امر:
امر کا لفظ دو معنوں کےلیے استعمال ہوتا ہے:
1۔ فعل کو طلب کرنے کےلیے، جیسے اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: ﴿ وَأْمُرْ أَهْلَكَ بِالصَّلاةِ ﴾ [طه:132] اور اپنے گھر والوں کو نماز کاحکم دیجئے۔
اس امر کی جمع ’اوامر‘ آتی ہے۔
2۔ کام ، حالت اور معاملہ کےلیے ، جیسے اللہ...