• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

غیر مقلدین علماء سے تقریبا چارسو سوالات

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
وضاحت کیجئے گا تھوڑی سی بھائی صاحب
جب قرآن و حدیث کی واضح نص کو چھوڑ کر امام کے قول کی اتباع کی جاے گی تو اسو قت تقلید شرک ہوگی تمام علماے اہل حدیث کا اس پر اتفاق ہے
 
شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
29
جب قرآن و حدیث کی واضح نص کو چھوڑ کر امام کے قول کی اتباع کی جاے گی تو اسو قت تقلید شرک ہوگی تمام علماے اہل حدیث کا اس پر اتفاق ہے
ساتھ میں یہ بھی وضاحت کریں کہ امام ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ کی تقلید کرنا بھی شرک ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
پلیز بھائی یہ بھی واضح کردے : کہ یہ قول اپنے اطلاق پر ہے ، کسی بھی مسئلہ میں اگر کوئی بھی قرآن اور حدیث کو چھوڑ دے ، تو وہ مشرک ہوگا ۔
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
ساتھ میں یہ بھی وضاحت کریں کہ امام ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ کی تقلید کرنا بھی شرک ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
پلیز بھائی یہ بھی واضح کردے : کہ یہ قول اپنے اطلاق پر ہے ، کسی بھی مسئلہ میں اگر کوئی بھی قرآن اور حدیث کو چھوڑ دے ، تو وہ مشرک ہوگا ۔
کوئی بھی یہ کام کرے تو وہ مشرک ہے اور کوئی بھی کسی کے قول کو بھی قرآن و حدیث پر ترجیح دے تو وہ مشرک ہے
 
شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
29
جب قرآن و حدیث کی واضح نص کو چھوڑ کر امام کے قول کی اتباع کی جاے گی تو اسو قت تقلید شرک ہوگی تمام علماے اہل حدیث کا اس پر اتفاق ہے
سب سے پہلا طالب علمانہ سوال یہ ہے کہ سرخ زدہ کلمات ہی محل نظر ہیں کیونکہ لفظ اتباع تو آپ کے ہاں تسلیم القول عن دلیل کو کہا جاتا ہے تو وہ پھر تقلید بن کر شرک کیسے ہوا؟
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
عبدہ صاحب سے گزارش کردی تھی لیکن آپ پھر بھی بات بڑھارہے ہیں ؟----------
اس پوری عبارت کو آپ نے گم کردیا اور وہی غیر مقلدانہ طریقہ استعمال کیا جسے ڈھکوسلہ کہتے ہیں کہ اگلی بات ایسے انداز میں شروع کردی جیسے بڑا پہاڑ اپنی جگہ سے اکھاڑ پھینکا ہو؟
قارئین سے گزارش ہے کہ وہ فیصلہ کر دیں کہ بات کون بڑھا رہا ہے شروع میں چونکہ ان کے سوالات مطلقا تمام اہل حدیث سے تھے تو میں نے اعتراضات کیے بلکہ انکے سوال پر میں نے تو ان سے کہا ہے کہ ہم تقلید مطلق کو لا علمی کی صورت میں واجب کہتے ہیں اور آپ نے اگر وہ سوالات لگانے تھے تو ادھر وضاحت لکھ دیتے کہ یہ سارے اہل حدیثوں سے نہیں
مگر چونکہ آپ نے سب کو رگڑنا چاہا تو اب جوابی رگڑ سے تکلیف کیوں ہوئی
جیسے ایک آدمی نے لڑائی کرتے ہوئے دوسرے کو کہا کہ تم مجھ کو جانتے نہیں میں کون ہوں دوسرے نے دو تھپڑ لگاتے ہوئے کہا کہ بتاؤ تم کون ہو تو وہ کہنے لگا کہ یار آپ تو خواہ مخواہ بات کو بڑھا رہے ہو میں تو کہ رہا تھا کہ آپ جانتے نہیں کہ میں بیمار ہوں (ابتسامہ)

آپکی پوسٹ اور ہمارا محل نزاع

اب میں نیچے آپ کی پوسٹ سے اعتراضات کشید کر کے لکھتا ہوں اور بتاتا ہوں کہ ان میں سے اختلافی باتیں (محل نزاع ) کیا ہیں آپ ان محلات کی توثیق کر دیں تاکہ آگے صرف انہیں باتوں پر بحث ہو اور میں ڈھکوسلوں سے بچ سکوں

