• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن داود

    نکاح مسیار

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! نکاح مسیار کی تعریف میں یہ بات کہاں مذکور ہے؟
  2. ابن داود

    واسطے اور وسیلے میں کیا فرق ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! دعا میں وسیلہ اور واسطہ کے مفہوم میں کوئی فرق نہیں! وسیلے کا صحیح معنی کیا ہے؟ ”وسیلہ“ واسطہ کو کہتے ہیں، لغوی اعتبار سے تھوڑا سا فرق ہے! اردو میں وسیلہ میں سفارش کا عنصر ہے اور واسطہ میں حق جتانے کا عنصر غالب ہوا کرتا ہے! اور واسطہ کا لفظ ذریعہ اوررابطہ...
  3. ابن داود

    حدیث جبریل کا جامع متن

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ! بعض الناس نے ''شرائع الاسلام'' کے الفاظ بھی روایت کیئے ہیں! مسند أبي حنيفة رواية أبي نعيم» مسند أبي حنيفة» بَابُ الْعَيْنِ مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي» كِتَابُ الْإِيمَانِ وَالْإِسْلَامِ وَالْقَدَرِ وَالشَّفَاعَةِ مسند أبي حنيفة رواية الحصكفي» كِتَابُ الْإِيمَانِ...
  4. ابن داود

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ کی محبت ہے بھائی! وگرنہ بقول غالب؛ وگرنہ شہر میں غالب کی آبرو کیا ہے!
  5. ابن داود

    جواب چاھیے تقلید کے بارے¿¿

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! پہلے تو کچھ مصروفیات تھیں، پھر رمضان آگیا، اور پھر یہ تھریڈ میں بھول گیا تھا، اب یاد آیا ہے تو تحریر کرتا ہوں: بلکل ہم تقلید کی کتب فقہ حنفیہ میں مذکور دیگر تعریفات سے بھی واقف ہیں، ان کے اختلاف سے بھی! اور اسی بناء پر ہم نے آپ کو تقلید کی وہ تعریف پیش کی ہے،...
  6. ابن داود

    إثبات عذاب القبر اردو (زبیر علی زئی) pdf

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میرے پاس تو لنک بات کر رہا ہے! یہاں سے بھی دیکھ لیں! https://archive.org/details/IsbaatAzabQabr
  7. ابن داود

    غلام رسول سعیدی بریلوی صاحب کی کتاب نعمۃ الباری پر تعاقب قسط ١

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ہدایت کی پہچان سب کوہو،آمین باقی آپ کی قبر پرستی کی دعوت سے اللہ کی پناہ!
  8. ابن داود

    غلام رسول سعیدی بریلوی صاحب کی کتاب نعمۃ الباری پر تعاقب قسط ١

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @غلام صابر صاحب! آپ ایک کام کیجئے! آپ غلام رسول سعیدی صاحب کی قبر پر جا کر ان سوالات کے جوابات ان سے اپنے موبائل پر رکارڈ کرکرے لے آئیں! اور یہ ''وھابیوں'' کے منہ پر ماریں! اور بریلوی مسلک کو سچا ثابت کردیں!
  9. ابن داود

    اہل حدیث مولوی یا کوئی شیعہ ذاکر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ابن أبي بن سلول کی کا معاملہ تو قرآن و حدیث میں موجود ہے، اسے منافق قرار دیا گیا ہے! لیکن یہ بتلائیں کہ جس کسی کے لئے دلیل خاص ہے تو اس دلیل خاص پر قیاس کرنے کا آپ کو کس حکیم نے مشورہ دیا ہے؟ دوم کہ ابن أبي بن سلول کو تو منافق قرآن و حدیث نے قرار دیا! یزید کو...
  10. ابن داود

    ارشاد ہوا: تمہیں اتنا کافی تھا کہ حدیث ہمارے نام پاک سے تمہارے کان تک پہنچی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! علامہ شہاب الدین خفاجی مصری الحنفی (رح) اپنی کتاب نسیم الریاض شرح شفاء قاضی عیاض میں فرماتے ہیں! ایک حدیث ضعیف میں بدھ کے دن ناخن کتروانے کے بارے میں آیا ہے کہ یہ مورث برص ہوتاہے، بعض علماء نے کتروائے کسی نے بربنائے حدیث منع کیا، فرمایا حدیث صحیح نہیں، چنانچہ...
  11. ابن داود

