• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ج

    ۴۱۔ سہاگ رات کو پرسکون رہنا: ۔ ۔ اسعد الزوجین

    یہ توغلط بات ہے جی!ہم نے نام نہاد حکیموں اورطلائی ملائی اورکشتہ جات والوں کے یہاں مردوں کی لمبی قطاریں دیکھی ہیں اورسچی بات تویہ ہے کہ ہم نے حکماء کے یہاں مردوں کو ہی دیکھاہے عورتوں کو توکبھی دیکھاہی نہیں ہے۔ بس اسی سے سمجھ لیجئے کہ زیادہ کون گھبراتاہے(ابتسامہ)
  2. ج

    ۴۱۔ سہاگ رات کو پرسکون رہنا: ۔ ۔ اسعد الزوجین

    موضوع کی نزاکت وعدم نزاکت سے قطع نظر عنوان سے مجھے اختلاف ہے عنوان ہے " سہاگ رات کو پرسکون رہنا" کیایہ پرسکون رہنے کی رات ہے؟(ابتسامہ)
  3. ج

    امام ابو حنیفہ کے شاگردوں نے امام ابو حنیفہ کی ٢/٣ مسائل میں امام کی مخالفت کی ہے

    مغالطہ میرے مراسلہ میں نہیں ہے آپ کے مراسلہ میں ہے ۔ یہ سوال ہے ہی نہیں کہ عامی کی کون سی بات تقلید ہے اورکون سی بات تقلید نہیں ہے ۔ بلکہ تقلید کیاہے وہ بات تھی۔ آپ حضرات کا ابھی تک یہی قول مختار اورپسندیدہ تھاکہ ایساقول جس پر دلیل نہ ہو اس کو اختیارکرناتقلید کہلاتاہے۔ اس تعریف سے آپ کے مسلکی...
  4. ج

    ضعیف احادیث پر عمل کرنا جائز ہے۔ تبلیغی جماعت کا موقف

    مجھے اس پر واقعتابہت تعجب ہوتاہے کہ احناف کے نزدیک خبر واحد سے بھی عقیدہ ثابت نہیں ہوتااوریار لوگ قصے کہانیوں سے احناف کے عقائد کا اثبات کرنے بیٹھ جاتے ہیں۔ یہ محض واقعات ہیں ۔یہ سچ بھی ہوسکتے ہیں اورغلط بھی ہوسکتے ہیں۔ اس کو عقیدہ کا درجہ دینااوراحناف کا عقیدہ بناناآپ کے قلم کا توکرشمہ ہوسکتاہے...
  5. ج

    امام ابو حنیفہ کے شاگردوں نے امام ابو حنیفہ کی ٢/٣ مسائل میں امام کی مخالفت کی ہے

    اس پورے کا خلاصہ یہی نکلا "کچھ نہ سمجھے خداکرے کوئی"
  6. ج

    امام ابو حنیفہ کے شاگردوں نے امام ابو حنیفہ کی ٢/٣ مسائل میں امام کی مخالفت کی ہے

    آپ کی تحریروں میں عمومی طورپر "کچھ نہ سمجھے خداکرے کوئی"کا عنصرغالب رہتاہے اوریہ مراسلہ بھی اس خصوصی صفت سے خالی نہیں ہے۔ بھائی میرے آپ کا یہ سوال توان افراد کو حل کرناچاہئے بلکہ یہ سوالنامہ آپ ان کو حل کرنے کیلئے دوگھنٹے کا خصوصی وقت مرحمت کریں جن کی ہربات تقلیدکی مذمت سے شروع ہوتی ہے اور...
  7. ج

    پاکستانی کرکٹ ٹيم کے سابقہ کھلاڑی سعيد انور اور محمد يوسف کا امریکی قونصل خانہ کراچی کا دورہ

    اس میں تبصرہ کرنی والی کیابات ہے؟ یاپھر ان کے تبلیغی جماعت سےمنسلک ہونے کی وجہ سے کچھ پرخاش ہے؟
  8. ج

