• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن داود

    یہ میرے ذہن میں نہیں! ویسے یہ کتاب یونیکوڈ میں لکھی جانی چاہیئے!

    یہ میرے ذہن میں نہیں! ویسے یہ کتاب یونیکوڈ میں لکھی جانی چاہیئے!
  2. ابن داود

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! دیار غیر میں جسے کھانے کا ذوق ہو ، اسے پکانے کاشوق بھی پیدا کرنا چاہیئے! پوری تو اب چھوٹی سی بات ہے!
  3. ابن داود

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! شیوخ ، شیخ کی جمع ہے! اور شیخ کا مطلب یہاں عالم ہے! ویسے تو شیخ کا مطلب کبھی بزرگ ، عمر رسیدہ بھی ہوتا ہے، اور کبھی ''چنیوٹ واے شیخ'' بھی! اب ''چنیوٹ والے شیخ ''کسے کہتے ہیں ! یہ کوئی چنیوٹی ہی بتلائے تو اچھا رہے گا!
  4. ابن داود

    نبی کا معنی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! شیوخ ، شیخ کی جمع ہے! اور شیخ کا مطلب یہاں عالم ہے!
  5. ابن داود

    احمد بن علی ابو بکر الجصاص الحنفی کون تھے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ کے بنیادی سوال کے حوالہ سے عرض ہے: 1- أحكام القرآن - للجصَّاص (الحنفى) * ترجمة المؤلف: هو أبو بكر، أحمد بن علىّ الرازى، المشهور بالجصَّاص. وُلِد رحمه الله تعالى ببغداد سنة 305 هـ (خمس وثلاثمائة من الهجرة). كان إمام الحنفية فى وقته، وإليه انتهت رياسة...
  6. ابن داود

    احمد بن علی ابو بکر الجصاص الحنفی کون تھے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جی! اللہ تعالیٰ نے تمام انسانوں کو اسلام کے لئے مکلف ٹھہرایا ہے، الا کہ کوئی عاقل نہ ہو، یا پاگل ہو! لہٰذا اس میں عامی و عالم کی تمیز نہیں! اور یہ امر تمام مسلمانوں میں متفقہ ہے، خواہ وہ تقلید کے قائل ہوں یا نہ ہوں! جی ! عامی پر ان ہی امور کو مد نظر رکھتے ہوئے...
  7. ابن داود

    احمد بن علی ابو بکر الجصاص الحنفی کون تھے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہی عامی کا اجتہاد ہے، یعنی کہ عالم کا انتخاب، کہ جسے وہ علمائے حق میں شمار کرتا ہے! اور عامی کے حق میں یہ معتبر ہے! آپ کے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ عامی کو بھی علم حاصل کر کے عالم بننے کا مکلف بنایا جائے! جبکہ شریعت میں یہ حکم نہیں کہ ہر مسلمان پر عالم بننا...
  8. ابن داود

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہاں آپ تصدیق کر دیں، کہ آپ کو نام میں کیا تبدلی کروانی ہے! اب آپ خود یہ تبدیلی نہیں کرسکتے، اس کے لیئے انتظامیہ کی خدمات حاصل کرنا ہوں گی!
  9. ابن داود

    کیا جرح و تعدیل کا قول نقل کرنا تقلید ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @سلتان بھائی! اگر آپ کے نام واقعی ''سلتان'' ہے تو ٹھیک، اور اگر ''سلطان'' ہے اور غلطی سے ''ط'' کی جگہ ''ت'' ہو گیا ہے، تو اسے درست کروالیں! تقلید کے متعلق اس فورم پر کافی کچھ لکھا گیا ہے، جو متعدد تھریڈ میں منتشر ہے، اس کے علاوہ کتاب و سنت لائبریری میں کتب دیکھیں!
  10. ابن داود

    @[7247:@Khurram Nadeem] بھائی! ہمیں ''زندہ باد'' کا نعرہ لگانے سے فرصت ملے، تو ہم کچھ کام کریں،...