اسکا مطلب تو خود آپ ثابت فرمارہے ہیں کہ "چند" علماء فرقہ اہل حدیث مطلق تقلید کو شرک کہتے ہیں ، پس ثابت ہوا کہ چند علماء اہلحدیث گمراہ ہیں یا پھر عبدہ صاحب سمیت وہ تمام غیر مقلد جو مطلق تقلید کو واجب مانتے ہیں سب کے سب مشرک ہیں ۔
بھائی اس اقتباس سے آپ کا اور میرا مندرجہ ذیل محل نزاع ثابت ہوتا ہے

محل نزاع نمبر 1
کیا جب چند اہل حدیث علماء ہر قسم کی تقلید کو شرک کہتے ہیں تو پھر کیا ہم تقلید مطلق کرنے والے اہل حدیث مشرک نہیں ہو جائیں گے

اور جہاں نص نہ ملے وہاں صحابہ تابعین و ائمہ مجتہدین کی تقلید کرتے ہیں خصوصاً آئمہ مزھب حنفی کی جن کے اصول و فروغ کی کتب ہم لوگوں کے مطالعہ میں رہتی ہیں"۔
(اشاعۃ السنہ۔ج23،ص290)
اوپر آپ ہی کے اکابرین کا انداز تقلید پیش کردیا ہے اب انہیں دجال مانو یا اپنے آپ کو ۔ عجیب ڈھکوسلہ ہے یہ بھی کہ اقرار تقلید بھی ہے اور انکار بھی کہ تقلید تو کرتے ہیں مگر مقلد نہیں ؟اور حد یہ کہ مثال صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کی کہ جیسے وہ پوچھتے تھے لاعلمی کی وجہ سے ویسے ہی ہم ۔
تحقیق کرلیجئے اگر یہ بات غلط ہوتو مجھے بتائیے گا۔
اوپر لا علمی میں تقلید مطلق کی بات پیش کر کے تحقیق کی دعوت دے رہے ہیں جو میرے اور انکے درمیان محل نزاع ہی نہیں یا للعجب
جب میں لا علمی میں تقلید مطلق کو مانتا ہوں تو اس پر مزید بحث نہ کر کے مجھے ڈھکوسلوں سے بچائیں اللہ اجر دے گا

آپ تقلید کو واجب مانتے ہیں اور تقلید شخصی کو مباح ان دونوں باتوں پر لڑائی ختم ہوتی ہے جوکہ آپ کرنا نہیں چاھتے(ـبھئی آپ اپنا واجب ادا کرو اور ہمیں مباح پر عمل کرلینے دو لڑائی ختم کرو )
بھئی میں نے اس بات پر تو میں نے آپ سے کیا پورے فورم پر کسی سے بحث نہیں کی میری بحث تو آپ سے کچھ اور باتوں پر ہو رہی ہے مگر لگتا ہےاب آپ بیمار کی طرح اس کا بہانہ بنا کر جان چھڑانا چاہ رہے ہیں (ابتسامہ)

میں تو کہہ چکا کہ یہاں سارے فرقہ جماعت اہل حدیث والے ارکان اقرار کرتے جائیں کہ وہ بھی مطلق تقلید کو واجب مانتے ہیں اور اکابرین فرقہ جماعت اہل حدیث کی طرح ضرورت کے وقت فقہ حنفی کی تقلید بھی کرلیتے ہیں
یہ بات پہلے محل نزاع کے تحت آتی ہے کہ کچھ اہل حدیث تو ضرورت کے وقت مطلق تقلید کو مان رہے ہیں تو سارے کیوں نہیں مانتے پس اسکا جواب پہلے محل نزاع میں آپ کو مل جائے گا

مگر جب آپ تقلید کو واجب مان کر بھی مقلد کہلانے پر تیار نہیں تو اس سے تو یہی پتا چلا کہ ڈھکوسلہ عروج پر ہے (ابتسامہ)
اس میں ہمارا آپ سے واقعی اختلاف ہے پس دوسرا محل نزاع مندرجہ ذیل ہوا
محل نزاع نمبر 2
کیا یہ ممکن ہے کہ کوئی اسان تقلید بھی کرے اور مقلد بھی نہ کہلائے


