الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
35:شریف آدمی کو صرف اس بات کی فکر ہوتی ہے کہ اس کے پاس کیا ہے اور کیا نہیں ہے۔
مغرور آدمی کو اس بات کی فکر اس کے پاس کیا ہے جو دوسروں کے پاس نہیں ہے ۔
اور حاسد آدمی کو اس بات کی فکر ہوتی ہے کہ دوسروں کے پاس کیا ہے جو اس کے پاس نہیں ہے ۔
شیخ الالبانی کے ایک شاگر فرماتے ہیں کہ میں نے اپنی زندی میں شیخ الالبانی سے زیادہ سنت سے محبت اور اس کی دعوت واشاعت کا جذبہ رکھنے والا کوئی دوسرا شخص نہیں دیکھا۔
ایک مرتبہ شیخ مدینہ سے جدہ کے درمیان سفر میں تھے۔ راستہ میں گاڑی کا ایکسیڈنٹ ہوگیا۔ گاڑی پلٹ گئی اور شیخ گاڑی کے نیچے دب گئے ۔ ایکسڈنٹ...
32:انکسار اور احساس کمتری میں بہت باریک لیکن بڑا اہم فرق ہوتا ہے۔ کامیابی کےلیے ضروری ہے کہ انسان اس فرق کا خیال رکھے ۔
انکساری اچھی بات ہے ۔ لیکن یہ بات بالکل اچھی نہیں کہ انسان کو اپنی صلاحیتوں کا علم نہ ہو۔
اللہ کے فضل و احسان سے شیخ کفایت کے یہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے ۔ اللہ تعالیٰ شیخ کی اہل و عیال کی حفاظت کرے ۔ بچے کو دین و دنیا کی ساری بھلائیوں سے سرفراز کرے اور شیخ کے اموال و اولادو ازواج میں برکت عطا فرمائے ۔
اللہ کے فضل و احسان سے شیخ کفایت کے یہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے ۔ اللہ تعالیٰ شیخ کی اہل و عیال کی حفاظت کرے ۔ بچے کو دین و دنیا کی ساری بھلائیوں سے سرفراز کرے اور شیخ کے اموال و اولادو ازواج میں برکت عطا فرمائے ۔
اخری بات:
مولوی صاحب: دین و ملت رجال وافکار کھیل تماشا نہیں ہیں، یہاں (فاماالزبد فیذہب، جفاء واما ما ینفع الناس فیمکث فی الارض) کا عمل جاری ہے نظام حیات رب العالمین کے ہاتھ میں ہے، نیک نیتی و بدنیتی کا حساب اور جزاء و سزا طے ہے اور سامنے آتا رہتا ہے۔ آپ کے تصرف سے ایسا لگتا ہے جیسے آپ کی اکڑاور...
شاید انھیں خبر ہو:
شرق اوسط، افریقہ افغانستان پاکستان سویت یونین سے آزاد جمہوریات میں ایران کے اثر ورسوخ اس قدر بڑھ گئے ہیں کہ ان کے مسائل میں وہ دخیل بن چکا ہے اور ایران سیریا لبنان پر اس کا کلی اختیار قائم ہو چکا ہے۔ گلف کے عدم استحکام کے وہ درپے ہے یمن اور بحرین کا بحران اسی کا پیداکردہ ہے۔...
سعودی عرب سے سلمانی عداوت کا سبب:
لوگوں کو شاید پتہ نہیں ہے کہ سلمان ثرثار کی سعودی عرب سے عداوت کی وجہ کیا ہے؟ جناب سعودی عرب سے اس لیے بغض نہیں رکھتے ہیں کہ انھیں اس پر یقین ہے جو کہتے یا جس پر مباہلہ کی دعوت دی ہے۔آخر وہ قطر کویت اور عرب امارات کے حکمرانوں پر کیوں نہیں اپنی تان توڑتے اور ناٹک...
