• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. سرفراز فیضی

    ٹوپی

    نہیں یہاں صرف داڑھی کی وجہ سے لوگوں کو مولوی نہیں سمجھا جاتا۔ وجہ یہ ہے کہ یہاں مسلم معاشرہ میں داڑھی رکھنے والوں کی اچھی خاصی تعداد ہے ۔ لہذا داڑھی صرف دین داری کی علامت ہے ۔ مولوی ہونے کی نہیں ۔ میرے اپنے کردار کو اچھا بنا لینے سے کیا ہونے والا ہے ۔ کیا مولوی سیٹھ لوگوں کے دروازے پر جاکر چندہ...
  2. سرفراز فیضی

    ٹوپی

    احناف کی کتب فقہ میں لکھا ہے کہ اگر بغیر ٹوپی اور عمامہ کے اگر نماز میں خشوع زیادہ محسوس ہوتا ہو تو ٹوپی نہ پہننا ہی مستحب ہے۔
  3. سرفراز فیضی

    ٹوپی

    نہیں داڑھی ، ٹوپی اور سفید کرتا پائجامہ تینوں چیز مل کر مولوی بنتے ہیں انڈیا کے ۔
  4. سرفراز فیضی

    ٹوپی

    میرے ڈیزائنگ کرتوں کا بھی یہی شان ورود ہے ۔
  5. سرفراز فیضی

    ٹوپی

    میں بھی عام طور پر ٹوپی نہیں پہننے کو ہی ترجیح دیتا ہوں۔ لیکن میرا معاملہ یہ ہے ہمارے سماج میں مولوی کو بڑی گری ہوئی نظروں سے دیکھا جاتا ہے اس لیے میں مولوی نہیں دکھنا چاہتا۔
  6. سرفراز فیضی

    شاعر کی دنیا

    شاعر کی دنیا "دوسروں" کی دنیا سے الگ ہوتی ہے ۔ شاعر کی اپنی جنت اور اپنا جہنم ہوتا ہے ۔ اس کی شاعری اسی جنت یا جہنم کا احوال ہوتی ہے ۔ ان احوال اور کیفیات کو وہی سمجھ سکتا ہے جس کے پاس اپنی خود کی ایسی کوئی جنت یا ایسا کوئی جہنم ہو۔ "دوسرے" جو اس جنت یا جہنم سے "محروم" ہوں ان کے لیے یہ شاعری محض...
  7. سرفراز فیضی

    اچھے امام اور اچھی قوم

    تم مجھے اچھے "امام" دو، میں تمہیں اچھی "قوم" دوں گا۔
  8. سرفراز فیضی

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    تم مجھے اچھے "امام" دو، میں تمہیں اچھی "قوم" دوں گا۔
  9. سرفراز فیضی

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    "موسیقی" نفس امارہ کے لیے وٹامنز کا کام کرتی ہے۔
  10. سرفراز فیضی

    سمجھ آیا سکھائے کس نے اسمعیل کو آداب فرزندی؟

    باپ ایسا تھا کہ اللہ نے کہا بیوی بچوں کو اس وادی میں چھوڑ آؤ جہاں کھانا تو دور پینے کا پانی بھی موجو دنہیں۔ باپ بلا چوں چرا کے چھوڑ آیا۔ ماں ایسی تھی کہ کہا" اللہ کے حکم سے چھوڑ کر جا رہے ہو تو وہ ہمیں ضائع نہیں کرے گا۔ " تو اللہ نے ان کو اولاد ایسی عطا فرمائی کہ باپ کو حکم ہوا بچے کو ذبح کردو،...
  11. سرفراز فیضی

    پیشین گوئی

    پیشین گوئی پوری ہوگئی!
  12. سرفراز فیضی

    پیشین گوئی

    http://www.theguardian.com/world/live/2014/oct/10/nobel-peace-prize-2014-live-coverage
  13. سرفراز فیضی

