• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن داود

    بیٹی ہوئی ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ان کو آنسو بھی جو مل جائیں تو مسکاتی ہیں بٹیاں تو بڑی معصوم ہیں جذباتی ہیں اپنی خدمت سے اُتر جاتی ہیں دل میں سب کے ہر نئی نسل کو تہذیب یہ سکھلاتی ہیں ان سے قائم ہے تقدس بھی ہمارے گھر کا صبح کو اپنی نمازوں سے یہ مہکاتی ہیں لوگ بیٹوں سے ہی رکھتے ہیں توقع لیکن بٹیاں...
  2. ابن داود

    احادیث اور اہل حدیث کا عمل بالرفع الیدین

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! وہ کس بناء پر نہیں کرتا، اس پر منحصر ہے! اگر کوئی شخص یہ سمجھتے ہوئے نہیں کرتا کہ رفع الیدین کے بغیر بھی نماز نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے اور رفع الیدین نہ کرنا اولی ہے، یا یہ منسوخ ہے، یا کہ اس کو رفع الیدین کا سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہونا واضح نہیں...
  3. ابن داود

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ نے یہ کہاں سے پڑھا ہے؟ اس کا حوالہ دے دیں! مجھے یہ جلد 01...

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ نے یہ کہاں سے پڑھا ہے؟ اس کا حوالہ دے دیں! مجھے یہ جلد 01 کے مذکورصفحہ کے آگے پیچھے نہیں ملی!
  4. ابن داود

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! عربی متن ہے؟ اگر ہو تو دیں!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! عربی متن ہے؟ اگر ہو تو دیں!
  5. ابن داود

    اہم ترین کتب کو یونیکوڈائز کروانے میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مجھے بھی یہی مسئلہ درپیش ہے!
  6. ابن داود

    اہم ترین کتب کو یونیکوڈائز کروانے میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جی بلکل !یہاں تو وہی ٹائپ کروں گا جو امیج میں ہے، میں اپنے مراسلوں کو حوالہ سے کہہ رہا تھا! میرا مقصد ''تطول'' کے استعمال سے تھا، کہ اس کا استعمال بہت سے فونٹ میں درست نہیں! لہٰذا اگر اس کے استعمال سے گریز ہی کیا جائے تو مناسب ہے!
  7. ابن داود

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جیسا کہ نعیم بھای نے بتلایا؛
  8. ابن داود

    احادیث اور اہل حدیث کا عمل بالرفع الیدین

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایک بار پھر اپنی علم الحدیث میں یتیم و مسکین ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے اپنی جہالت کا اظہار ہے! دروغ گو حافظہ نہ باشد! خود سجدوں کے انکار کی احادیث پیش کرکے کہا ہے کہ یہاں سجدہ کے لئے جھکتے وقت رفع الیدین کا انکار ہے! جاہل مرکب صاحب! آپ کا دروغ گو ہونا بارہا...
  9. ابن داود

    احادیث اور اہل حدیث کا عمل بالرفع الیدین

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں آپ کی اس بات سے بالکل متفق ہوں! کہ شذوذ اور علت کا معاملہ روایت کے پہلے دیگر مسلم سے اختلاف کی بناء پر ہوتا ہے، اور اگر اختلاف رفع ہونا ممکن ہو، اور ایسی گنجائش ہوتو تطبیق کو مقدم رکھنا چاہیئے!
  10. ابن داود

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @محمد نعیم یونس بھائی! میں تو سمجھتا تھا کہ @انس نظر بھائی آپ کے ہم عمر ہوں گے! یہ تو مجھ سے بھی زیادہ جوان ہیں!
  11. ابن داود

    احادیث اور اہل حدیث کا عمل بالرفع الیدین

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس سے جو فرق پڑتا ہے، وہ بتایا تھا: یعنی کہ اس روایت کو روایت کرنے میں الجراح بن ملیح منفرد ہیں، الجراح بن مليح الحمصي 1أبو أحمد بن عدي الجرجاني: لا بأس به وبرواياته وله أحاديث صالحة جياد وهو في نفسه صالح مشهور في أهل الشام 2 أبو حاتم الرازي: صالح الحديث 3 أحمد...
  12. ابن داود

    امریکہ کو امداد کے بدلے جھوٹ اور دھوکہ ملا. ٹرمپ

    السلام علیکم ورحمۃا للہ وبرکاتہ! ویسے اتنی بات تو سمجھنی چاہیئے کہ؛ @فواد صاحب امریکہ کی جانب سے ہمیں چونا لگانا چاہتے ہیں، مگر امریکی صدر کو اب یہ سمجھ آگئی ہے کہ پاکستان نے امریکہ کو چونا لگا دیا ہے!
  13. ابن داود