    امام ابو حنیفہ کے شاگردوں نے امام ابو حنیفہ کی ٢/٣ مسائل میں امام کی مخالفت کی ہے

    دیکھئے آپ نے ایک بات کہی ہے۔ اس کو میں نے کوٹ کرکے آپ سے ایک سوال پوچھاہے۔ اگراس کا ٹودی پوائنٹ جواب آتاہے توپھر دے دیں ۔ نہیں تومعذرت کرلیں۔ غیرمتعلقہ بحث چھیڑ کر بات بدلنادرست نہیں ہے۔
  9. ج

    امام ابو حنیفہ کے شاگردوں نے امام ابو حنیفہ کی ٢/٣ مسائل میں امام کی مخالفت کی ہے

    حرب صاحب ۔اسے بھی پڑھاتھا یاپھریہ پیراگراف آپ کی جلد بازی کی نظرہوگیاتھا۔ اوراگرامام غزالی وغیرہ کی ہی تقلید کی ہے توپھرتقلید سے متعلق اپنے واویلا سے باز آجائیں ۔ یہ کوئی بہتر بات تونہیں ہوگی کہ ایک جانب تقلید پر واویلا مچائیں اوردوسری جانب خود تقلید میں گلے گلے دھنسے ہوں۔
  10. ج

    امام ابو حنیفہ کے شاگردوں نے امام ابو حنیفہ کی ٢/٣ مسائل میں امام کی مخالفت کی ہے

    بالکل انکار ہے؟ لیکن اب مزید سوال وجواب کا سلسلہ شروع مت کردیجئے گا۔ جن صاحب سے میں نے کچھ سوال پوچھے ہیں ان کو جواب دینے دیجئے ۔
  11. ج

    كيا نصف شعبان كا روزہ ركھ لے چاہے حديث ضعيف ہى كيوں نہ ہو ؟

    ذرا مطالعہ تازہ کرلیجئے گا یہ بات ضعیف حدیث کے بارے میں کہی گئی ہے یاپھر موضوع حدیث کے بارے میں! اسرار نے ہوامیں تیر مارنے کی بات غلط نہیں کہی تھی!
  12. ج

    امام ابو حنیفہ کے شاگردوں نے امام ابو حنیفہ کی ٢/٣ مسائل میں امام کی مخالفت کی ہے

    یہ بات آپ نے تحقیق کرکے لکھی ہے یاپھر سابق علماء کے اقوال پرتقلید کرکے لکھی ہے۔ اگرتحقیق کرکے لکھی ہے تواپنی تحقیق پیش کریں۔کیونکہ یہاں پر توآپ نے صرف دوچار مسائل میں مخالفت ثابت کی ہے۔ پہلے تویہ بتائیں کہ امام ابوحنیفہ سے کتنے مسائل منقول ہیں پھر یہ بتائیں کہ صاحبین نے کتنے مسائل میں مخالفت کی...
  13. ج

    حکیم اخترصاحب جوار رحمت میں منتقل ہوگئے

    عارف باللہ حضرت مولاناشاہ حکیم محمد اختر صاحب آج عصرومغرب کے درمیان اس جہان فانی سے کوچ کرگئے ۔ انااللہ وانا الیہ راجعون حضرت والا رحمہ اللہ کا مختصر سوانحی خاکہ وطن اصلی اور موجودہ: شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرت مولاناشاہ حکیم محمد اختررحمہ اللہ کا وطن اصلی پڑتاب گڑھ انڈیاہے ۔ بعد ازاں...
  14. ج

    کیا ایسا کرنا ممکن ہے

    ہم یہ کہیں گے کہ کسی پر اعتراض کرنے سے پہلے اس کا موقف سمجھنے کی کوشش کیجئے اور مولانا عبدالحی کی کتاب کا مطالعہ کیجئے۔جہاں تک آپ کی بات صحابہ کرام سے زیادہ عبادت گزار ہونے کی ہے تواس کی بھی وضاحت کردوں کہ صحابہ کرام بھی ایک رات میں قرآن ختم کیاکرتے تھے۔ یہ رہے کچھ حوالے تَمِيم بن أَوْس بن...
  15. ج

