الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ساجد بھائی آپکی یہ تحریر اس بات کی عکاسی کرتی ہے
ایک ایسا واقعہ جسے سن کے انسان کی روح کانپ جاتی ہے۔ مگر ظالموںکے ہاتھ نہ کانپے، کراچی میں 2 سال کا معصوم بچہ جو ابھی ٹھیک طرح بول بھی نہیں سکتا تھا۔
وہ ہاتھ جوڑتا رہا، اس کی چیخوں سے اہل محلہ والے کانپ گئے، مگر اس کے سگے باپ اور بھائی نے ایک نہ...
اللہ اکبر
اتنا بڑا حوصلہ اور صبر۔
رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا۔(سورۃ الفرقان آیت 74)
اے ہمارے پروردگار! تو ہمیں ہماری بیویوں اور اولاد سے آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرما اور ہمیں پرہیزگاروں کا پیشوا بنا۔
محمدارسلان بھائی دوچیزیں
- ایک تو جو نیا طریقہ
- دوسرا جو آپ عربی ٹیکسٹ ٹھیک لکھ رہے ہیں وہ کیونکہ میں جب پوسٹ کرتا ہوں تو عربی فانٹ میں نہیں بلکہ اردو فانٹ ہی رہتا ہے جب کہ آپکی پوسٹ میں ایسا نہیں ہے۔
محمد ارسلان
اللہ کی قسم کہیں بھی کدھر بھی دھکے کھانے کی ضرورت نہیں۔
ہمارے پاس قرآن پاک موجود ہے ہر مسئلے کا حل۔ بس اسی کو تھام لیں
بس یقین کی طاقت ہونی چاہیے
ان شاءاللہ خیریں برکتیں رحمتیں، آسانیاں سب کچھ ملے گا۔
سورۃ الکوثر اللہ اکبر، دیکھنے کو تو ایک چھوٹی سے سورۃ ہے۔
سبحان اللہ! اس کے تو اپنے ہی بڑے فضائل ہیں۔
کوئی جائے تو سہی اسکی گہرائی میں، بہت کچھ ہے سورۃ الکوثر میں۔
جزاک اللہ خیرابھائی
ہر مسئلے ہر بیماری ہر دکھ ہر سکھ سب کا علاج قرآن پاک میں ہے لیکن افسوس آج ہم نے اس کی قدر نہیں کی۔ میں نے ایک تھریڈلگایا تھا کینسر کا علاج قرآن پاک سے، اللہ رب العزت نے اتنی بڑی اور موذی امراض کا خاتمہ قرآن پاک سے کردیا۔ سبحان اللہ۔ قرآن پاک تو ہے ہی شفاء۔