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    کیا فرق ہوتا ہے عشق اور محبت میں ؟
  14. سرفراز فیضی

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    عشق حقیقی وہی ہے جو شادی کے بعد اپنی بیوی سے ہوتا ہے ۔ باقی سب دھوکہ ہے ، فریب ہے ، خلل ہے دماغ کا ۔
  15. سرفراز فیضی

    انٹرویو محترم سرفراز فیضی صاحب ٭

    جب تک موڈ نہ ہو کام نہیں کرتا۔ انٹرنیٹ پر یہاں وہاں گھومتا ہوں۔ انٹرنیٹ پر سرسری مطالعہ کرتا ہوں ۔ کچھ چیزیں ایسے وقت کے لیے چھوڑ کر رکھتا ہوں کہ موقعہ ملے گا تو تفصیل سے پڑھوں گا۔ جاوید چودھری صاحب کو خصوصی طور پر پڑھتا ہوں ۔ @شاکر بھائی کا انٹرویو ایسے ہی کسی فرصت کے لمحات کے لیے چھوڑ کر رکھا...
  16. سرفراز فیضی

    انٹرویو محترم سرفراز فیضی صاحب ٭

    ایمان کی کمزوری دل کا بوجھ محسوس ہوتی ہے ۔ کسی ’’ شیخ ‘‘ کی ضرورت بہت شدت سے محسوس ہوتی ہے ۔ لیکن یہاں ممبئی میں کوئی ایسا دکھائی نہیں دیتا۔ @ابوالحسن علوی بھائی ہوتے تو ان سے منسلک ہوجاتا۔
  17. سرفراز فیضی

    بھیک کا بزنس

    آج ممبرا اسٹیشن پر کینٹین کے سامنے ایک دس بارہ سال کی لڑکی نے پاپ کان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: "انکل بھوک لگی ہے ۔ یہ دلا دیجیے" میں نے سوچا یہ واقعی میں مجبور لڑکی ہوگی ۔ بھوک لگی ہوگی تبھی پاپ کارن مانگ رہی ہے ورنہ پیسہ مانگتی ۔ میں نے بارہ روپیے کا پاپ کارن خرید کے دے دیا۔ جیسے ہی میں نے...
  18. سرفراز فیضی

    بوڑھوں کا بوجھ

    مسئلہ یہ کہ اللہ رب العزت نے رشتوں میں انسان کے لیے سکون رکھا ہے ۔ مادیت پرستی نے آج کے انسان کے ذہن کو اتنا کاروباری بنا دیا ہے کہ وہ یہ سمجھنے لگا ہے کہ دنیا کا ہر سکون پیسوں سے خریدا جاسکتا ہے۔ پیسوں کی بھوکی اس دنیا میں "آئیڈیل لائف اسٹائل" ایک سراب ہے ۔ ہر انسان اس سراب کے پیچھے بھاگ رہا ہے...
  19. سرفراز فیضی

    بوڑھوں کا بوجھ

    اْس کی عمر اسّی سال سے تجاوز کرچکی تھی۔ وہ ممبئی کے ایک پاش علاقہ میں اپنی بیٹی کے ساتھ مقیم تھا۔ بیٹی کے ساتھ وہ اس لیے نہیں رہ رہا تھا کہ اللہ نے اسے بیٹے نہیں دیے تھے۔ اس کے چار بیٹے تھے۔ چار میں سے ایک بیٹا پاگل تھا۔ باقی تین جو پاگل نہیں تھے وہ اپنی اپنی لائف میں سیٹل ہوچکے تھے۔ البتہ ان...
  20. سرفراز فیضی

    انٹرویو محترم سرفراز فیضی صاحب ٭

    پتہ نہیں Diversity میرے نقصاندہ ہے یا فائدہ مند ۔ میرے پاس پڑھنے کے لیے موضوعات بہت ہے ۔ اور الم غلم دن میں اتنا کچھ پڑھتا ہوں جو شمار سے باہر ہے ۔
Top