• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن داود

    فارسی اشعار کا ترجمہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! شاہ بھی حسین ہے، بادشاہ بھی حسین ہے دین بھی حسین ہے، دین کی پناہ بھی حسین ہے سر دے دیا، پر ہاتھ یزید کے ہاتھ میں نہ دیا (یعنی جان دے دی ، لیکن یزید کی بیعت نہیں کی) حق تو یہ ہے کہ لا الٰہ کی بنیاد حسین ہے
  2. ابن داود

    شھر خالی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! شهر خالی، جادّه خالی، کوچه خالی، خانه خالی جام خالی، سفره خالی، ساغر و پیمانه خالی کوچ کرده، دسته دسته، آشنایان، عندلیبان باغ خالی، باغچه خالی، شاخه خالی، لانه خالی وای از دنیا که یار از یار می‌ترسد غنچه‌های تشنه از گلزار می‌ترسد عاشق از آوازهٔ دیدار می‌ترسد...
  3. ابن داود

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ٹھیک ، پھر میں بطور نمونہ ان شاء اللہ ائمہ اربعہ رحمہ اللہ اور ان کے مقلدین کی کتب فقہ سے ایسے دس مسائل پیش کرتا ہوں، جس میں حلال و حرام کا اختلاف ہے، بلکہ اس سے بڑھ کر بھی پیش کروں گا، ان شاء اللہ!
  4. ابن داود

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! وہ اس لئے کہ ائمہ اربعہ جن کی تقلید کی جاتی ہے، ان کے مذہب و مؤقف میں حلال و حرام کا بھی اختلاف ہے، لہذا تقلید کے ہوتے اتفاق نہیں ہو سکتا.
  5. ابن داود

    محدث بک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! نعپم بھائی! حلیم نہاری کا ذکر کر کے ہمیں مشقت میں نہ ڈالا کریں، یہاں خالص تو ہے مگر بنانا خود پڑتا ہے. اپ آپ کی وجہ سے حلیم بنانی پڑے گی، یاد جو دلادی!
  6. ابن داود

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جی جب اپنے اپنے مرشد کی جی جی چھوڑ کر حق کو تسلیم کرنے پر راضی ہوں، اور اپنے امتی اماموں کی تقلید چھوڑ دیں، کیونکہ تقلید کے ہوتے اتفاق نہیں ہوسکتا. پھر کیا خیال ہےآپکا؟ آپ بھی اس کا عہد کریں، اور لوگوں کو بھی اس جانب راغب کریں
  7. ابن داود

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! امام محمد بن الحسن الشیبانی پر محدثین کے اعتراضات کا اصول حدیث کی روشنی میں جائزہ لینے سے محمد بن الحسن الشیبانی کا روایت حدیث میں ضعیف و مردود ہونا قرار پاتا ہے۔ ایں خیال است و محال است جنوں! محمد بن الحسن الشیبانی کی عدالت میں بھی جرح ثابت و مقبول ہے۔ اور...
  8. ابن داود

    Widows 7 professional میں مکتبہ شاملہ کام نہیں کر رہا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مسئلہ حل ہو گیا، ونڈوز کی سی ڈی میں مسئلہ تھا، جب فلیش ڈرائیوں سے انسٹال کیا تو معاملہ درست رہا۔
  9. ابن داود

    Widows 7 professional میں مکتبہ شاملہ کام نہیں کر رہا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مگر کیسے؟ اور ویسے بھی میں نے پہلے ونڈوز سیون الٹی میٹ کی تھی، پھر ونڈوز سیون پروفیشنل، دونوں علیحدہ ! نئی سی ڈی کا بندوبست کرتا ہوں! مگر کیا اس پر میری ونڈوز کی key کام کرے گی؟
  10. ابن داود

    Widows 7 professional میں مکتبہ شاملہ کام نہیں کر رہا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جوں کا تو ہی ہے! اپ ڈیٹ نہیں مل رہا! کہاں سے اپ ڈیٹ کیا جا سکتا ہے۔ میں ایک کوشش کرتا ہوں کہ Wndows 7 ultimate دوبارہ انسٹال کرتا ہوں، اور بغیر کچھ انسٹال کئے سب سے پہلے شاملہ انسٹال کرتا ہوں! Winrar انسٹال کرنا ہو گا شاملہ انسٹال کرنے سے قبل۔ پھر بھی اگر...
  11. ابن داود

