الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسـم اللہ الرحمن الرحیـم ٠
السلام علیکم محترمین
امید کہ آپ تمام ان شاءاللہ ٹھیک ہونگے اللہ کے فضل وکرم سے
محترمین آج میں آپ تمام کیلئے ایک نہایت ہی بہترین قرآن سرچ انجن لے کر آیا ہوں یہ سرچ انجن ایک پاکستانی زاہد حسین صاحب نے تیار کیا ہے میں سمجھتا ہوں یہ قرآن کا کوئی پہلا سرچ انجن ہوگا...
یہ کہتے ہیں کہ یہود و نصاریٰ بن جاؤ تو ہدایت پاؤ گے۔ تم کہو بلکہ صحیح راہ پر ملت ابراہیمی والے ہیں، اور ابراہیم خالص اللہ کے پرستار تھے اور مشرک نہ تھے۔ (١)(سورة البقرة . آیت135)
بعض لوگ ایسے بھی ہیں جو اللہ کے شریک اوروں کو ٹھہرا کر ان سے ایسی محبت رکھتے ہیں، جیسی محبت اللہ سے ہونی چاہیے (١)...
السـلام علیـکم دوسـتوں
ان شاء اللہ آپ تمام اللہ کے فضل و کرم سے ٹھیک ہونگے دوستوں جیسا کہ آپ تمام جانتے ہیں کہ شرک ایک ایسا گناہ
عظیم ہے جس کے بارے میں اللہ تعالی فرماتا ہے کہ میں دوسرے بڑے بڑے گناہوں کو معاف کردونگا لیکن ایک شرک ہے جسے میں معاف نہیں کرونگا اور ایسے شخص کو ہمیشہ کیلئے جہنم...
السلام علیکم محترمین
امید کہ آپ تمام ان شاء اللہ بخیر ہونگے۔
سوال یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فطرت میں شمار کتنی چیزیں بتلائی تھیں۔١٠ یا ٥ ؟
وعلیکم السلام ہابیل بھائی۔
ماشاء اللہ یہ بہت خوشی کی بات ہے اللہ اسے نیک اور صالح بنائے آمین۔
بھائی ہمارے تیس سال ہوگئے ابھی شادی ہی نہیں ہوئی اور ٤٢ سال کی عمر میں دادا بھی بن گئے کیا بات ہے۔ماشاءاللہ آپنے صحیح عمر میں شادی کی آج آپ میں بھی اللہ نے اتنی طاقت رکھی ہے کہ آپ الحمدللہ کما سکتے...
وعلیکم السلام بھائی
جزاک اللہ خیر بھائی کے آپنے ایک اچھی بات کی طرف توجہ دلائی۔
واقعی یہ دو اشخاص اس فورم کے اہم لوگوں میں سے ہیں۔اور ان دونوں کے کام بھی الحمدللہ بہت شاندار ہیں اس فورم پر
اللہ میرے ان دو بھائیوں کے دلوں میں ایک دوسرے کیلئے محبت پیدا فرما۔آمین
اتنا تو مجھے پتہ نہیں کہ وہ کونسی احادیث کو لیتے ہیں۔لیکن قیاس میرا یہی ہے کہ وہ ہر وہ حدیث کو لیتے ہیں جو انکے کام آئے چاہے وہ کتنی ہی ضعیف کیوں نہ ہو۔اور واضح احادیث اور قرآن کی آیات میں من مانی تاویلات کرتے ہیں-خیر لیکن ایک سوال یہ ہے کہ کیا الادب المفرد کتاب کا اردو ترجمہ موجود ہے ؟