    @[7247:@Khurram Nadeem] بھائی! ہمیں ''زندہ باد'' کا نعرہ لگانے سے فرصت ملے، تو ہم کچھ کام کریں، کہ جس سے قومیں ''زندہ باد ہوتی ہیں!
  11. ابن داود

    کیا جرح و تعدیل کا قول نقل کرنا تقلید ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جرح و تعدیل میں آنکھ بند کر کے عمل ہوتا، تو جرح وتعدیل کے مقبول ومردود ہونے کے قواعد و ضوابط نہ ہوتے! جرح و تعدیل کا تعلق احوال رجال سے ہے؛ اور اس میں رجال کے اقوال سے ہی کسی کے احوال کا تعین کیا جائے گا! یہاں کسی شرعی حکم کا اثبات نہیں، بلکہ کسی شخص کے احوال کے...
  12. ابن داود

    کیا جرح و تعدیل کا قول نقل کرنا تقلید ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ اصطلاح کب ایجادہوئی ہے؟ اسی پر آگے تقلید کی عمارت کھڑی کی گئی ہے جب کہ بنیاد کہی غلط ہے! فقہی و اصطلاحی تقلید کی یہ تعریف، دیوبندی دار العلوم دیوبند کی بناء اور بریلوی احمد رضاخان بریلوی کی پیدائیش سے پہلے کی کسی کتاب سے دکھلا دیں! فقہی اصطلاحی تقلید کی...
  13. ابن داود

    کیا شرعی دم اور سنگی لگانے کیلئے دکان کھولنا جائز ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ان احادیث پر غور کریں! ترجمة الباب: قَالَ الرَّبِيعُ بْنُ خُثَيْمٍ: «مِنْ كُلِّ مَا ضَاقَ عَلَى النَّاسِ» ترجمۃ الباب : ربیع بن خثیم تابعی نے بیان کیا کہ مراد ہے کہ تمام انسانی مشکلات میں اللہ پر بھروسہ اختیار کرے۔ حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ، حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ...
  14. ابن داود

    طارق علی بروہی کے ویبسائٹ سے علم حاصل کر سکتے کیا؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! شیخ مبشر احمد ربانی کا منہج اہل الحدیث ، خوارج اور حزبیت کے حوالہ سے مدلل بیان
  15. ابن داود

    کیا شرعی دم اور سنگی لگانے کیلئے دکان کھولنا جائز ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! دم، رقیہ وغیرہ کا علم ، علم کا ایک خاص شعبہ ہے ، ہر عالم ہر شعبہ میں ماہر نہیں ہوتا، جو عالم اپنی خدمات کو اس شعبہ کے لیئے خاص کردے جس میں اسے مہارت حاصل ہے، تو شرعی لحاظ سے اس میں قباحت نہیں! مسئلہ کسی اور وجہ سے پیدا ہوتا ہے، کہ کچھ ایسے لوگ جو حقیقتاً اس کا...
  16. ابن داود

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس خوشی میں ان شاء اللہ اگلی اتوار کو حلوہ پوری کا ناشتہ کیا جائے گا! مگر مجبوری ہے کہ مجھے خود ہی بنانا پڑے گا!
  17. ابن داود

    تقلید کے متعلق کچھ عبارات کے تراجم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! العلم والعلماء (ترجمہ اردو جامع بيان العلم وفضله) – مترجم عبد الرزاق ملیح آبادی – ادارۂ اسلامیات، لاہور
  18. ابن داود

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ماشاء اللہ! ویسے اگر مجھے معلوم نہ ہوتا تو میں نے آپ کو دیکھ کر پٹنہ بہار کا گمان کرتا!
  19. ابن داود

    تجویز دعوت طعام 2018

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اول تو میں ''میٹر '' کو ''پیمانہ'' سمجھا تھا! اس پر گمان ہوا کہ کوئی سسرالی دعوت وغیرہ ہے،جسے اس کنایہ میں بیان کیا گیا ہے! ویسے یہ'' شادی مَیٹرز'' مجھے پسند آیا، اس طرح کے سیمینار و ہونے چاہئیں، کہ دین اور علماء کا تعلق معاشرے سے قائم رہے، اور معاشرتی...
  20. ابن داود

    شیر خوار بچے کی تعلیم و تربیت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! لیکن سب کچھ بچوں کی عمر کا لحاظ کرتے ہوئے، ایسا نہیں کہ کراچی والوں کی لال سرخ نہاری بھی کھلا دیں! ویسے 10 ماہ تک بچوں کو نمک نہیں کھلانا چاہیئے، جو بھی پکائیں ، ابالیں، مگر اس میں نمک نہ ڈالیں! ایسا ہمیں یہاں المانیا میں بچوں کی ڈاکٹر کی طرف کہا گیا ہے! ابتدائی...
Top