    Widows 7 professional میں مکتبہ شاملہ کام نہیں کر رہا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! وائرس تو کوئی نہیں نکلا، کیوں کہ میں نے ہارڈ ڈسک کے تمام سیکشن فارمیٹ کر دیئے تھے!
  12. ابن داود

    Widows 7 professional میں مکتبہ شاملہ کام نہیں کر رہا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مسئلہ جوں کا توں ہے! میں نے شاملہ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کیا ہے: https://archive.org/details/ShamelaLibrary3.64.7z
  13. ابن داود

    Widows 7 professional میں مکتبہ شاملہ کام نہیں کر رہا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @مظاہر امیر @محمد نعیم یونس میرے ڈیسک ٹاپ Windows 7 install میں شاملہ انسٹال تھا، اور سال دو سال بلکل درست کام کرتا رہا، پھر سال بھر بعد ڈیسک ٹاپ دوبارہ آن کرنے پر بھی کال کر رہا تھا، کچھ دن بعد اس میں مسئلہ آگیا کہ سرچ کرنے کے لئے کسی بھی کتاب کو کلک کرنے پر...
  14. ابن داود

    تمام انبیاء وشہداء اپنی قبروں میں زندہ ہیں، لیکن ان کی یہ زندگی برزخی ہے۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جناب! آپ کا موت وحیات کے معنی و مفہوم سے جاہل ہونا تو عیاں ہو چکا ہے، اس پر ہٹ دھرمی کا تو کوئی علاج نہیں! اس تھریڈ میں آپ کا قرآن و حدیث سے کفر بیان کیا جا چکا ہے! اور نہ میں نہ ابو جابر دامانوی قرآن کی کسی آیت کا انکار کرتے ہیں، بلکہ قرآن کا انکار تو آپ اور آپ...
  15. ابن داود

    کیا محمد علی مرزا شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کا شاگرد ہے ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مرزا جہلمی جھوٹا ہے۔ اس کی بات کا اعتبار نہیں۔
  16. ابن داود

    تمام انبیاء وشہداء اپنی قبروں میں زندہ ہیں، لیکن ان کی یہ زندگی برزخی ہے۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مسئلہ یہی ہے کہ آپ کو معلوم ہی نہیں کہ موت وحیات کسے کہتے ہیں، اور بتلایا جائے تو ہٹ دھرمی کے ساتھ شوشہ کہ دیتے ہو
  17. ابن داود

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ہم ہر بار دلیل پیش کیا کرتے ہیں، اور نا سمجھ لوگوں کو بار بار بتلانا پڑتا ہے، کہ جناب دلیل دی جا چکی ہے، اپنی عقل و نظر سے تقلید کے حجاب کو چاک کر کے دیکھیئے! اور یہ وصف مقلدین حنفیہ میں بدرجہ اتم پایا جاتا ہے! ٹھیک ہے پھر! ہم تو دیوبند سے ہوتے ہوئے کوفہ...
  18. ابن داود

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اسی پر امام دارقطنی کی عبارات پیش کی جا چکی ہیں! کلام کو سمجھنے کی لیاقت پیدا کریں! امام دارقطنی کی پیش کردہ عبارات میں ہی یہ بات ہے، اور اس پر صراحت در صراحت طلب کرنے کا وصف بنی اسرائیل والا ہے! اب اگر آپ میں کلام کو سمجھنے کی لیاقت نہیں، تو اسے کلام کاقصور...
  19. ابن داود

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! وہی عبارات جو پیش کی جا چکی ہیں! باقی تو آپ کے مدعا پر رجوع ثابت کرنے والی عبارت ہے!
  20. ابن داود

    النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ معنی تو دارقطنی کے کلام میں ہے، مگر علم الکلام میں جھک مارمار کر کلام کو سمجھنے سے عاری کو سمجھ نہ آناالگ بات ہے! رہی بات صراحت کی، تو صراحت اعتباری شئی ہے! بنی اسرائل کو بھی اللہ تعالیٰ کے بقر کو ذبح کرنے کے حکم میں صراحت نظر نہیں آرہی تھی! اور وہ بار بار...
Top