- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,585
- ری ایکشن اسکور
- 6,762
- پوائنٹ
- 1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!جس نسخہ کو اختیار کرنے میں اتنی زیادہ احتیاطااااااااات کی ضرور محسوس ہو رہی ہے اسے ترک کرنا ہی مناسب ہے
شیخ محترم!
جو احتیاط بتائی ہے، اُس کا خیال، استعمال کرتے وقت آنا نا گزیر ہو گیا ہے..ابتسامہ!
گویا کہ نسخہ بیکار ہو گیا ہے. اور قابل استعمال نہیں رہا...کیونکہ اب یہ ممکن ہی نہیں رہا کہ ریچھ کا خیال نہ آئے..
سُنا ہے سیانے کہتے ہیں کہ بات کو زیادہ کریدنے کا انجام اچھا نہیں ہوتا...ابتسامہ!