    اہل حدیث مولوی یا کوئی شیعہ ذاکر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جی ! امام غزالی کا یزید کو رحمہ اللہ کہنا اس وقت امام غزالی کا تفرد کہلاتا جب اہل سنت میں یزید کو رحمہ اللہ کہنے کا جواز نہ ہوتا! اہل سنت کا اس معاملہ میں تو اختلاف نہیں کہ یزید رحمہ اللہ مسلمان تھے، روافض یزید رحمہ اللہ کی تکفیر کرتے ہیں! بلکہ وہ تو سوائے چند...
  12. ابن داود

    اہل حدیث مولوی یا کوئی شیعہ ذاکر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! تو پھر امام غزالی کو اہل سنت سے خارج اور ناصبی قرار دیں نا!
  13. ابن داود

    میری پریشانیاں دور کرنے کے لیے اللہ کے حضور دعا کریں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اللہ آپ کی مشکلات و پریشانیوں کو دور فرمائے اور آپ کے لئے دنیا و آخرت میں آسانی پیدا کرے اور میرے لئے بھی ، اور تمام مسلمانوں کے لئے بھی!
  14. ابن داود

    باطل سے اتحاد کے لئے حق سے اختلاف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ مضمون تو شیخ @کفایت اللہ کا ہے، ان کے مضمون میں لفظ کی تبدیلی پر ان کی بات اور مؤقف ہی اہم ہے! جہاں تک میں سمجھا ہوں ، شیخ نے یہاں شیعہ کا لفظ روافض کے لئے ہی استعمال کیا ہے ، آپ اگر'' شیعہ (روافض) '' بریکٹ میں لکھ دیں تو بھی مناسب رہے گا!
  15. ابن داود

    نکاح کے بعد کبھی ہمبستری نہیں کی کیا نکاح باقی رہے گا؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! شیخ @اسحاق سلفی بھائی! جہان تک مجھے سوال سمجھ آیا ہے، وہ یہ ہے کہ اگر شوہر ہمبستری نہیں کرتا ، اور نکاح و شادی کو ایک مدت گزر چکی ہے اور ایک بار بھی شوہر نے بیوی سے ہمبستری نہ کی! تو کیا ایسی صورت میں نکاح از خود ختم ہو جاتا ہے، یا فسخ ہو جاتا ہے! اور وہ میاں...
  16. ابن داود

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ جو جاہل جاگی باولے ہوتے ہیں، وہ اس طرح کی ایک پخ اکثر رکھ دیتے ہیں، تاکہ کل کو کوئی شکایت کرے، تو کہہ دیا جائے! کہ آپ کو کہا تھا ریچھ کا خیال نہ آئے، وہ ضرور آیا ہوگا، ورنہ یہ نسخہ تو سو فیصدی کامیاب ہے!
  17. ابن داود

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ اور مقام

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بھول چوک انسان سے ہو جاتی ہے! وہ غالباً بھول گئے تھے کہ کس نام سے لاگ ان ہوئے ہیں!
  18. ابن داود

    اہل حدیث مولوی یا کوئی شیعہ ذاکر

    السلام علیکم وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ادھر ادھر کی تو نہ بات کر جو پوچھا ہے ہمیں وہ بتا میاں جی! امام غزالی کو یزید رحمہ اللہ کو رحمہ اللہ کہنے پر اہل سنت سے خارج اور ناصبی قرار دیں! اگر آپ کی دلیل و اصول میں دم ہے تو! اگر امام غزالی یزید رحمہ اللہ کو رحمہ اللہ کہنے پر نہ ناصبی قرار...
  19. ابن داود

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! شانف بیگ بھائی! 7 بار روزانہ نہیں بلکہ ہر ہفتہ ایک بار امی ابو سے تذکرہ کرنے سے ان شاء اللہ جلدی شادی ہوجائے گی! اور اگر امی ابو پھر بھی نظر انداز کر دیں! تو اپنی پسند سے شادی کرنے کا اشارہ مفیدرہے گا! نوٹ: یہ مراسلہ صرف فنون طبع کے لئے ہے!
  20. ابن داود

    عیسی بن مریم اور امام مہدی علیہم السلام

    السلام علی من اتبع الهدی! ارے میاں! مرزا غلام قادیانی مردود علیہ لعنۃ کی جماعت سے ہی مرزا قادیانی مردود علیہ لعنۃ کی طرح جھوٹے مدعی مسیح اٹھ کھڑے ہوئے ہیں! اب اگر مزرا قادیانی مردود علیہ لعنۃ کو جھوٹے دعوی کی بنا پر کہا جائے کہ وہ مسیح ہے، تو پھر بعد کے جھوٹے مدعی مسیح کو بھی مانا جا سکتا ہے...
Top