الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
علم الحدیث میں یتیم ومسکین، پہلے تو اپنی جہالت کہ بنا پر کسی امر حدیث میں وجود نہ پا کر، اس پر اس پر ایک حکم کا گمان گرتے ہیں، اور پھر اس گمان کی بناء پر اعتراض در اعتراض وارد کرتے رہتے ہیں۔
مینار کا ذکر بھی حدیث نبوی صلی علیہ وسلم میں موجود ہے ، اور اس کے جواز...
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
ایک آسان مثال پیش کرتا ہوں؛
ہر انسان کب پیدا ہوگا، کب اس کی شادی ہو گی کب اس کے گھر اولادپیدا ہوگی!
یہ سب بھی اللہ کے علم میں ہے، اور تقدیرمیں لکھ دیا گیا ہے!
اب کیا کوئی کہہ سکتا ہے کہ کوئی شخص اولاد کی پیدائش ہونے پر ''ابا'' نہیں بنا بلکہ وہ اپنی پیدائش سے پہلے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ کیا جہالت اگلی جا رہی ہے؟
آپ کو گنبد اور روضہ کا فرق معلوم ہے؟
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خود اس مقام کو رَوْضَةٌ مِنْ رِيَاضِ الْجَنَّةِ بتلایا ہے۔
اور اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر اسی مقام میں ہے، مزید کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
پہلے تو یہ بتاؤ کہ یہ تم جو اپنے آپ کو حنفی کہتے ہو، تو کیا امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ حنفی تھے؟
اور تم حنفی مقلد ہو تو کیا امام ابو حنیفہ حنفی مقلد تھے؟
ما هو جوابكم فهو جوابنا
دوم کہ بیشک اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم حدیث کی پیروی کرنے والے اور اہل حدیث تھے،...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی میرے بھائی! میں سمجھ گیا تھا کہ آپ کو اس کا جواب مطلوب ہے، میں اپنے کلام میں صاحب کلام سے مخاطب ہوں! آپ تو ناقل ہیں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی! ہم آپ کو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے حدیث پر عمل کرنے کا حکم، ترغیب اور وعید بتلا دیتے ہیں!
لیکن اس سے قبل آپ کی جہالت پر کچھ عرض ہے، کہ جب حکم ثابت ہو جائے، تو ترغیب بھی اس میں شامل ہوجاتی ہے، اور اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم سے روگردانی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ آپ کو کس حکیم نے کہا ہے کہ اصطلاح کی تعریف قرآن وحدیث میں ہونا لازم ہے؟
میاں جی! اصطلاح کسی امر کی کو ایک اصطلاحی نام دینے کو کہتے ہیں، اور اس امر پر حکم قرآن و حدیث سے اخذ کیا جاتا ہے!
مثال اس کی یوں ہے کہ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے والد نے ان کا نام...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ کہنا کہ بعض اہل حدیث علماء کہتے ہیں کہ لا الہ الا اللہ محمدرسول اللہ پڑھنے کے لئے نہیں صرف جھنڈے پر لکھنے کے لئے ہے، یہ بات ہی جھوٹ ہے، کوئی اہل حدیث عالم یہ نہیں کہتا!
اگر آپ کے پاس اس بات کا کوئی ثبوت ہے تو پیش کریں، وگرنہ آپ خود جھوٹے ثابت ہوں گے!
جب...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اسلئے کہ اب تک آپ کو حق کو سمجھنے اور قبول کرنے کی توفیق نصیب نہیں ہوئی!
ہم اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ آپ کو بھی حق کو سمجھنے اور قبول کرنے کی توفیق عطا فرمائے!
تحریر سے تو معلوم ہوتا ہے کہ مقلد من المقلدین کی تحریر ہے!
اور قرآن وسنت کو ماخذ دین کے حوالہ سے...
