الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم محترمین
میں نے ایک پوسٹ فیس بک پر قادیانیت کے خلاف لگائی تھی۔جسکے جواب میں انھوں نے یہ احادیث پیش کیں۔
بات مختصر یہ کہ مجھے اس حدیث کی تحقیق چاہئے کہ آیا یہ حدیث صحیح ہے یا نہیں اور یہ کب کی بات ہے آیا پردہ کا حکم نازل ہونے سے پہلے کا یا بعد کا۔
جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء...
السلام علیکم محترمین۔
امید کہ آپ تمام ان شاء اللہ بخیر ہونگے۔
میں اکثر فیس بک میں قادیانیت پر کام کرتا ہوں اسی لئے مجھے انکی کتب بھی مختصرا پڑھنی پڑتی ہے۔تاکہ ان لوگوں کی غلطیوں کو انہیں کی کتابوں سے واضح کرسکوں۔
لیکن میری حیرت کی انتہاء نہ رہی جب میں نے کل ایک کتاب بعنوان - سیرت المہدی- جلد...
السلام علیکم مبشر بھائی۔
آپ کی سونچ کو سلام بھائی۔بہت قابل قدر بات ہے کہ آپنے اپنے دینی بھائی کے لئے اتنا سونچا۔
اللہ ہم تمام سلفیوں میں اخوت و بھائی چارگی کو فروغ دے آمین۔
السلام علیکم محترم کنوارے ارسلان بھائی صاحب ( ابتسامہ)
جزاک اللہ خیر کہ آپنے بہت اچھی معلومات ہم تک پہنچائی۔
سوال یہ ہے کہ کیا ہم اسے اردو میں بھی لکھ کر ارسال کرسکتے ہیں ؟