الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس لئے دیگر مقام کا اثبات نہیں:
سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ کی ان روایات میں موجود رفع الیدین کا محل اور مقام خود اسی مسند اور دیگر کتب میں موجود ان کی دوسری روایات کر رہیں کہ یہ نماز کے شروع ،اور رکوع جاتے اور رکوع سے اٹھتے وقت کا رفع یدین تھا
جسے عبد الرحمن تقلیدی صاحب شریر گھوڑوں کی دموں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہمارے نزدیک تو ان احادیث میں ان چار مقام کے علاوہ دیگر مقام پر رفع الیدین کا اثبات ہے ہی نہیں!
لیکن آپ کے نزدیک ہے، تو آپ اس پر عمل پیرا کیوں نہیں!
آپ نے انہیں روایات کو ایک تھریڈ میں پہلے پیش کیا تھا، اور وہاں آپ کو بتلا دیا تھا کہ:
بشکریہ @اسحاق سلفی
لیکن...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ارے میاں! آپ کے خیال میں ان روایات سے ہر جھکنے اور اٹھنے پر رفع الیدین ثابت ہوتا ہے، اور آپ کے مطابق یہ منسوخ بھی نہیں!
تو آپ اس پر عمل پیرا کیوں نہیں ہوتے!
جہ یہ لفاظی و صناعی و دھوکہ دہی اہل الرائے و اہل الکلام کی میراث ہے!
السلام علیکم ورحمۃا للہ وبرکاتہ!
ہر ملک اپنے مفاد کو ترجیح دیتا ہے، امریکہ کے لئے پاکستان سے زیادہ اس کا مفاد عزیز، ہمارے لئے امریکہ سے زیادہ اپنا مفاد عزیز!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@مظاہر امیر بھائی! میں تو پہلے ہی عرض کرتاہوں کہ مستقل تو میں شاید نہ لکھ پاؤں ،لیکن تھوڑا بہت اپنا حصہ ڈالتے رہوں گا، ان شاء اللہ!
ابھی دو امیچ لکھیں ہیں، دیکھ لیں اسی طرح لکھنا ہے!
اگر کوئی تصحیح کرنی ہے تو بتلا دیں!
مزید یہ بتلادیں کہ کتب کے نام عربی فونٹ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
خزائن الہدایت اردو ۔ عربی کی بورڈ
یہ خزائن الہدایت کے کی بورڈ کے امیج ہیں!
اسے یاد کر لیں، یہ کافی آسان ہے، اس سے اردو اور عربی دونوں تحریر کی جا سکتی ہے!
میں اسے ہی استعمال کرتا ہوں!
نئے کی بورڈ کی ضرورت نہیں، بس آپ کو اپنے کی بورڈ میں سلیکٹ کرنا ہوگا ، جب آپ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ آپ کی جہالت اس لئے ہے کہ اس حدیث میں جہاں رفع الیدین کا اثبات ہے، وہاں اہل الحدیث رفع الیدین کرتے ہیں، اور جہاں نفی ہے، وہاں اہل الحدیث رفع الیدین نہیں کرتے، لہٰذا اہل الحدیث کا عمل اس حدیث کے موافق ہے!
اہل الحدیث کے عمل کو اس مطابق نہ کہنا جہالت کی معراج ہے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہم سمجھتے ہیں، یہ بھی آپ کی بیوقوفی ہے کہ یہ سمجھتے ہو کہ ہم نہیں سمجھے!
اور مانتے اس لئے نہیں کہ یہ جہالت ہے!
یعنی کہ جو منسوخ نہ ہوئی ہوں!
آپ ان چار مقام، تحریمہ، رکوع جاتے، رکوع سے اٹھتے، اور دو رکعت کے بعد کے علاوہ بقیہ مقام کی وہ احادیث پیش کردیں،...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کنعان بھائی ! بسا اوقات میری حس مزاح غلط اثر بھی ڈال دیتی ہے!
آپ کی بات درست ہے، اس کے ازالہ کے لئے اپنی شادی معاملہ بیان کر دیتا ہوں!
شادی کے وقت میں دینی اعتبار سے لا ابالی قسم کا تو نہیں تھا، لیکن اتنا علم بھی نہیں تھا، اتنا ضرور تھا کہ شرک و بدعت اور خرافات...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مدثر بھائی! جب بات صحیح ہے تو اس تاویل و توضیح کی وجہ بھی درست ہے!
اور وجہ اشماریہ بھائی نے لکھی ہے:
مدثر بھائی!
میں اتنا کہنا چاہتا ہوں کہ؛
کچھ کھیل نہیں ہے داغ یاروں سے یہ کہہ دو
مکالمہ میں فریق کی بات کو سمجھنے کی ضرورت ہوتی ہے، کہ اسے اچھی طرح سمجھا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا قول کہا ں ہے؟ کہ جس میں انہوں نے اپنے لئے ہر کسی تالیف کی نفی کی ہو! یعنی کسی بھی کتاب کی تصنیف کا انکار کیا ہو!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ شاید اشماریہ بھائی کی بات نہیں سمجھ سکے، کہ انہوں نے کیا بیان کیا ہے!
ان کا کہنا ہے کہ امام ابو حنیفہ کا یہ کہنا کہ "قسم بخدا میں نہیں جانتا کہ شاید وہ ایسی باطل ہوں جن میں کوئی شک نہ ہو۔"
مطلب کہ ''شاید اس کتاب کے مندرجات ایسے ہوں کہ جن کے باطل ہونے میں کوئی...