• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رانا ابوبکر

    World Celebration Day(بین الاقوامی منائے جانے والے ایام)

    آج ’’مدر ڈے‘‘ ہے جو کہ دنیا میں منایا جا رہا ہے۔ پورے سال میں اب تو ایسے بے شمار دن بنا لیے گئے ہیں اور ہر اس طرح کے دن لوگ باہمی نیک تمناؤں کا تبادلہ کرتے ہیں۔ 14 فروری ہے ویلنٹائن جو کہ آہستہ آہستہ مشہور سے مشہور اور مقبول سے مقبول ہوتا جا رہا ہے لوگ تو پہلے ہی حوس کا شکار تھے اوپر سے انہیں...
  2. رانا ابوبکر

    میرا اسم گرامی عتیق الرحمن ہے۔

    وعلیکم السلام عتیق صاحب! فورم میں آپ کا آنا مبارک، بہت خوشی ہوئی آپ فورم میں تشریف لائے۔ اب بس جڑے رہیے گا فورم سے پھر دیکھنا ہمیں کس قدر باہمی فائدہ ہوتا ہے(انشاءاللہ)۔ اور کاش! اللہ پاک ہمیں بھی چن لے اپنے دین کی خدمت کے لیے۔
  3. رانا ابوبکر

    محترم رضا صاحب

    آمین
  4. رانا ابوبکر

    بزمِ غالب

    زبر دست عمران ناصر صاحب آپ نے بہت ہی پیاری نظم پیش کی ہے۔ جی تو چاہ رہا ہے کہ ہم بھی کچھ کہہ ہی دیں پر اب وہ الہڑ سا چھوٹا سا لڑکا کہاں۔۔۔۔۔۔
  5. رانا ابوبکر

    محترم رضا صاحب

    سلام! اور خضر صاحب آپ نے جو ایک اور بہت اہم کام کیا وہ تھا رضا بھائی کا تعارف ان کے بارے میں جان کر بھی بہت خوشی ہوئی وہ تو ماشاءاللہ زندگی کو ایک طے شدہ ہدف کی تکمیل کے حصول کے لیے جد جہد میں گزار رہے ہیں اور کیا ہی اچھاہے کہ وہ ہدف انہیں دنیا کی دولت یا اسائشیں نہیں دے گا بلکہ وہ تو انہیں...
  6. رانا ابوبکر

    رضا میاں ۔ تعارف

    سلام! اور خضر صاحب آپ نے جو ایک اور بہت اہم کام کیا وہ تھا رضا بھائی کا تعارف ان کے بارے میں جان کر بھی بہت خوشی ہوئی وہ تو ماشاءاللہ زندگی کو ایک طے شدہ ہدف کی تکمیل کے حصول کے لیے جد جہد میں گزار رہے ہیں اور کیا ہی اچھاہے کہ وہ ہدف انہیں دنیا کی دولت یا اسائشیں نہیں دے گا بلکہ وہ تو انہیں ایک...
  7. رانا ابوبکر

    السيرۃ الذاتیۃ

    وعلیکم السلام! محترم خضر صاحب بہت خوشی ہوئی کہ آپ نےکتاب و سنت کا فورم جوائن کیا۔ میرے لیے بہت ہی پر مسرت بات یہ بھی ہے کہ ہمارے اس فورم کی بدولت آپ جیسے جینئس، ٹیلینٹڈ اور محنتی لوگوں کو جاننے کا موقع مل رہا ہے ورنہ ہم تو زمانے کے بیکار لوگ ہیں شائد اللہ تبارک وتعالیٰ کو کوئی کام ہمارا پسند آ...
  8. رانا ابوبکر

    وسیم انصاری

    وعلیکم السلام! ماشاءاللہ وسیم صاحب یقین جانیے آپ کی فورم میں آمد سے دلی خوشی ہوئی، اللہ پاک ہمیں، آپ کو اور تمام مسلمانوں کو اُس راہِ حق پہ چلائے جو سچا اور جنت کی طرف جاتا ہو، اور اس پہ اللہ تعالی کے احکام اور اس کے پیارے حبیبﷺ کے فرمان کی ٹھاپ ہوب(آمین)۔
  9. رانا ابوبکر