طارق ایک ستارے کا نام ہے ، اور زیاد کے معنی ہیں بہت، زیادت
لیکن نام کے اعتبار سے یہ نسبت بھی ہو سکتی ہے، کسی طارق اور زیاد کی طرف، اس لحاظ سے معنی کا خاص اعتبار نہ ہوگا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ کا اتنا جواب کافی تھا؛
مگر جب اس سے قبل آپ نے مسلسل 7 مراسلوں میں جو بات کو پھیلایا ہے، تو ٹھیک ہے، اس پر بھی بات کر لیتے ہیں!
لیکن ایک اہم بات کا آپ نے جواب نہیں دیا، اس کا جواب بھی دے دیں!
آپ نے مردود کی اصطلاح کی ایک تعریف لکھی تھی جس پر ہم نے آپ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
سوال کرنے والے نے حنفی عامی کے متعلق سوال کیا ہے، اور مفتی صاحب نے فقہ حنفی کے اعتبار سےجواب دیا ہے!
اس فتوی میں اہل الحدیث کا ان تین امور سے اختلاف ہے!
(1): غسل کے لئے نیت کا لازم و ضروری نہ ہوا
اہل حدیث کے نزدیک نیت لازم ہے
(2): غسل کے ارکان میں اتصال یعنی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
سپریم کورٹ آف پاکستان کی سائیٹ پر یہاں سے ڈاؤنلوڈ کی جا سکتی!
ان 9 جلدوں کو ایک فائل میں اس لنک پر آرشئیو پر اپلوڈ کیا ہے، ۔ ڈاؤنلوڈ تو ابھی ہو جائے گی،مگر آنلائن دیکھنے کا آپشن ابھی پروسس میں ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ یہاں یونیکوڈ میں تحریر فرمائیں، آپ کو ملون کر کے واضح کیا جائے گا! ان شاء اللہ!
اور مجھے کیا آتا اور کیا نہیں آتا، اس پر میرے مراسلے شاہد ہیں!
آپ اس جواب کو یہاں نقل کردیں!
آپ کو کہا تو ہے، تحریر یہاں یونیکوڈ میں پیش کیجئے!
ہم وہ گمراہی دلیل کے ساتھ...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جناب عالی ! معلوم ہوتا ہے کہ آپ کو خود ساختہ سوال و جواب والی بات بھی سمجھ نہیں آئی!
اور میں نے آپ کی کچھ تحریر پڑھنے پر آپ سے سوال کیا ہے، کہ آیا آپ کو معلوم بھی ہے !
لیکن یہاں تو آپ خود بیوقف چھوکروں میں شمار ہوتے نظر آتے ہو!
اب ادھر ادھر کی بات چوڑیں اور...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ نے سوئے ظن سے بڑھ کر تہمتوں کا سلسلہ بھی شروع کر دیا ہے!
میرے بھائی! میرا مزاج باطل کو لیپا پوسی کرکے درست باور کرانا نہیں!
اور میرے بھائی! ہم نے آپ سے ایک سیدھا سا سوال کیا ہے! اگر آپ کو معلوم ہے تو بتلادیں، اور نہیں معلوم تو کہہ دیں کہ آپ کو نہیں معلوم...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ کے مراسلہ کا جواب تو بعد میں لکھتا ہوں،مگر آخری بات پر عرض ہے کہ اگر آپ حقیقی سوال کا جواب نہیں دے سکتے تو پھر اپنے خود ساختہ سوالات اور جواب کے سلسلہ سے یہاں گمراہی پھیلانے سے بھی گریز کریں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مسئلہ یہ ہے کہ برصغیر میں اردو زبان و ادب میں صوفیاء کی اصطلاحات بہت زیادہ مستعمل ہیں!
مزید کہ ایسے محاورے بھی مستعمل ہیں جو شیعہ عقائد کی ترجمانی اور اہل سنت کی نفی ہی نہیں، بلکہ صحابہ کی گستاخی پر مشمتل ہیں!