نتیجہ: بھائی آپ اوپر دو محل نزاع کی توثیق کر دیں اور اگر کوئی اور مجھ سے اختلاف ہے تو وہ بھی لکھ دیں تاکہ میں ڈھکوسلوں سے بچ سکوں
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,013
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
1ہم اہل سنت والجماعت کی تو چار دلیلیں ہیں
1
قرآن
2
سنت
3
اجماع
4
قیاس شرعی
چلیں شاباش پہلے اپنے دلائل کی تعداد لکھیں پھر اگلی بات کریں گے۔
انااللہ واناالیہ راجعون! اتنا بڑا جھوٹ!!!
یہ چار دلیلیں مجتہد کی دلیل ہیں اور مقلد کی دلیل فقط قول امام۔ کیا سہج صاحب آپ اپنی جہالت سمیت مجتہد ہوگئے ہیں؟
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,013
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
احناف بھائیوں سے گزارش ہے کہ جب جواب مل جاے تو اللہ کے لیے اس کو تسلیم کر لیا کریں مسلمانوں میں کوئی ایک بندہ ایسا دکھا دیں جو تکبیر تحریمہ کے بارے اس موقف کی مخالفت کرتا ہو میرا دعوی ہے کہ تم قیامت کی دیواروں تک ایسا شخص نہیں لا سکتے جو اس کا مخالف ہو جاؤ جا کر تلاش کرو شاباش
جب رفع الیدین کی بات آتی ہے تو تکبیرتحریمہ کے رفع الیدین کے بارے میں دیوبندی کہتے ہیں کہ اسکی بات نہ کریں کیونکہ یہ متفق علیہ ہے اختلافی رفع الیدین تو رکوع سے اٹھتے اور رکوع کو جاتے وقت والا ہے لہٰذا اس کے دلائل دیں۔ اب یہاں یہ دیوبندی اس عمل کی دلیل ہم سے مانگ رہے ہیں جس پر یہ خود بھی عامل ہیں۔ جانے یہ لوگ کب اس طرز عمل سے باز آئیں گے۔
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
علماء احناف سے چارسو کے بجاے صرف چار سوالات -

١-کیا امام ابو حنیفہ رح کا علم صحابہ کرام رضوان الله اجمین سے زیادہ تھا ؟؟؟ اگر ہاں تو ثابت کریں- اگر نہیں تو امام ابو حنیفہ رح کی تقلید پرکیوں اتنا زور ؟؟؟

٢-امام ابو حنیفہ رح کیا پیدائشی مجتہد تھے ؟؟ اگر ہاں تو ثابت کریں -اگر نہیں تو اپنے عامی ہونے کے زمانے میں انہوں نے کسی کی ؛تقلید کیوں نہیں کی ؟؟؟

٣-آپ کے نزدیک الله اور نبی کریم صل الله علیہ وسلم کے قول کو امام ہی سمجھ سکتا ہے -اس لئے اس کی تقلید ضروری ہے - لیکن امام کے قول کو سمجھنے کے لئے کسی عالم کی تقلید ضروری نہیں - ایسا کیوں ؟؟؟

٤-کیا تمام آئمہ اربع کا فہم قرآن و حدیث کے معاملے میں صحیح تھا- اگر ایسا ہے تو صرف امام ابو حنیفہ رح کی تقلید پر زور کیوں اور صرف ان کو امام اعظم قرار دینا کس طرح صحیح ہے ؟؟ اگرباقی سب غلط تھے یا کم فہم تھے -تو انہوں نے امام ابو حنیفہ رح کی تقلید کیوں نہیں کی؟؟ اور اگر حنفیت ہی حق ہے تو کیا حضرت عیسی علیہ سلام بھی قرب قیامت میں جب نزول دنیا فرمائیں گے تو مذہب حنفیت ہی اختیار کریں گے ؟؟؟-
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
محل نزاع نمبر 1
کیا جب چند اہل حدیث علماء ہر قسم کی تقلید کو شرک کہتے ہیں تو پھر کیا ہم تقلید مطلق کرنے والے اہل حدیث مشرک نہیں ہو جائیں گے
محل نزاع نمبر 2
کیا یہ ممکن ہے کہ کوئی اسان تقلید بھی کرے اور مقلد بھی نہ کہلائے
نتیجہ: بھائی آپ اوپر دو محل نزاع کی توثیق کر دیں اور اگر کوئی اور مجھ سے اختلاف ہے تو وہ بھی لکھ دیں تاکہ میں ڈھکوسلوں سے بچ سکوں
بھائی میں نے تین دن انتظار کیا اب یہ سوچتے ہوئے کہ آپ کو کوئی اور اختلاف نہیں میں دونوں اختلافوں پر باری باری بات کرتا ہوں

