• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن داود

    مبشر حسین لاہوری صاحب کا تعارف اور ان کے افکار میں تغیر کے متعلق علماء کے اقوال مطلوب ہیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس تھریڈ میں مبشر حسین لاہوری کا تعارف اور ان کے افکار میں تغیر پر علماء کے اقوال پیش کیئے جائیں! وجہ اس کی یہ ہے کہ کل کو ان کے شاذ افکار کو اہل الحدیث کے گلے نہ باندھا جا سکے!
  2. ابن داود

    موجودہ حکام اور انکے باطل نظام ایک خارجی کی عجیب وغریب بوکھلاہٹ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! لیکن اس بات کا خیال بھی رکھیں کہ اس سے دوسرے تکلیف میں مبتلا ہو جاتے ہیں!! کچھ واضح نہیں ہوا کہ کس بات سے متفق ہیں؛ غالباً اس بات سے؛ اب آپ دیکھیں! ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں غلو کرنے والے بھی اسی ''غیرت'' کے تحت ہی دوسرے مسلمانوں پر گستاخی...
  3. ابن داود

    کیا موجودہ عدالتوں کی طرف رجوع تحاکم الی الطاغوت ہے ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میرا مذکورہ مؤقف دینی طبقہ سے متعلق نہیں، فسادی طبقہ سے متعلق ہے!
  4. ابن داود

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ مکمل رپورٹ نہیں، یہ سمری رپورٹ ہے! مکمل رپورٹ کے 4018 صفحات ہیں۔ What is in 9 volumes of JIT report؟ یہ Calibri Font میں لکھا ہے! (ابتسامہ)
  5. ابن داود

    کیا موجودہ عدالتوں کی طرف رجوع تحاکم الی الطاغوت ہے ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @خضر حیات بھائی میں بلکل متفق ہوں! میں نے ایک مراسلہ میں لکھا بھی تھا کہ ہمارے مدارس کے تعلیمی نظام میں اس طرح کی تبدیلی ہونی چاہئے کہ علماء معاشرے میں دیگر امور بھی ادا کر سکیں! از راہ معلومات عرض ہےکہ مجھے پورے یورپ کا تو نہیں معلوم، لیکن جرمنی میں چرچ یہاں...
  6. ابن داود

    کیا موجودہ عدالتوں کی طرف رجوع تحاکم الی الطاغوت ہے ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آج کوئی مفتی ڈیڑھ ہشیار بنتے ہوئے اپنی عدالت لگاتا ہے ، تو اس مفتی کی خوب چھترول کرکے اس کو قید میں ڈالنا چاہئے! اور ایسے ڈیڑھ ہشیار مفتی کے حمایتوں کو بھی چھترول کا بھرپور حصہ دیا جانا چاہئے! کوئی عالم کوئی مفتی اپنے کسی فیصلہ پر عمل نہیں کروا سکتا! اگر فریقین...
  7. ابن داود

    موجودہ حکام اور انکے باطل نظام ایک خارجی کی عجیب وغریب بوکھلاہٹ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @فرقان الدین احمد صاحب! آپ ہر تھریڈ میں اپنی تحریر کی فائل پیسٹ کر دیتے ہیں! اگر وہ تھریڈ سے متعلق ہے، تو اسے آپ یہاں یونیکوڈ میں پیش کیجئے! اور یہ خلافت و اقامت دین کا نعرہ لگانے والے اکثر شریعت کے قواعد و ضوابط سے اس قدر لا علم ہوتے ہیں کہ معلوم ہوتا ہے کہ...
  8. ابن داود

    اہل حدیث اور وحدۃ الوجود ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! حمود بن عبد اللہ التویجری کی عبارت درج ذیل ہے: وأما ما ذكر عن البنوري من الثناء العاطر علی ابن عربي؛ فهو من أوضح الأدلة علی زنديقته؛ لأن ابن عربي هو إمام القائلين بوحدة الوجود، وأهل هٰذا المذهب من أكفر أهل الأرض، وقد قال المحقِّقون من أكابر العلماء: إن ابن عربي...
  9. ابن داود

    اہل حدیث مولوی یا کوئی شیعہ ذاکر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بالفرض آپ کا دعوی باطل درست مان بھی لیا جائے تو تمام فاسق منافق قرار پاتے ہیں! یعنی کہ گناہ کبیرہ سے انسان فاسق قرار پاتا ہے، سو و منافق قرار پائے گا! عجیب بیوقوفی ہے! اتنا ضرور ہے کہ آپ کے اس مؤقف کے باطل ہونے پر اہل سنت والجماعت کا اجماع ہے! اور آپ کا...
  10. ابن داود

