• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن داود

    وسیلے پر گفتگو

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! نہیں! ہم اپ پر ایسا کوئی احسان کرنے کے خواہاں نہیں! یہ فورم ہے، اس فورم پر فورم کے ضابطہ کے مطابق گفتگو کرنی ہو، تو ہم حاضر ہیں!
  2. ابن داود

    جشن میلاد النبیﷺکی شرعی حیثیت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جی اب مطبوعہ کتب میں حاشیہ نیچے لکھا کاتا ہے، اور اس میں آسانی ہوتی ہے! کچھ عرصہ قبل سائیڈ پر لکھنے کا رواج عام بھی تھا! لیکن پہلے جاب کوئی حاشیہ نگار کسی کتاب کے متن پر اپنی توضیح یا تنقیح لکھا کرتا تھا، تو وہ اس عبارت کے اوپر نیچے لکھتا تھا! یا سائیڈ پر لکھتا...
  3. ابن داود

    جشن میلاد النبیﷺکی شرعی حیثیت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ برکاتہ! @نسیم احمد بھائی! حاشیہ تو انہوں نے قوسین میں لکھا ہے!
  4. ابن داود

    وسیلے پر گفتگو

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! پھر آپ اردو لکھنا سیکھئےیا @محمد طارق عبداللہ بھائی کی تجویز پر عمل کیجیئے!
  5. ابن داود

    جشن میلاد النبیﷺکی شرعی حیثیت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ نے غلط ''گمان'' کیا کہ غور نہیں کیا، مگر آپ کا پچھلے مراسلہ میں کیا'' گمان ''ہے، وہ آپ نے نہیں بتلایا! کسی کے ''گمان'' کے متعلق ''گمان'' کرنا کہ اس کا یہ ''گمان'' ہے، اور پھر اس ''گمان'' پر تبصرہ کرنا میرے گمان میں بے جا بحث ہے!
  6. ابن داود

    حدیث کی کل کتنی کتابیں ہیں ؛

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! http://library.islamweb.net/hadith/index.php اس ویب سائٹ پرحدیث کی کافی کتب ہیں، اب تک اس میں 1399 کتب شامل ہیں!
  7. ابن داود

    جشن میلاد النبیﷺکی شرعی حیثیت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ اپنا ''گمان'' دم تحریر میں لائیں! تو ہم کچھ عرض کرنے قابل ہوں گے!
  8. ابن داود

    وسیلے پر گفتگو

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ فورم ہے، یہاں پر تحریر میں گفتگو ہوتی ہے، اس فورم پر ہم آپ کے چیلنج کو قبول کرتے ہیں! آپ نے وسیلہ کا کہا ذکر کیا ہے، تو آغاز وسیلہ سے ہی کرتے ہیں! کہیئے ! کہا کہتے ہیں آپ! تو آئیے ہم گفتگو کے ضوابط طے کرتے ہیں! آپ آغاز کیجئے!
  9. ابن داود

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں نے تو ایک ''نوازیئے'' کو کہا بھی تھا کہ وہ احسن اقبال کو پیغام دے دے، کہ یہ اگر دھرنے کے ہٹانے کے لئے آپریشن کرنا ہے، تو پولیس و رینجرز سے نہ کروانا، بلکہ آرمی سے کروانا! یوں تو میں ان ''شریفوں'' کا مخالف ہوں، مگر چونکہ میں ''حق پرست''ہوں، وہ کہوں گا جسے حق...
  10. ابن داود

    @[3956:@عدیل سلفی] ﴿﴾ https://archive.org/stream/Al-Lamhat-1#page/n386/mode/2up

    @[3956:@عدیل سلفی] ﴿﴾ https://archive.org/stream/Al-Lamhat-1#page/n386/mode/2up
  11. ابن داود

