محظور:
لغت میں محظور اس کو کہتے ہیں جس سے منع کیا گیا ہو،
اور اصطلاح میں محظور اسے کہتے ہیں جس کے چھوڑنے والے کو فرمانبرداری کی وجہ سے ثواب ملے اور کرنے والےکو گناہ، جیسے زنا، چوری، شراب نوشی، سگریٹ نوشی، شیو اور اس طرح کی دوسری چیزیں۔
اس کے دوسرے نام محرم ،معصیت، گناہ اور حجر (ممنوع)...