• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. سرفراز فیضی

    مولانا عبدالسلام رحمانی : خانہ دل میں ثبت یادوں کے تابندہ نقوش

    مولانا کی شخصیت کا ایک پہلو یہ بھی ہے کہ وہ شاعر تھے ۔ تخلص اسلم تھا۔یہ بات شاید مولانا کے بہت سے قریبی لوگوں کو بھی نہیں معلوم ہوگی ۔ (مجھے اس لیے معلوم ہے کہ میں نے جامعہ کی سالانہ میگزین کےلیے مولانا سے انٹرویو لیا تھا۔ جس میں مولانا نے یہ انکشاف کیا تھا۔ ) حالانکہ مولانا کا مزاج ٹیپکل شاعروں...
  2. سرفراز فیضی

    مولانا عبدالسلام رحمانی : خانہ دل میں ثبت یادوں کے تابندہ نقوش

    میں نے مولانا سے چوتھی جماعت تفسیر پڑھی ۔ سورۃ الفرقان سے سورۃ الصافات تک۔ مولانا کی تفسیر کا انداز بالکل نرالا تھا۔ اتنا دلچسپ کی پوری گھنٹی دل بندھا رہتا۔ جامعہ میں مشہور تھا کہ دو لوگ اگر حاضری نہ بھی لیں تو بچے ان کی گھنٹی مس نہیں کریں گے ۔ ایک مولانا عبدالسلام رحمانی اور دوسرے مولانا تبارک...
  3. سرفراز فیضی

    مولانا عبدالسلام رحمانی : خانہ دل میں ثبت یادوں کے تابندہ نقوش

    ظرافت شخصیت کی ایک خوشنما قدر ہوتی ہے ۔ وقار اگرشخصیت کو وزن دار بناتا ہے تو ظرافت اس کو خوشگوار بناتی ہیں ۔ وقار اگر انسان کے کردار کو بلند کرتا ہے تو ظرافت اس کے کردار میں رنگ بھرتی ہے ۔ اس کو خوشنما ، دلکش اور دل چسپ بناتی ہے ۔ لیکن کسی پر وقار انسان کےلیے ظرافت کے تقاضوں کو نبھانا بڑا مشکل...
  4. سرفراز فیضی

    مولانا عبدالسلام رحمانی : خانہ دل میں ثبت یادوں کے تابندہ نقوش

    وقار کسی شخصیت کا سب سے قیمتی گوہر ہوتا ہے ۔وقار کبھی تو انسان ساتھ لے کر پیدا ہوتا ہے اور کبھی کچھ اسباب انسان کی شخصیت کو باوقار بنادیتے ہی۔ وقار مولانا عبدالسلام رحمانی کی شخصیت کا حصہ بھی تھا اور ان کے ساتھ ایسے بہت سارے اسباب جمع بھی ہوگئے تھے جو کسی شخصیت کو باوقار بناتے ہیں۔آپ کا تعلق...
  5. سرفراز فیضی

    مولانا عبدالسلام رحمانی : خانہ دل میں ثبت یادوں کے تابندہ نقوش

    طالب علمی کے زمانہ میں بہت تھوڑے اساتذہ ایسے ملے جن پر بڑے علماء کا اطلاق کیا جاسکتا ہے ۔ ان '' بہت تھوڑے'' میں سے ایک مولانا عبدالسلام رحمانی تھے۔ مولانا سے میرے تعلقات کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ میرے خاندان کی تین نسلوں کو مولانا سے تلمذ کاشرف حاصل ہے ۔ ہمارے والد جامعہ سراج العلوم جھنڈا نگر...
  6. سرفراز فیضی

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    37:قحط الرجال ایسے نہیں ہوتا کہ صلاحیت والے لوگ پیدا ہونا بند ہوجاتے ہیں۔ قحط الرجال ایسے ہوتا ہے کہ صلاحیتوں کی قدر کرنے والی نگاہیں ناپید ہوجاتی ہیں۔
  7. سرفراز فیضی

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا دعوتی مینجمنٹ

    شاکر انس ابوالحسن علوی رفیق طاھر کفایت اللہ خضر حیات بھائی صاحبان ! آپ لوگوں کے مشورے ، تجاویز اور رہنمائی ؟
  8. سرفراز فیضی

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا دعوتی مینجمنٹ

    دعوت کے چار ارکان ہوتے ہیں ۔ ایک دعوت کا کام دوسراکام کرنے والے افراد تیسراکام کےلیے مطلوب وسائل اور چوتھا دعوت کا مرکز ( جو امیر ہونے کی صورت میں ایک شخص بھی ہوسکتا ہے اور تنظیم ہونے کی صورت میں افرادکی جماعت بھی ہوسکتی ہے۔ ) اس میں سب سے اہم رول دعوت کے مرکز کا ہوتا ہے ۔ جس کی ذمہ داری ہوتی ہے...
  9. سرفراز فیضی

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا دعوتی مینجمنٹ

    رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا دعوتی مینیجمنٹ : امت کےلیے اسوہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم عمر کے چالیسویں سال میں تھے جب آپ کی بعثت ہوئی اور جب آپ کی وفات ہوئی اس وقت آپ کی عمر 63 سال کی تھی۔ محض23 سال کے مختصر وقفہ میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے زمیں پر وجود میں آنے والا سب سے بڑا...
  10. سرفراز فیضی

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا دعوتی مینجمنٹ

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا دعوتی مینجمنٹ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا مطالعہ ایک دعوتی تحریک کے سربراہ ہونے کی حیثیت سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ رب العزت نے امت کے لیے اسوہ بنایا ہے ۔ آپ کی شخصیت اپنی امت کے لیےہر پہلو سے اسوہ ہے ۔ اللہ کی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شخصیت...
  11. سرفراز فیضی

    نومولود بچوں کی اموات میں پاکستان سرِفہرست: رپورٹ

    ہندستان میں عام طور پر دیہات ہونی والی اموات ریکارڈ میں نہیں آتی ۔ ورنہ سا فہرست کے ٹاپ ٹین میں تو نام آتا ہی اس کا۔
  12. سرفراز فیضی

    جماعت اسلامی کا نقطہ نظر -- مصر - سعودی موقف - تحریک اسلامی

    ہر حکومت کی کچھ مجبوریاں ہوتی ہیں ۔ اور وہ مجبوریاں سرکاری بیانوں میں ریکارڈ نہیں کرائیں جاتی ۔ ہم سعودی حکومت کا اسلام اور مسلمانوں کا خیر خواہ مانتے ہیں ۔ اور ان کے ہر عمل کے پیچھے ان کی حکمت معلوم کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ رہی بات جماعت اسلامی کی تو میں پہلے بھی یہ بات پچھ چکا ہوں جس کا مجھے...
  13. سرفراز فیضی

    اتحاد امت ،فضیلۃ الشیخ عبد السلام سلفی (امیر صوبائی جمعیت اہل حدیث ،ممبئی)

    ابوالحسن علوی خضر حیات انس رفیق طاھر شاکر بھائی صاحبان یہ ہماری صوبائی جمعیت اہل حدیث ممبئی کے امیر ہیں ۔ مجھے اردو بولنے والوں میں ان اچھا کوئی خطیب نہیں لگتا۔موقع ملے تو ان کا خطاب سنیے۔ شیخ کفایت اللہ آپ کی کیا رائے ۔
  14. سرفراز فیضی

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    36:غلط بولنا ہی کسی زبان کو سیکھنے کا صحیح راستہ ہے ۔ تو جو غلط بولنے سے ڈرتا ہے وہ صحیح بولنا نہیں سیکھ سکتا ۔
Top