• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. سرفراز فیضی

    انٹرویو محترم سرفراز فیضی صاحب ٭

    فل ٹائم "داعی" ہوں ۔ یہی پیشہ ہے ، یہی شوق ہے ، یہی زندگی ہے ، یہی راستہ ہے، یہی منزل ہے ۔
  2. سرفراز فیضی

    انٹرویو محترم سرفراز فیضی صاحب ٭

    خلاصہ یہ کہ میں پوری زندگی اچھے مدرسہ کی تلاش کرتے کرتے فارغ ہوگیا اور میری تلاش تشنہ لب ہی رہی ۔
  3. سرفراز فیضی

    انٹرویو محترم سرفراز فیضی صاحب ٭

    پیدائش میری ممبئی کے ایک علاقہ باندرہ میں ہوئی ۔ تو تعلیمی سفر بھی یہیں سے شروع ہوا۔ یہیں کی ایک سرکاری اسکول کھیرواڑی میونسپل ہائی اسکول میں داخلہ لیا۔ پہلی جماعت میں ۔ اس زمانہ میں کے جی یا نرسری کا تصور نہیں تھا ہمارے یہاں پر ۔ پانچویں جماعت تک اسی اسکول میں تعلیم حاصل کی ۔ اسکول کی تعلیم کا...
  4. سرفراز فیضی

    انٹرویو محترم سرفراز فیضی صاحب ٭

    میرا پورا نام سرفراز احمد خان ہے ۔ فیضی نسبت ہے جامعہ اسلامیہ فیض عام مئو ناتھ بھنجن یوپی کی طرف جہاں سے میری فراغت ہے۔ ما بدولت 27 اکتوبر 1986 کو دنیا میں تشریف لائے ۔ پیدائش کے وقت پاکستان کے مشہور بالر ریورس سوئنگ کے موجد سرفراز نواز کا بڑا چرچا تھا۔ بڑے بھائی ان کے فین تھے۔ انہیں کے نام پر...
  5. سرفراز فیضی

    کیا بیوی اپنے خاوند کو کہہ سکتی ہے کہ"تم میری روح ہو، میں تمہارے بن نہیں رہ سکتی"

    الفاظ پڑھنے کے لیے آنکھیں اور احساس پڑھنے کے لیے دل چاہیے ۔ ایسے معاملات میں فتویٰ دینے والا عالم ،صاحب بصارت اور صاحب بصیرت دونوں ہونا چاہے ۔
  6. سرفراز فیضی

    اس موضوع نے مجھے ارسلان بھائی کی یاد دلا دی - دیندار نوجوان کو شادی سے پہلے نصیحتیں !!!

    ایسا لگتا ہے کہ ارسلان بھائی کی شادی پاکستان کا قومی مسئلہ ہے ۔ مسکراہٹیں
  7. سرفراز فیضی

    ابتدائے عشق ہے ہنستا ہے کیا راجہ ۔۔۔

    باقی یہ کہ آپ پہلے پاکستان فتح کر کے اس میں خلافت قائم کرلیں ملک میں امن وامان ہوجائے ۔ بدحالی اوربدامنی دور کرلیں ۔ معاشی طور پر مضبوط ہوجائیں۔ مسلکی ، قومیاتی تعصب سے پیچھا چھڑا لیں اس کے بعد یہاں مسلمانوں کو دعوت دیں ۔ ان شاء اللہ آپ کی دعوت پر غور کیا جائے گا۔
  8. سرفراز فیضی

    ابتدائے عشق ہے ہنستا ہے کیا راجہ ۔۔۔

    بات تو گری راج کی بھی پوری انڈیا کی ترجمانی نہیں کرتی ۔ یہ سب انتخابی پینترے ہوتے ہیں جو ہر ملک میں الیکشن کے وقت نیتا لوگ سرخیوں میں بنے رہنے کے لیے چھوڑتے رہتے ہیں ۔ آپ یقین کریں اس وقت ہندستان کا مسلمان پاکستان کےمقابلہ میں زیادہ خوشحال ہے اور اپنے حالات پر کچھ مشکلات کے باوجود پاکستان کے...
  9. سرفراز فیضی

    ابتدائے عشق ہے ہنستا ہے کیا راجہ ۔۔۔

    یہ بات سچ ہے کہ مسلمانوں کا حکومتی سطح پر کچھ نہ کچھ تعصب کا سامنا ہے ۔ لیکن یہ تعصب اس تعصب سے بہت کم ہے جو پاکستان میں ایک کمیونٹی ، برادری ، یا مسلک کے لوگ دوسری کمیونٹی ، برادری یا مسلک والوں سے کرتے ہیں ۔ پھر یہ کہ ہندستان دنیا کی ایک ابھرتی ہوئی معیشت ہے ۔ اور یہاں کا مسلمان اپنی صلاحیت...
  10. سرفراز فیضی

