الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عموماً میں اپنے ذاتی تجربات کا ذکر نہیں کیا کرتا، مگر اس لئے کیئے دیتا ہوں کہ شاید مدعا اچھی طرح بیان کیا جا سکے!
جب میں چھوٹا تھا یعنی کہ 5 یا 6 سال کا تو والد نے دکان کچھ لینے بھیجا، دکان والے میرے نے مجھ سے کچھ مزاق کیا، اس مذاق کے دورا غلطی سے میری زبان سے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس مسئلہ میں تفصیل ہے، اور ویسے بھی مقلدین بھی اعتقاد میں تقلید کے قائل نہیں! وہ مسائل میں تقلید کے مدعی ہیں!
وقت میسر آنے پر ممکن ہوا تو مزید تفصیل درج کرتاہوں، کچھ تھریڈ پہلے ہی پینڈنگ ہیں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اردو کے تین بنیادی اسلوب ہیں، ایک فارسی، دوسرا عربی اور تیسرا ہندی!
کچھ مزید اسلوب بھی ہیں، اور پھر ان میں ذیلی بھی!
علماء اکثر عربی اسلوب استعمال کرتے ہیں، فلسفہ میں فارسی اسلوب کا استعمال زیادہ نظر آتا ہے، اور ہندی اسلوب پاکستان میں تو اب قریباً معدوم ہونے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@اسحاق سلفی بھائی!
بس ایک مسئلہ ہے کہ ہمارے ''قادریوں'' جیسی کمال لیاقت ان میں سے کسی میں نہ تھی، جو قرآن سے عید میلاد النبی منانے کا حکم اخذ کرسکتی!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بہت افسوس ہو گا!
مجھے اس خبر کا یقین تو نہ تھا، مگر صرف اس گمان و خوف سے کہ کہیں ایسا ہوا تو!
مجھے تو اسی تصور سے پریشانی لاحق تھی!
بہر حال حکم شرعی تو برقرار رہے گا، خواہ کہیں بھی ہو!
مجھے ایک شعر یاد آیا؛
جس پہ کرتا ہوں میں اوروں کو ملامت اکثر
میرے اپنوں کا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہم نے بھی شاید قسم کھائی ہوئی ہے کہ یورپ امریکہ سے کوئی اچھی بات نہیں لینی، لینی ہے تو چھانٹ چھانٹ کر برائی ہی لینی ہے!
اگر غلطی سے کوئی اچھی بات آ بھی جائے تو اس کو کسی طرح برا بنا دینا ہے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مجھے تو یہ محسوس ہوا کہ نماز پڑھنے والے اور مولویوں کو بچوں کے نماز نہ پڑھنے کا ذمہ دار قرار دیا جارہا ہے!
اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ یہ پاکستان کا ایک یونیورسٹی زدہ طبقہ مولویوں کے پیچھےبلا وجہ لٹھ لے کر پڑ جاتا ہے!
حالانکہ یہ تمام معاملات بچوں کے ساتھ صرف...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
فقہ حنفیہ سے اختلاف اپنی جگہ!
مگر کسی کافر گروہ یا جماعت کو فقہہ حنفیہ کا گروہ یا جماعت قرار دینا درست نہیں!
قادیانی گو کہ اس کے مدعی ہیں کہ وہ فقہ حنفیہ پر عمل پیرا ہیں، لیکن احناف و فقہ حنفیہ قادیانیوں سے بری ہیں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یتیم ومسکین فی الحدیث کے مقلدین سے علم جرح وتعدیل میں ایسی جاہلانہ بات کا کیا جانا کوئی اچھنبے کی بات نہیں!
یہاں کسی شرعی حکم کا اثبات نہیں، بلکہ کسی شخص کے احوال کے بارے میں جاننا ہے، اور قرآن وحدیث میں تمام تمام واقعات اور انسانوں کے احوال کا بیان نہیں، واقعات...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایوب سختیانی کے امام ابو حنیفہ سے متعلق زیر بحث مؤقف کے حوالہ سے ایک اہم نکتہ یہ بھی ہے کہ رحمانی صاحب نے عبد البر کے حوالہ سے جو بات بیان کی، بالفرض محال اسے درست مان بھی لیا جائے، تب بھی امام سختیانی تو خود فقیہ ہیں، لہٰذا امام...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
انا للہ وانا الیہ راجعون
بہت بڑی آزمائش ہے، بوڑھے باپ کے کندھوں پر جواں سال بیٹے کا جنازہ!
ہم اللہ پر ایمان رکھتے ہیں، اور تقدیر پر بھی!
اللہ لواحقین کو صبر دے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یاد مجھے بھی کچھ آیا ہے، اسے آگے بیان کروں گا!
امام ابن عبد البر کی یہ بات جو آپ نے بیان کی بلکل ہمیں سمجھ آگئی ہے؛
آپ نے امام ابن عبد البر کے حوالہ سے نقل کیا ہے کہ انہوں نے فرمایا امام ابو حنیفہ پر اہل حدیث کی جروحات کو فقہا لائق اعتبار و اعتماد نہیں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کیا مداخلت ہے؟
ہم نے کس پر جنت و دوزخ کا فیصلہ صادر کیاہے؟
ہم تو اس خبر پر ایمان لاتے ہیں، جو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے بتلائی ہے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس مذکورہ آیت کا مصداق ااہل الرائے قرار پاتے ہیں، کہ جنہوں نے اپنے اٹکل پچو کو بہت اپنی اٹکل کا بہت بڑا کارنامہ سمجھ رکھا ہے!
اس پر مزید کہ مقلدین حنفیہ کا ہٹ دھرم ہونا ، بار بار ثابت ہوتا رہتا ہے! اور یہ ہٹ دھرمی انہیں وراثت میں ملی ہے۔ ملاحظہ فرمائیں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
تو پھر تھریڈ شروع کرنے والے کو خواہ مخواہ کوسنے کیوں دیئے جا رہے ہیں!
غالباً یہ غم کھائے جا رہا ہے کہ علمائے مقلدین حنفیہ جو عوام سے جو چھپاتے ہیں، وہ بیان کر دیاہے!