الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بحث مباحثہ آپ جس موضوع پر بھی چاہیں کریں! اپنے مؤقف کو پرزور طریقہ سے ثابت کیجیئے، اور دوسرے فریق کے مؤقف کو رد کیجیئے!
مگر ''ولد الحرام'' جیسے الفاذ سے گریز کیجیئے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
حدثنا أسلم، قال: ثنا وهب بن بقية، قال: أخبرني عبد الله بن سفيان الواسطي، قال: ثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الأَنْصَارِيُّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «تَفْتَرِقُ هَذِهِ الأُمَّةُ عَلَى ثَلاثٍ وَسَبْعِينَ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ائمہ کرام کا کسی روایت کو قبول کرنا، یا رد کرنا، اس روایت کے قبول و رد کے لئے ایک قرینہ تو ہو سکتا ہے، لیکن دلیل و حجت نہیں بنتا، جبکہ اس کے برخلاف پر ثبوت و دلائل ہوں!
ایسی صورت میں حسن ظن تو رکھا جا سکتا ہے،کہ جو ثبوت یا دلیل ہم نہیں پا سکے، انہیں ہو گی، لیکن...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس بات کو موم جامہ پہنا کر اپنے پاس رکھیئے گا، آئندہ بہت کام آئے گا!
اس ترجمہ میں کافی نقص ہے، کہ ''بدعت'' کہہ کر اس کی ''بدعت'' ہونے کی نفی کی ، جارہی ہے!
یا تو پہلے'' بدعت'' کہنا درست نہیں، یا پھر بعد میں'' بدعت'' کی نفی کرنا درست نہیں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ادْعُ إِلَى سَبِيلِ رَبِّكَ بِالْحِكْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ وَجَادِلْهُمْ بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ إِنَّ رَبَّكَ هُوَ أَعْلَمُ بِمَنْ ضَلَّ عَنْ سَبِيلِهِ وَهُوَ أَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِينَ (سورة النحل 125)
اپنے رب کی راه کی طرف لوگوں کو حکمت اور بہترین...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اول تو وعظ کا دن یا وقت طے کرنا، ایک انتظامی امر ہے، اس سے عبادات کو کسی وقت یا مقام کے ساتھ خاص کرنا ثابت نہیں ہوتا، جیسے کہ جامعات میں درس کے اوقات ، دن اور وقت کے ساتھ متعین کیئے جاتے ہیں۔
یاد رہے کہ عبادات کو کسی وقت کے ساتھ خاص کرنے کا معنی یہ ہوتا ہے کہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ذرا طبیعت خراب تھی، تو کچھ دن آرام کرنا چاہا، لیکن پھر آرام نے سستی کا رنگ اختیار کرلیا، اور پھر کہ چلو اگلی ویک اینڈ کو دیکھیں گے، پھر پی اس ایل کے بعد دیکھیں گے!!
اسی طرح کافی دن ، بلکہ ماہ گذر گئے، بالآخر آج لاگ ان کیا!
ان شاء اللہ تمام بھائی خیریت سے ہونگے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@اشماریہ بھائی! آپ سے قبل جواب لکھنے کا سوچا تھا، پھر خیال آیا کہ جو اتنا ''بڑا سائنس دان'' ہو اسے میٹرک کی فزکس کیسے سمجھاؤں گا!
بہر حال @Tahir baig بھائی سے التماس ہے کہ وہ سائنس کے حال پر رحم کریں، ویسے ہی ہمارے معاشرے میں اس علم کا فقدان ہے، اور لوگ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ کو مزید بتلانے سے قبل یہ جاننا ضروری معلوم ہوتا ہے کہ پہلے یہ معلوم کیا جائے کہ آپ کی نظر میں ''عامی'' اور ''علماء'' میں کیا فرق ہے!