الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اسی لئے میں ''ابن عربی کا عقیدہ وحدت الوجود'' کہہ کراس پر کلام کرنا بہتر سمجھتا ہوں!
کیونکہ بعض نے نام تو وحدت الوجود کا ہی اختیار کیا ہے، لیکن اس کے بیان اور تاویل میں وہ ابن عربی والا عقیدہ نہیں ہوتا!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی میرے بھائی! اور جو عقیدہ غلط ہو وہ کفریہ ہوتا ہے!
اور آپ کا درج ذیل قول اس کے کفریہ ہونے کی نفی کرتا تھا!
کہ ناقدین وحدت الوجوداس کے کفری ہونے کے دلائل ڈھونڈنے کے لئے اپنی مرضی کے مطابق تعریف پیش کرتے ہیں!
خیر آپ کے بیان میں ذرا غلطی ہو گئی!
مگر جیسا آپ نے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
باقی سارے فلسفہ کو ایک طرف رکھتے ہوئے بتلایئے!
کیا یہ اسلامی عقیدہ ہے؟ یا اسلامی عقیدہ کے خلاف؟
یعنی کہ مخلوق کے وجود کو خیالی اور وھمی کہہ کر اللہ تعالیٰ کی تخلیق کو خیالی اور وھمی کہتے ہوئے، اللہ تعالیٰ کے خالق ہونے کے عقیدہ پر کیا ضرب پڑتی ہے، کہ اللہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مفتی تقی عثمانی صاحب اس دور میں حنفیوں کے بڑے علماء میں سے ہیں، احناف کا مؤقف جاننے اور سمجھنے کے لئے مفتی تقی عثمانی کو پڑھنا چاہئے!
لیکن مفتی طارق مسعود ۔۔۔۔۔۔
ان کے متعلق میں اپنے تبصرہ کو محفوظ رکھتا ہوں، پھر کبھی صحیح!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سے اس کے متعلق سوال کیا گیا تھا، انہوں نے اس کی وضاحت بیان کی، اور خواب میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھنے کے حوالہ سے وہی عقیدہ بیان کیا ہے، جیسا کہ ہم اس سے قبل مراسلوں میں ذکر کیا ہے۔
خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ الفاظ شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کے ہیں یا نہیں، مجھے ابھی تک یہ نہیں معلوم!
@محمد المالكي بھائی کے مراسلہ کا انتظار ہے!
لیکن اس تحریر میں ان کا بھی ذکر ہے جنہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا ہے، یعنی صحابہ کے لئے بھی اس کی نفی ہی بیان کی گئی ہے!
صحابہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس تھریڈ میں اس پر کافی بحث ہے؛
وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت
اوپر امام الذہبی کا نہیں، بلکہ ابن حجر العسقلانی کا مؤقف ذکر ہوا ہے!
اور امام ذہبی ہوں یا ابن حجر العسقلانی بلکل کسی کی بات بھی غلط ہو سکتی ہے! لیکن اسے دلائل و قرائین سے غلط ثابت کیا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایک مشورہ ہے، ایک خواہش ہے!
شاید آپ کو بھی مناسب معلوم ہو!
حدیث کا حوالہ دیتے ہوئے، امیج میں حدیث نمبر کے ساتھ اگر ذیلی کتاب اور باب کا اضافہ بھی کیا جائے تو بہتر ہو گا!
احادیث کے حوالہ کے لئے میں باب کا حوالہ حدیث نمبر کے حوالہ سے بہتر سمجھتا ہوں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
امام اعمش کی تدلیس سے قطع نظر یعنی کہ امام اعمش کی ابو صالح سے عن سے روایت کو سماع پر محمول کرنے کے باوجود بھی اس روایت کی صحت ثابت نہیں ہوتی!
جیسا کہ امام ابن حجر العسقلانی نے اس روایت کی سند کو ابو صالح تک صحیح کہا ہے:
یہاں یہ بات بھی سامنے آتی ہے کہ امام...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ بات تو صحیح ثابت مرفوع حدیث کے خلاف ہے! کہ خواب میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کو محال قرار دیا جائے!
حَدَّثَنَا مُوسَى، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي حَصِينٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@بنت عبد السمیع کے اس مراسلہ کو تحقیق حدیث کے سوال جواب کے زمرنے میں منتقل کردیا جائے!
ویسے جس تھریڈ کے حوالہ سے سوال ہے، وہاں بھی انہوں نے یہ بات پیش کر دی ہے، لیکن اس تھریڈ میں یہ سوال تھریڈ کے عنوان سے بلکل مطابقت نہیں رکھتا! اور تھریڈ کی بحث کو کہیں سے کہیں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ بہتر کرے!
@محمد فیض الابرار ! اب آپ کو خوراک میں احتیاط سے کام لینا چاہیئے، اور ہلکی پھلکی ورزش ضرور کرنی چاہئے! خواہ وہ واکینگ کی صورت میں ہو یا جوگینگ کی صورت میں!
السلام علیکم ورحمۃا للہ وبرکاتہ!
منکرین حدیث منکرین قرآن بھی ہیں کہ وہ ان معجزات پر جو قرآن میں بیان ہوئے ہیں، اپنے من گھڑت تاویلات سے اسے معجزہ ہی نہیں رہنے دیتے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میری سمجھ میں یہ نہیں آتا، کہ ایسے ''چٹکلے'' ان کے گمان میں آتے کیسے ہیں!
سوال تو پھریہ کیا جانا چاہیئے کہ ان صاحب کا یہ مقام کیونکر ہوا کہ یہ علم الحدیث میں کلام کریں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
سمجھ تو جاؤ گے کہ کس سیاق میں پیش کیا ہے!
ڈاچی والیا موڑ مہار وے
سوہنی والیا لَے چل نال وے
تیری ڈاچی دے گل وچ ٹَّلیاں
وے میں پیر ویاون چَلّیاں
تیری ڈاچی دی سوہنی چال وے
ڈاچی والیا لَے چل نال وے
تیری ڈاچی تھلاں نوں چِیرنی
وے میں پیراں نوں سُکھنیاں شِیرنی...