللہ '' تو دین فطرت پر ہوئے، لیکن ان کے بھائی یعنی نبی صلی اللہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@عدیل سلفی بھائی! اِس کتاب کو اچھی طرح سمجھنے کے لئے اُس کتاب کو پڑھنا بھی مفید رہے گا، جس کے جواب میں یہ کتاب لکھی گئی ہے۔
صفات متشابہات اور سلفی عقائد – ڈاکٹر مفتی عبد الواحد دیوبندی حنفی – مجلس نشریات اسلام، کراچی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
وہ یہی ابو الفتح الازدی ہیں!
ابن حماد أبو بِشْر محمد بن أحمد بن حماد بن سعيد بن مسلم الأنصاري الدولابي الرازي (المتوفى: 310هـ) ہیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ أبو الفتح محمد بن الحسين بن أحمد بن عبد الله بن بريدة الموصلي الأزدي (المتوفى: 374هـ) ہیں؛ ان کے جرح و تعدیل کے اقوال سے متعلق امام ابن حجر العسقلانی کے کچھ اقوال پیش خدمت ہیں:
أَحْمد بن شبيب بن سعيد الحبطي.
روى عَنهُ البُخَارِيّ أَحَادِيث بَعْضهَا قَالَ...
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
إنا لله وإنا إليه راجعون
اللہ تعالیٰ رحمت سے ڈھانپ لے اور مغفرت کرے، محترمہ ڈاکٹر فرحت ہاشمی کو ان کے والدین کے لئے بلندی درجات کا ذریعہ بنائے! آمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ سے منسوب کتاب ''الفقه الأكبر'' میں یہ الفاظ موجود ہیں:
ووالدا رسول الله ﷺ ماتا علی الكفر.
ترجمہ: اور رسول اللہ ﷺ کے دونوں والدین کا کفر کی حالت میں انتقال ہوا۔
جن کے نزدیک یہ کتاب امام ابو حنیفہ کی ہے، ان کے لئے تو یہ بات واضح ہونی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اول تو یہی بات عامی کو یہ بات سمجھنی چاہیئے کہ مقلدین کو کہ جنہوں نے قرآن و حدیث کو محض اپنے امام کے لئے دلیل وحجت قرار دیتے ہوئے، خود پر اس کی حجت سے آزادی اختیار کرتے ہوئے اپنے امام کے قول کو خود پر حجت قرار دیا!
تو ایسے لوگوں سے سوال ہی کیوں کیا جائے؟ کہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اہل الحدیث علماء تو بریلوی، دیوبندی کا رد قرآن و حدیث سے کریں ، یہ بات تو معقول ہے!
لیکن دیوبندی بریلوی اہل الحدیث کا رد قرآن و حدیث سے کس بناء پر کرتے ہیں؟ کیونکہ وہ تو خود اس کا اعتراف کرتے ہیں کہ قرآن و حدیث کو صحیح نہ سمجھنے کے سبب وہ تقلید کرتے ہیں!
لہٰذا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عامی کو عالم بنے بغیر علماء سے رجوع کیئے بغیر چارہ نہیں!
اور عامی کو علماء کی طرف رجوع کرنا شریعت نے واجب کیا ہے! جس پر تقلید کرنے والے اور تقلید نہ کرنے والے دونوں متفق ہیں!
اور اس رجوع کے تقلید نہ ہونابھی مسلم ہے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مراسلہ کو ''رپورٹ'' کریں ، اس میں مراسلہ حذف کرنے کی درخواست پیش کی جاسکتی ہے!
اگر مراسلہ نگار خود یہ رپورٹ کرے تو کوئی ابہام نہیں رہے گا! اور مراسلہ اور تھریڈ انتظامیہ کی جانب سے حذف کیئے جا سکیں گے!