محل نزاع نمبر 1
کیا جب چند اہل حدیث علماء ہر قسم کی تقلید کو شرک کہتے ہیں تو پھر کیا ہم تقلید مطلق کرنے والے اہل حدیث مشرک نہیں ہو جائیں گے
میرا اس پر جواب یہ ہے کہ آپ کے بھی کچھ علماء غیر مقلد کو گمراہ کہتے ہیں اور کچھ غیر مقلد کو اہل سنت کہتے ہیں آپ کس میں سے ہیں جس میں سے ہیں ذرا دوسرے پر گمراہی کا فتوی لگائیں پھر مجھ سے کوئی مطالبہ کریں

محل نزاع نمبر 2
کیا یہ ممکن ہے کہ کوئی مسلمان تقلید بھی کرے اور مقلد بھی نہ کہلائے
جی ہاں بھائی آپ کی فقہ میں بھی یہ اصول ہے کہ جو الفاظ بولے جاتے ہیں ان سے مراد لیتے ہوئے بعض اوقات غلبہ والا معنی لیا جاتا ہے خالی لغت کو نہیں دیکھا جاتا مثلا لغت کے لحاظ سے آپ رب یا رسول کسی انسان کو بھی کہ سکتے ہیں مگر چونکہ اسکا غالب استعمال اللہ کے لئے ہی ہوتا ہے اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے ہوتا ہے تو آپ کو انسان کے لئے استعمال کرتے ہوئے ساتھ وضاحت کرنی پڑتی ہے خالی اسکو استعمال نہیں کر سکتے کہ آپ لغت کو دلیل بنا لیں
اسی طرح لغت میں اگرچہ مقلد تو کبھی کبھار لا علمی میں تقلید مطلق کرنے والے کو بھی کہ سکتے ہیں مگر اس کے ساتھ وضاحت کرنی ہوتی ہے اور تقلید شخصی کے معنی میں چونکہ یہ غلبہ کے ساتج استعمال ہوتا ہے اسلئے وہاں کسی وضاحت کی ضرورت نہیں پس جب خالی مقلد کی بات جب کوئی کرتا ہے تو کوئی بھی اس سے مراد کبھی کبھار لاعلمی میں تقلید مطلق والے کو نہیں لے سکتا اسکی مثال یہ ہے کہ چاروں اماموں سے پہلے تقلید مطلق ہوتی تھی مگر صحابہ کے لئے تقلید کا لفظ استعمال نہیں کیا جاتا
پس ہم عمومی طور پر اپنے علم کے مطابق بغیر تقلید کے عمل کرتے ہیں مگر جب ہمیں معلومات نہ ہوں یا تعارضات کی وجہ سے شکوک و شبہات ہوں تو ہم مجبوری میں تقلید مطلق کرتے ہیں اس لئے آپ ہمیں مقلد نہیں کہ سکتے
اسکی مثال ایک کرکٹر سے بھی دی جا سکتی ہے کہ اگرچہ تقریبا سب کرکٹر فٹ بال کھیلتے ہیں مگر آپ ان کو فٹ بالر کی بجائے کرکٹر ہی کہتے ہیں فٹ بالر کوئی جاہل ہی کہے گا
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
اگر کچھ اصحاب نے تہیہ کیا ہوا ھے کہ دن کو رات ہی

ثابت کرنا ھے تو آپ کچھ نھیں کر سکتے سوائے کہ

اللہ رب العزت سے دعا کی جائے کہ وہ ہماری آنکھوں سے

تعصب کی بجائے نور اور دل کو حق سے معمور کردے آمین
 
Top