    پیغام حرم (الشیخ ابوعبدالکریم وابوعبدالرحمن محمد بن سلطان بن محمد اورون المعصومی )

    ابن خلدون پر یہ بہت بڑاجھوٹ ہے اورجوار بیت اللہ میں رہ کر اس طرح کی یاوہ گوئی قابل حیرت ہے۔ورنہ ہرایک کیلئے صلائے عام ہے کہ وہ ابن خلدون کے حوالہ سے ملون جملوں کا حوالہ دے۔ والسلام
  16. ج

    کیا ایسا کرنا ممکن ہے

    الربيع بن سليمان، يقول: كان الشافعي يختم في كل ليلة ختمة فإذا كان شهر رمضان ختم في كل ليلة منها ختمة وفي كل يوم ختمة فكان يختم في شهر رمضان ستين ختمة. أَخْبَرَنَا أبو نعيم الحافظ، قَالَ: حدثنا أبي، قَالَ: حدثنا إبراهيم بن محمد بن الحسن، قَالَ: حدثنا الربيع، قَالَ: كان الشافعي يختم القرآن ستين...
  17. ج

    جوتے

    جوتے جوتے سننے میں بڑے آسان لگتے ہیں لیکن اس کا صحیح ہجے اتنی ہی کم لوگوں کو معلوم ہے ۔ویسے بھی ہجے معلوم کرکے کسی کوکرناہی کیاہے۔ پہنناتوپائوں میں ہی ہے اوربزرگوں نے فرمایاتھاکہ جوتے پائوں میں ہی اچھے لگتے ہیں لیکن کچھ فیشن پرست خواتین اب جوتے سرپر بھی رکھنے سے گریز نہیں کررہی ہیں۔(مطلب یہ کہ...
  18. ج

    اپنے لیے اور غیروں کیلئے اور فتویٰ ۔۔تقلید کے کرشمے

    ابومالک صاحب!آپ کی جماعت اورآپ حضرات سلف صالحین کے استعمال میں محتاط نہیں ہیں۔ جب چاہا جہاں چاہا اپنے مسلک کو سلف صالحین کا متفقہ مسلک قراردے دیتے ہیں۔ یہ دیکھنے کی زحمت گوارانہیں کرتے کہ آیا واقعتا یہ سلف صالحین کا متفقہ مسلک ہے یاسلف صالحین کی ایک معتدبہ جماعت نے اس سے اختلاف بھی کیاہے۔اس...
  19. ج

    اف ! یہ خواہشات

    اب اس خداگواہ میں کتناسچ اورکتناجھوٹ ہے وہ خود ہی معلوم ہے۔ خصوصاانس نضر صاحب کے ایک جوابی مراسلہ پر جس طرح کا ردعمل ظاہر کیاتھا۔بلاکسی وجہ کے وہ صاف اورصریحاثبوت ہے کہ یہ آپ کی خمیر فطرت طبعیت اورطینت ہے۔ اوراس کو خداگواہ کے پردے اورپیرائے میں چھپایاجارہاہے۔میرااصول صاف اورسیدھاہے کہ جیسے کو...
  20. ج

    اف ! یہ خواہشات

    راجاصاحب عادت سے مجبور ہیں۔ورنہ انس نضر صاحب کے حنفیوں کے دورہ حدیث پر طنز پر ایک جوابی مراسلہ میراتھا۔ ابھی بات ہم دونوں کے درمیان چل رہی تھی کہ راجا صاحب دیگ سے زیادہ چمچہ گرم کے مصداق ایک گرماگرم مراسلہ لے کر آگئے۔ جب اسی گرمی کے ساتھ ان کو جواب دیاگیاتوان کے ہوش ٹھنڈے ہوئے اورکافی عرصہ تک...
Top