• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
جس نسخہ کو اختیار کرنے میں اتنی زیادہ احتیاطااااااااات کی ضرور محسوس ہو رہی ہے اسے ترک کرنا ہی مناسب ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ محترم!
جو احتیاط بتائی ہے، اُس کا خیال، استعمال کرتے وقت آنا نا گزیر ہو گیا ہے..ابتسامہ!
گویا کہ نسخہ بیکار ہو گیا ہے. اور قابل استعمال نہیں رہا...کیونکہ اب یہ ممکن ہی نہیں رہا کہ ریچھ کا خیال نہ آئے..
سُنا ہے سیانے کہتے ہیں کہ بات کو زیادہ کریدنے کا انجام اچھا نہیں ہوتا...ابتسامہ!
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس کی بس ایک ہی احتیاط ہے کہ استعمال کرتے وقت آپ کو ریچھ کا خیال نہیں آنا چاہیے، ورنہ نسخہ کارگر نہ ہوگا۔۔ ابتسامہ!
گویا کہ نسخہ بیکار ہو گیا ہے. اور قابل استعمال نہیں رہا...کیونکہ اب یہ ممکن ہی نہیں رہا کہ ریچھ کا خیال نہ آئے..
یہ جو جاہل جاگی باولے ہوتے ہیں، وہ اس طرح کی ایک پخ اکثر رکھ دیتے ہیں، تاکہ کل کو کوئی شکایت کرے، تو کہہ دیا جائے! کہ آپ کو کہا تھا ریچھ کا خیال نہ آئے، وہ ضرور آیا ہوگا، ورنہ یہ نسخہ تو سو فیصدی کامیاب ہے!
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!


یہ جو جاہل جاگی باولے ہوتے ہیں، وہ اس طرح کی ایک پخ اکثر رکھ دیتے ہیں، تاکہ کل کو کوئی شکایت کرے، تو کہہ دیا جائے! کہ آپ کو کہا تھا ریچھ کا خیال نہ آئے، وہ ضرور آیا ہوگا، ورنہ یہ نسخہ تو سو فیصدی کامیاب ہے!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی! آپ نے بالکل صحیح کہا..ابتسامہ!
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ کی محبت ہے بھائی!
وگرنہ بقول غالب؛
وگرنہ شہر میں غالب کی آبرو کیا ہے!
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کہیں سے پانامہ جے آئی ٹی کی مکمل رپورٹ مل سکتی ہے؟
مکمل یعنی تمام 9 والیم!
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کہیں سے پانامہ جے آئی ٹی کی مکمل رپورٹ مل سکتی ہے؟
مکمل یعنی تمام 9 والیم!
جے آئی ٹی کی مکمل رپورٹ آپ یہاں روزنامہ ایکسپریس پرپڑھ سکتے ہیں۔
نوٹ: یہاں بھی آگے ایک اور لنک دیا گیا ہے
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ مکمل رپورٹ نہیں، یہ سمری رپورٹ ہے!
مکمل رپورٹ کے 4018 صفحات ہیں۔
What is in 9 volumes of JIT report؟

یہ Calibri Font میں لکھا ہے! (ابتسامہ)​
 
Last edited:
Top