الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم شیخ یوسف قصور صاحب کا خاص فن حرف و نحو ہے بس وہ ہر وقت طالب علموں کو اس کی تلقین کرتے رہتے ہیں اور ان محترم شیخ صاحب کی بیٹھک کا دروازہ ہمیشہ طلاب علم کے کھلا رہتا ہے
اللہ تعالی شیخ صاحب کو لمبی زندگی عطافرمائے اور اپنے دین کا زیادہ سے زیادہ کام لے آمین۔
یہ جامعہ اللہ تعالی کی توفیق سے محترم قاری محمد ادریس ثاقب حفظہ اللہ نے سات سال قبل شروع کیا تھا ،اب مختصر عرصے میں اس جامعہ کا شمار پاکستان کے بڑے بڑے جامعات میں ہونے لگا ہے والحمدللہ ۔
یہ سب اللہ تعالی کے فضل و کرم کے بعد محترم قاری ادریس ثاقب حفظہ اللہ کے اخلاص اور محنت کا نتیجہ اور قابل...
ایک نیا مضمون لکھا ہے شیخ نورپوری رحمہ اللہ کے حالات پر ابھی پڑھیں :
www.sadiqeen.com :: موضوع دیکھیے - اللولوء والمرجان فی سیرۃ الحافظ المحدث النور فوری عبدالمنان
اللہ تعالی بھائی خضڑ حیات کو جزائے خیر عطا فرمائے کہ انھوں نےشخ محترم کے حالات زندگی کے اہم پہلووں کو اجاگر کیا ہے
اور محدث فورم پر بے شمار اہل علم ان کو جانتتے ہیں لیکن نامعلوم کہ وہ کچھ کیوں نہیں لکھ رہے ۔
بارک اللہ فیکم
فورم پر موجود اراکین میں سے کوئی بھی شیخ نورپوری رحمہ اللہ کے متعلق کچھ نہیں جانتا ؟؟؟!!!!
یہ کیسے ہو سکتا ہے ،آپ جو بھی جانتے ہیں ضرور لکھیں تاکہ ان کے حالات زندگی میں آپ کا بھی حصہ شامل ہو جائے ۔
استاد محترم کے متعلق اہل علم کی کیا رائے ہے اس پر راقم ایک مضمون لکھ رہا ہے جس بھائی کو جو معلومات معلوم ہوں وہ یہاں شیئر کرے تاکہ شیخ رحمہ اللہ کے کے مقام و مرتبہ کے متعلق زیادہ اقوال جمع ہو سکیں ،اس میں اپنے رائے بھی دے سکتے ہیں ،یا کسی اہل علم سے شیخ صاحب کے متعلق سنا ہو وہ بھی ضرور لکھیں...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
استاذ محترم شیخ نورپوری رحمہ اللہ بے شمار اوصاف حمیدہ کے حامل شخص تھے اس مضمون میں صرف ان کی تصنیفی خدمات بیان کی جائیں گے ان شاء اللہ۔باقی صفات پر بھی الگ الگ بحوث کی جائیں گی ان شاء اللہ۔
شیخ رحمہ اللہ کی تصنیفی خدمات درج ذیل ہیں
١:ارشاد القاری الی نقد فیض الباری...
استاد محترم جو اس صدی کے بہت بڑے محدث تھے 26فروری 2012 کی رات کو وفات پاگئے ہیں انا للہ و انا الیہ راجعون
ان کا نماز جنازہ جامعہ محمدیہ گوجرانوالا میں چار بجے ادا کیا جائے گا ۔
یہ حقیقت ہے ہر کسی کو موت آنی ہے ہم اللہ کی رضا پر راضی ہیں ،اللہ تعالی استاد محترم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا...
محترم اردو طبع تو شیخ اثری حفظہ اللہ اپنے ادارے ادارپ علوم اثریہ فیصل آباد سے ہی شایع کی ہے
اس کا عربی ایڈیشن ام القری شایع کرے گا اور اس کی تعریف ب بھی کافی ہو چکی ہے اس کا انگلش میں ترجمہ محترم رضا حسن بھائی کریں گے ان شاء اللہ ۔
بہت اچھی خبر پڑھی جزاکم اللہ خیرا
محدث فورم ٹیم سے گزارش ہے اس کو اول فرصت میں اپ لوڈ کردیں جزاکم اللہ خیرا
اللہ تعالی استاد شیخ اثری حفظہ اللہ کو اس عظیم کام پر جزائے خیر عطا فرمائے آمین۔
اللہ تعالی جتنے بھی دین کا کام کرنے والے ہیں ،اپنے شاگردوں سے شفقت کرنے والے ہیں ،پیغام ٹی وی پر آنے والے ہیں تمام کو جزائے خیر عطافرمائے ۔
آمین ثم آمین ۔
ابن حزم
هو علي بن أحمد بن سعيد بن حزم أبو محمد الأندلسي القرطبي، الإمام، (ت:456). وقال ابن حجر: كان واسع الحفظ جدا إلا أنه لثقة حافظته كان يهجم، كالقول في التعديل والتخريج وتبين أسماء الرواة فيقع له من ذلك أوهام شنيعة. وقال صاعد بن أحمد: كان ابن حزم أجمع أهل الأندلس قاطبة لعلوم الإسلام، وأوسعهم...
تراجم المحدثين
سعيد بن المسيب
هو سعيد بن المسيب بن حزن، سيِّد التابعين، وأحد الفقهاء السبعة بالمدينة، رأى عمر، وسمع عثمان وعلياً وزيد بن ثابت وأبا موسى وسعداً وعائشة وأبا هريرة وابن عباس ومحمد بن مسلمة وأم سلمة وخلقا سواهم. وقيل: إنه سمع من عمر، (ت:91) وقيل (92) وقيل غير ذلك. قال عنه ابن...