    اہل حدیث مولوی یا کوئی شیعہ ذاکر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! معلوم ہوتا ہے بغض و عناد میں شیطان نے آپ کو دین اسلام پر صریح جھوٹ بولنے پر بھی ابھارنا شروع کر دیا ہے! یزید رحمہ اللہ کو منافق کوئی ایک مفتی قرار نہیں دے سکتا ، چہ جائے کہ اس پر اجماع ہو! غالباً ایسے شیطانی اجماع کی خبر آپ کو شیطان نے بذریعہ وحی دی ہے!
  11. ابن داود

    دعاؤں کی اشد ضرورت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آمین!
  12. ابن داود

    اہل حدیث اور وحدۃ الوجود ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اب یہ تصوف ہے شاید ہی ہندوستان میں کوئی عالم ایسا ہو کیا اہل حدیث، کیا دیوبندی اور کیا بریلوی جن عالموں کو مولویوں کو اس تصوف کی صوفی پن کی چاشنی نہ ہو۔ جتنے بھی ادھر سے پڑھ کر آتے ہیں ان پر تھوڑا سا رنگ اس کا ضرور چڑھا ہوتا ہے۔ حالانکہ تصوف اس قدر خطرناک چیز ہے...
  13. ابن داود

    اہل حدیث اور وحدۃ الوجود ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! حافظ عبد اللہ روپڑی کی مکمل عبارت ملاحظہ فرمائیں: مسئلہ وحدة الوجود اور مسئلہ وحدة الشہود سوال:۔ مسئلہ وحدۃ الوجود اور وحدۃ الشہود کی صوفیا کے نزدیک کیا تعریف ہے؟ اور محققین علمائ اس کے کیا معنیٰ مراد لیتے ہیں؟ اور یہ توحید وحدۃ الوجود اور وحدۃ الشہود کی زمانہ...
  14. ابن داود

    حنفی نکاح خواں سے ہوئے نکاح کی حیثیت؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ ذرا جذباتی ہو گئے ہیں! اپنے جذبات کو ٹھنڈا کر کے ایک بار سوچ سمجھ کر بتلائیں، کہ کیا کسی کی امامت میں نماز کی ادائیگی درست ہونے کے لئے اس کا مسلمان ہونا کفایت کرتا ہے، اور مسلمان ہونے کے بعد کوئی امر اس کی امامت میں نماز کی ادائیگی سے مانع نہیں؟
  15. ابن داود

    اہل حدیث اور وحدۃ الوجود ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس میں کہاں ہے کہ فلاں نے ابن عربی کے وحدت الوجود کی توثیق کی ہے: (خیر اس عزت کرنے اور اچھے القاب سے یاد کرنے کے حوالہ سے اس الزامی جواب آخر میں عرض کروں گا! ) پہلے اس فتوی کا مطالعہ کرتے ہیں: شیخ ابن العربی ؒ کی بابت سوال (1) اکچر علماء اور خصوص گروہ...
  16. ابن داود

    اہل حدیث اور وحدۃ الوجود ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ حوالہ جھوٹ و فریب پر مبنی ہے؛ نذیر حسین دہلوی کا مؤقف ان کی کتاب معیار الحق میں ان کی مختصر سوانح میں ملحق یوں بیان کیا گیا ہے: علماء متقدمین کا احترام میاں صاحب مرحوم علمائے متقدمین کا بہت احترام کرتے شیخ محی الدین ابن عربی ؒ کا شیخ اکبر اور اکثر الولایۃ...
  17. ابن داود

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کہیں سے پانامہ جے آئی ٹی کی مکمل رپورٹ مل سکتی ہے؟ مکمل یعنی تمام 9 والیم!
  18. ابن داود

    میاں نذیر حسین محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ چند الزامات کا تحقیقی جائزہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جمیل نوری نستعلیق میں یہ خامی دور کرنی چاہیئے!
  19. ابن داود

    معروف دیوبندی عالم مولانا یونس جون پوری وفات پاگئے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! إنّا لله وإنّا إليهِ رَاجعُون اللہ تعالیٰ مغفرت کرے اور لواحقین کو صبر کی توفیق دے! آمین
  20. ابن داود

    نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @محمد المالكي بھائی! پنجابی محاورہ ہے! شرم آن جان آلی شے اے، بندہ ڈھیٹ ہونا چائیدا اے! ایسے لوگوں کے لئے کیا کیا جا سکتا ہے! کہ جو ''علی صدره'' کا معنی سینہ پر کے بجائے، سینہ کی طرف یعنی آگے کی جانب کشید کرے!
Top