مرزائی مباہلہ کیوں؟
ثابت کرنا ہے ظالم باغی اور خونخوار سعودی عرب کو اور مباہلہ اہل حدیثوں سے۔ مارو گھٹنا پھوٹے آنکھ والی مثل ہے۔ حضرت کو اتنی عقل نہیں کہ بات سمجھیں۔ کیا تھرڈ پارٹی سے مرزائی مباہلے کی گنجائش ہے؟ مسئلہ کسی کا اور مباہلہ کسی اور سے۔ معاملہ ذاتی غصہ اور نفع نقصان کااور مسئلہ پوری...
مولوی صاحب اگر مباہلے کا شوق ہے تو اپنے اوہام بدگمانیوں، بدنیتیوں اتہامات اکاذیب اور دشنام کو حق بنانے سے پرہیز کریں اور اپنی دعوت کو مبرہن کریں اور جس حق کی دعوت لے کر اٹھے ہیں اسے سورج کی طرح کلیر کریں، اسے منصوص اساسی اور متعین اور مخصوص بنائیں۔ اور سو فیصد حقیقت ثابت کریں کہ سعودی عرب گیا...
رہ گئی بات مصر میں مرسی حکومت گرنے گرانے کی تو سنی سنائی اور تحریکی پھکڑوں کی اڑائی باتوں کے بجائے حالات کا جائزہ لیں اور کاسہ گدائی لیے بھیک مانگنے سے فرصت ملے تو جناب حق کی نیت سے سارے پس منظر پیش منظر کو پڑھیں اس کے بعد کسی نتیجے پر پہونچیں۔ بلاوجہ جانے بوجھے کسی کو ملزم ٹھہرانا اچھا نہیں...
۳۔سعودی حکومت ظالم ہے یہ حسینی حق ہے۔ اس حق کا مدعو کیا صرف اہل حدیث ہیں۔ اگر یہ حق وقت کا سب سے بڑا کام ہے کہ اس کے نام پر مباہلہ کیا جا سکتا ہے تو پھر مساجد کے خطبوں میں مدارس کے نصاب میں داخل کر لیجئے اور دعوت کے اساسی امور میں شامل کیجئے کٹولی کے مدرسے کے نصاب تعلیم میں بنیادی مضمون کی حیثیت...
(۱) آپ کے پاس کون ساحق ہے جس کی تبلیغ و اشاعت کے لیے اور اسے ماننے کے لیے آپ سارے ہندوستان کو مکلف کر رہے ہیں اور اس کے داعی بنے ہوئے ہیں اور لوگوں کو مدعو بنائے ہوئے ہیں۔ حق کی تعیین تو کیجئے بنیادی اور اساسی دین یعنی الوہیت الہ اور اکیلے معبود برحق کی عبادت کے لیے رسول گرامی ﷺ نے نصاری سے...
مباہلہ کیا ہے:
مباہلہ حق آشکار ہونے کے لیے انابت اور ابتہال کی کیفیت کی ایک دعا ہوتی ہے، اس کا مرحلہ اس وقت آتا ہے جب حق پرست حق کو دلائل و حجت کے ذریعہ مبرہن کر دیتا ہے اور مخالف پھر بھی نہیں مانتا ہے تو حق پرست بارگاہ الہی میں التجا کرتا ہے اور مخالف کو بھی بلاتا ہے کہ وہ آئے اور حق کو آشکارا...
یہ نبوی مباہلہ نہیں مرزائی مباہلہ ہے
ذہنی توازن کا بگاڑ اور مالیخولیا کا دورہ:
سنا گیا ہے شبابِ اسلام کے سربراہ، کٹولی مدرسہ کے ذمہ دار اور ڈاکٹر سید عبدالعلی طبیہ کالج کے بانی کا بلڈپریشر اتنا ہائی ہو گیا ہے کہ اب ان کا ذہنی توازن بگڑ گیا ہے، دعا ہے کہ اللہ تعالی ان کے ذہنی توازن کو درست...