الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم محترمین
آج میں آپ کے لئے ایک بہت ہی عمدہ چیز لے کر آیا ہوں ان شاء اللہ پسند آئے گی وہ یہ کہ آپ اپنے ڈیکسٹاپ پر ان میں سے کسی بھی قاری کا ریڈیو سیٹ کرسکتے ہیں اس کے لئے آپ کو کچھ محنت کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی بلکہ چند ایک سٹیپس کو فالو کرنا ہوگا اور آپ کا کام ان شاء اللہ ختم اور...
وعلیکم السلام عامر بھائی
ماشاء اللہ آپ کے ہاں بیٹا پیدا ہوا یہ بہت بڑی خوشی کی بات ہے اللہ اس کو آپ کے بڑھاپے کا سہارا بنائے نیک اور باعمل مسلمان بنائے آمین۔
السلام علیکم محترم
امید کہ ان شاء اللہ آپ بخیر ہونگے۔
سوال یہ ہے کہ آج بتاریخ ١٧ اکٹوبر کو سعودی عربیہ میں یکم ذی الحجہ ہے جب کہ انڈیا میں ١٨ اکٹوبر کو ۔
تو عرفہ کا روزہ کس تاریخ کے اعتبار سے رکھنا چاہئے؟
یقینا میں اس معاملہ میں ابھی تک مبہم ہوں کہ آخر حقیقت کیا ہے ؟ایک طرف آپ کے دلائل بھی مضبوط نظر آتے ہیں اور دوسری طرٖف میری پوسٹ بھی ۔حقیقت کا علم تو اللہ ہی کو بہتر ہے۔
امریکی سازش اور پاکستانی قوم
صرف ملالہ یوسف زئی ہی نہیں یہاں ایک لمبی لسٹ ہے جو کسی وکی لیکس کا انتظار کر رہی ہے سب میں ایک ہی راز پنہاں ہے لیکن یہ سارے واقعیات ” طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی ” پر اختتام پذیر ہو جاتے ہیں ان سب حالات میں میڈیا نے ٹھیک ٹھاک مغرب کا نمک حلال ہونے کا ثبوت دیا ہے...