    کیا امام ابن جریر ...طبری رحمہ اللہ ....شیعہ تھے ..؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! نام تو والد یا ماموں یا کسی اور نے رکھا تھا، بعد میں یہ بدبخت رافضی ہوا! اور اس کا یہ کہنا کہ اس کے آباؤ اجداد اور ماموں بھی اسی کے عقیدہ کے تھے، یہ اس کے نام سے ہی ظاہر ہے، کہ یہ اپنے آباؤ اجداد اور ماموں پر جھوٹ بول رہا ہے!
  12. ابن داود

    کیا امام ابن جریر ...طبری رحمہ اللہ ....شیعہ تھے ..؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ارے میاں رافضی کہتے ہیں کہ وہ قرآن پر ایمان رکھتے ہیں! اہل سنت تو ان کی بات ان کے اپنے متعلق قبول نہیں کرتے، چہ جائے کہ اہل سنت ان روافض کی بات کسی دوسرے کے حق میں قبول کریں! جیسے میں نے کہا تھا کہ رافضی ہی قبول کریں گے!
  13. ابن داود

    کیا امام ابن جریر ...طبری رحمہ اللہ ....شیعہ تھے ..؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اب ہم اہل سنت کی بات کو چھوڑ کر کسی رافضی کی بات کو قبول کریں؟ یہ تو کوئی رافضی ہی کرے گا!
  14. ابن داود

    محمد شیخ کا فتنہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @اشماریہ بھائی نے شروع کیا ہے، ان شاء اللہ، وہ اسے آگے بڑھاتے ہیں! میں اتنا عرض کرنا چاہوں گا کہ یہ خود کہہ ر ہاہے کہ اسے عربی گرامر نہیں آتی، صرف ڈکشنری سے الفاظ کے معنی دیکھ کر ترجمہ کرنے کی جسارت کرتا ہے، اس کو اتنا نہیں معلوم کہ جملہ کے معنی اور الفاظ کے...
  15. ابن داود

    ابوحنیفه نعمان بن ثابت, امام ایوب سختیانی کی نظر میں.

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ماشاء اللہ! یہ تو ایسے کہا جا رہا ہے کہ جیسے ارجاء کا تعلق فقہ وفقاہت سے ہے ہی نہیں! اور ارجاء عبارت النص سے ثابت ہوتا ہے! حالانکہ امام ابو حنیفہ سے منسوب کتاب ''الفقه الاكبر'' میں بھی امام ابو حنیفہ کا ارجاء کا مؤقف ذکر ہے، اور کتاب کا نام ہے ''الفقه الاكبر''...
  16. ابن داود

    کیا امام ابن جریر ...طبری رحمہ اللہ ....شیعہ تھے ..؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! عجیب بات ہے! اگر کافروں اور رافضیوں والا کام آپ کرو گے تو آپ بھی انہیں کی صف میں شمار کیئے جاؤ گے! اہل سنت کے امام طبری یا دیگر مصنفین نے اسے لوگوں کے لیئے تنبیہ و آگاہی کے لئے بیان کیا ہے، نہ کہ اس کے حق و سچ ہونے کے طور پر!
  17. ابن داود

    حنفی مذہب کے اپنے فرقے !!!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ دونوں نور اللہ شوستری کی روحانی اولاد ہیں!
  18. ابن داود

    منع کہاں ھے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اگر کہانی کا آغازمناسب ہوتا توبہتر تھا!
  19. ابن داود

    کیا امام ابن جریر ...طبری رحمہ اللہ ....شیعہ تھے ..؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میرے بھائی! امام طبری نے روایا ت درج کی ہیں، اب روافض کی گھڑی ہوئی روایات کی ذمہ داری امام طبری پر تو نہیں! اور لکھی اس لئے گئیں کہ معلوم ہو جائے کہ ایسی باتیں ان روایات کی بنا پر ہیں جو روافض وغیرہ کی خانہ ساز ہیں!
  20. ابن داود

    اس پوسٹ کا جواب مطلوب ہے : کی مقلد اور مرتاب مسلمان نہیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایک بات کی ایک بار پھر وضاحت؛ میں کسی اعتبار سے شیخ نہیں، نہ نسب کے اعتبار سے، نہ علم کے اعتبار سے اور نہ عمر کے اعتبار سے!
Top