    اہم ترین کتب کو یونیکوڈائز کروانے میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جی! سی لئے تو کہہ رہا ہوں! کہ اسے جب کوئی نستعلیق یا کسی دوسرے فونٹ میں کاپی پیسٹ کرے گا تو مسئلہ ہوگا! اسی وجہ سے مجھے عربی آیت شاملہ سے کاپی کرنا پڑتی ہے، جبکہ اس کا ترجمہ تنزیل سے کاپی کرتا ہوں!
  14. ابن داود

    اہم ترین کتب کو یونیکوڈائز کروانے میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ تنزیل پر تو یہ مسئلہ ہے؛ کہ بعض الفاظ میں ''ـ'' اضافی ہوتا ہے، جیسا کہ یہاں دیکھا جا سکتا ہے۔
  15. ابن داود

    احادیث اور اہل حدیث کا عمل بالرفع الیدین

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @جی مرشد جی ! آپ نے اب تک یہ نہیں بتلایاکہ؛ آپ کے نزدیک یہ روایات سے چار مقام کے علاوہ دیگر مقام پر بھی رفع الیدین ثابت ہوتا ہے، اور آپ کے نزدیک یہ منسوخ بھی نہیں! تو آپ اس پر عمل کیوں نہیں کرتے! یعنی کہ جو بات آپ کے نزدیک صحیح حدیث سے ثابت بھی ہو، اور منسوخ...
  16. ابن داود

    احادیث اور اہل حدیث کا عمل بالرفع الیدین

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جہاں یہ حدیث ہے، اسے سے متصل یہ بھی لکھا ہوا ہے: لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَرْطَاةَ ، إِلا الْجَرَّاحُ . یعنی کہ اس روایت کو روایت کرنے میں الجراح بن ملیح منفرد ہیں، الجراح بن مليح الحمصي 1أبو أحمد بن عدي الجرجاني: لا بأس به وبرواياته وله أحاديث صالحة...
  17. ابن داود

    اہم ترین کتب کو یونیکوڈائز کروانے میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! امیج میں عربی عبارت تھی، اس مکمل اعراب کے ساتھ تحریر کیا، اسے پوسٹ کرنے بعد جب دوبارہ اس پر نظر ثانی کے لئے دیکھا تو لکھا آیا کہ''عربی عبارت بالکل نہ لکھیں'' بلکہ <<عربی عبارت>> لکھ دیں! اس کی وضاحت کردیں! اور اگر ایسا معاملہ ہے جیسا کہ وہاں لکھا آتا ہے کہ عربی...
  18. ابن داود

    غالی حنفی مقلد نواب صدیق حسن خان بھوپالی حنفی قسط اول

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس تحریر میں تو صرف الکلام المفید پر اعتماد ہے! سرفراز خان صفدر نےہی نواب صدیق حسن خان کو نہیں کہا! کیا آپ کے علم میں ہے کہ کن کن کبار علمائے اہل الحدیث نے نواب صدیق حسن خان کو اہل الحدیث کے کبار علماء میں شمار کیا ہے؟ یہ سب لکھنے کے باوجود ، سرفراز خان...
  19. ابن داود

    غالی حنفی مقلد نواب صدیق حسن خان بھوپالی حنفی قسط اول

    السلام علیکم علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ نے یہ باتیں الکلام المفید فی اثبات التقلید سے نقل کی ہیں، اور اس کے مؤلف جیسا کہ آپ نے خود لکھا بھی ہے، سرفراز خان صفدر دیوبندی ہیں، اور دیوبندیوں کے متعلق آپ نے فرمایا ہے کہ: اب بتلایئے کہ ان کی بات کیوں مانی جائے؟ مدثر بھائی جان! آپ کو کہا بھی...
  20. ابن داود

    احادیث اور اہل حدیث کا عمل بالرفع الیدین

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بقیہ جگہ کی رفع الیدین کا اثبات کہاں ہے؟ اور آپ نے یہ نہیں بتلایا: لیکن آپ کے نزدیک یہ روایات سے چار مقام کے علاوہ دیگر مقام پر بھی رفع الیدین ثابت ہوتا ہے، اور آپ کے نزدیک یہ منسوخ بھی نہیں! تو آپ اس پر عمل کیوں نہیں کرتے! یعنی کہ جو بات آپ کے نزدیک صحیح حدیث...
Top