الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
معلوم ہوتا ہے بعض خواتین کو عاصمہ جہانگیر کی موت نے پہلی بار نماز پڑھنے کی مشقت میں مبتلا کردیا ہے، کہ انہیں یہ بھی نہیں معلوم کہ عورتوں کا سینے پر ہاتھ باندھنا متفقہ ہے، وہ یہاں اس معاملہ میں بھی پاکستان میں مروجہ اعتبار سے ''مردوں کی برابری'' کرتے ہوئے نظر...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جب عیسیٰ علیہ السلام کی حیات تواتر سے ثابت ہے، تو قادیونیوں کو ان دلائل کو عیسیٰ علیہ السلام کے حوالہ سے پیش کرنا مفید نہیں، اور نہ قادیانیوں کے عیسیٰ علیہ السلام کے حوالہ سے ان دلائل کو پیش کرنے سے ان دلائل میں کوئی نقص وارد ہوتا ہے۔ اور تخصیص صرف اسی کی قائم...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مطبوعہ اردو ترجمہ میں اگر کسی غلطی کی نشاندہی کرنے کے لئےاور اس کی تصحیح کے لئے نوٹ تو لکھا جا سکا ہے!
مگر مطبوعہ ترجمہ کے متن کو تبدیل کرنا مناسب نہیں، کہ یہ کتاب کی تحریف کے ضمن میں آئے گا! الا یہ کہ اگلے ایڈیشن کی طباعت میں اس تصحیح کے ساتھ شائع کیا جائے،...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ان سے کوئی یہ پوچھے کہ معاذ رضی اللہ عنہ اور عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو کیا یہ عالم و مفتی نہیں مانتے، اور اگر عالم و مفتی مانتے ہیں، تو عالم ومفتی سے سوال اور فتوی لینا کب سے تقلید ہو گیا!
حالانکہ یہ بات فقہ حنفیہ کی کتب میں بھی مذکور ہے کہ مفتی سے فتوی لے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ برکاتہ!
@difa-e- hadis ! آپ کا اسکین صفحات لگانے کا مطلب یوں معلوم ہوتا ہے کہ آپ اسے یونیکوڈ میں تحریر کرنے سے جان چھڑا لیتے ہیں!
لیکن یہ طریقہ درست نہیں!
دوم کہ آپ اسکین صفحات بھی اس طرح لگاتے ہیں کہ نہ کتاب کا معلوم ہوتا ہے کہ کون سی ہے، اور نہ مصنف کا اور نہ ہی اس کا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
فتاوی ابن تیمیہ کی جس عبارت کا ذکر کیا جا رہا ہے، وہ عبارت اس طرح ہے:
وَقَدْ رُوِيَ {أَنَّ اللَّهَ كَتَبَ اسْمَهُ عَلَى الْعَرْشِ وَعَلَى مَا فِي الْجَنَّةِ مِنْ الْأَبْوَابِ وَالْقِبَابِ وَالْأَوْرَاقِ} وَرُوِيَ فِي ذَلِكَ عِدَّةُ آثَارٍ تُوَافِقُ هَذِهِ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ الزامی جواب اس مسئلہ پر درست نہیں!
پھر سوال ہو گا تو امام ابو حنیفہ کو مرجئہ کہنے میں ان کی تضعیف کیوں؟
اس مسئلہ میں تفصیل ہے!
میں نے جواب لکھنا شروع کر دیا ہے، ان شاء اللہ اس کی وضاحت کروں گا!