    ابتدائے عشق ہے ہنستا ہے کیا راجہ ۔۔۔

    بھائی ہم ہندستان کے مسلمان بھی تو پاکستان سے صرف دھماکوں کی خبریں ہی سنتے ہیں ۔ یہ لطیفہ بھی کسی پاکستانی نے ہی کہا تھا کہ " مجھے نہیں معلوم ڈکشنری امن کس چیز کو کہتے لیکن ہمارے پاکستان میں ایک بم دھماکہ سے دوسرے بم دھماکہ کے درمیان کے وقفہ کو امن کہا جاتا ہے ۔ " جس طر ح کی خبریں پاکستان سے آتی...
  11. سرفراز فیضی

    ۲۔شرعی نقطۂ نظر

    حدیث میں گرچہ یہ بات کہی گئی ہے کہ کنواری لڑکی کی خاموشی اس کی رضا ہے پھر بھی گھر والوں کو یہ سمجھنا چاہیے کہ کیا واقعتا لڑکی کی خاموشی رضا ہی کے لیے ہے یا پھر وہ باپ کی مجبوری یا کسی دوسری وجہ سے انکار کی جرات نہیں رکھتی ۔
  12. سرفراز فیضی

    انٹرویو محترم ابو الحسن علوی صاحب ( علمی نگران )

    سیاحت کا شوق رکھتے ہیں ؟ موقع ملا تو ہندستان آنا چاہیں گے ؟ ہندستان اور یہاں کے مسلمانوں کے بارے کیا تصور ہے ذہن میں ؟
  13. سرفراز فیضی

    میں شادی کیوں کروں؟

    کائنات میں ایک انسان کا دوسرے انسان سے سب پہلا جو رشتہ قائم ہوا وہ "ازدواج" کا تھا۔ ساری انسانیت اسی رشتہ کی برکت سے وجود میں آئی۔ دنیا کے سارے رشتے اسی رشتہ کی کوکھ سے جنم لیتے ہیں۔ اسی کی جڑ سے پھوٹتے اور پروان چڑھتے ہیں ۔ کسی انسانی سماج میں سب سے زیادہ گہرا رشتہ ازدواج کا ہوتا ہے۔ سماج پر...
  14. سرفراز فیضی

    انٹرویو محترم انس نضر صاحب ( منتظم اعلی )

    انس بھائی! مدینہ منورہ مین تعلیم کے دوران ہندستان کے طلبہ میں سے آپ کے ساتھی کون تھے ؟ کسی کا نام یا د ہے آپ کو؟
  15. سرفراز فیضی

    ٹی ملن پارٹی ناشرین /تاجرین کتب اردو بازار لاہور من جانب ادارہ محدث

    آخر انس بھائی کی زیارت ہوہی گئی آج۔ شاکر بھائی کی بھی یاد تازہ ہوگئی ۔ اللہ رب العزت آپ سب کو صحیح سلامت رکھے ۔ دین ودنیا کی ساری بھلائیوں سے نوازے ۔
  16. سرفراز فیضی

    ہماری جیت۔۔۔۔۔۔۔

    ارسلان بھائی ! کیا واقعی میری بات میں دعوت کی کہیں وضاحت نہیں؟
  17. سرفراز فیضی

    ہماری جیت۔۔۔۔۔۔۔

    ارسلان بھائی ! کیا واقعی میری بات میں دعوت کی کہیں وضاحت نہیں ۔ آپ نے شاید میری پوسٹ غور سے پڑھی بھی نہیں اور مجھ سے مناظرہ شروع کردیا۔
  18. سرفراز فیضی

    ہماری جیت۔۔۔۔۔۔۔

    حضرت ابراہیم ہی کے واقعہ پر غور کریے ۔ انہوں نے پہلی دلیل دعوت کے لیے دی ۔ لیکن نمرود اڑ گیا۔ اس کے ذہن میں مناظرہ کرنا تھا۔ بات سمجھتی ہوتی تو بات سمجھ میں آجاتی ۔ اس نے دعوت کی دلیل کا جواب مناظرہ کے اسلوب میں دیا۔ حضرت ابراہیم نے اس سے پھر دوبارہ اس دلیل پر بات نہیں کی ۔ دوسری دلیل جو حضرت...
  19. سرفراز فیضی

    ہماری جیت۔۔۔۔۔۔۔

    ارسلان بھائی ! میں دعوت کی بات کررہاہوں اور آپ مناظرہ کی ۔ دعوت میں مدعو کو لاجواب کرنا نہیں اس کو قائل کرلینا ہمارا مقصد ہونا چاہیے ۔ اس کو ہرا دینا نہیں اس کو جیت جانا ہماری کوشش ہونی چاہیے ۔
Top