    بزمِ غالب

    حضور والا آپ کو ڈائری میں نوٹ کروائے بنا ہم کہیں نہیں جائیں گے انشاءاللہ۔ یہاں ہی دوبارہ پوسٹ کر دیں گے یا پھر کسی اور ذریعہ سے آپ تک پہنچ جائے گی۔ ویسے عمران صاحب مجھے خود وہ نظم بہت پسند تھی۔
  10. رانا ابوبکر

    بزمِ غالب

    اک مدت سے میر ی ماں نہیں سوئی تابشؔ میں نے ایک بار کہا تھا مجھے ڈر لگتا ہے (عباس تابش)
  11. رانا ابوبکر

    فضلائے جامعہ لاہور اسلامیہ

    السلام علیکم! ہم جامعہ لاہورالاسلامیہ کے فضلاء میں تو شامل نہیں اور یہ دھاگہ فضلاء حضرات کے لیے ہے، لیکن چونکہ ہم جامعہ سے وابستہ رہے ہیں چار سال تک اس لیے جامعہ سے ایک لگاؤ رہا ہے، چار سال جامعہ میں پڑھنے کے بعد کچھ مجبوریوں کے باعث اپنے گاؤں لوٹنا پڑا، جس وجہ سے ہم بد قسمتی سے یہاں سے فاضل...
  12. رانا ابوبکر

    مولانا زید احمد کی خرابی صحت اور جامعہ میں تدریس

    اللہ پاک محترم شیخ زید صاحب کو جلد ازر جلد شفائے کاملاہ عاجلہ عطا فرمائیں(آمین)
  13. رانا ابوبکر

    بزمِ غالب

    بھوک,بزم غالب,اردو ادب میں نے یہاں پر ایک نثری نظم پیش کی تھی جو کہ مجھے تو بہت پسند تھی اور کوئی غیر مہذب بھی نہیں تھی لیکن میرا خیال ہے اسے زیادہ لوگوں نے پسند نہیں کیا کسی نے اعتراض تو نہیں کیا لیکن پھر بھی مجھے ایسامحسوس ہوا تو۔۔۔۔۔۔۔۔ میں اس کی تدوین کر رہا ہوں مطلب اسے ختم ہی کر رہا ہوں...
  14. رانا ابوبکر

    بزمِ غالب

    اصل میں سر! ایسا ہے کہ پہلاہ دھاگا اردو ادب کے نام سے ہے، اور ادب میں تو آپ کو پتہ ہے کہ بہت ساری چیزیں شامل ہیں مثلاً: نثر، شاعری، تنقیدی مضمون اور مزاح وغیرہ اور یہ دھاگہ صرف مہذب شاعری کے لیے بنایا تھا، یا تو اُس پہلے دھاگے کو آپ کے بقول ذیلی کیٹگری بنا دیا جائے تو پھر اس کے تحت دوسرے سارے...
  15. رانا ابوبکر

    بزمِ غالب

    میرؔ جمع ہیں احباب حال دل کہہ لے پھر التفات دل دوستاں رہے نہ رہے اصحاب! ہم نے سخنوروں کی محفل سجا دی ہے یہاں آیئے اور اپنے پسندیدہ، تخلیقی اشعار اور غزلیں اور نظمیں پوسٹ کریں اور اپنا ذوق بحال رکھیں۔خیال رکھیئے گا کہ شاعری ہو اقبال کی سی، تحریکی، با مقصد اور مہذب، غیر مہذب شعر،نظم یا غزل...
  16. رانا ابوبکر

    اردو ادب

    دوستو یہ اردو ادب کا پورشن جس میں بہت سی چیزیں آتی ہیں آپ تو صرف شاعری کے ہی شوقین لگتے ہیں میری طرح اس کے لیے علیحدہ اک نیو تھریٹ بنا لیتے ہیں جس میں صرف شاعری ہو مہذب شاعری، اور اس میں آپ تغیر پیدا کریں اور کچھ نیا پوسٹ کریں ۔آپ لوگوں کی طرف سے ہمیں کسی نئی چیز کی خواہش رہے گی۔
  17. رانا ابوبکر

    طنز و مزاح

    طنزو مزاح سیکشن میں ہم اپنی زندگی کے وہ سچے واقعات جو ہم سے اتفاقاً اور اچانک پیش آتے ہیں اور ہمیں محظوظ اور مسرور کر جاتے ہیں فورم کے اراکین سے شیئر کر سکتے ہیں۔ ایسے واقعات اک میٹھی یاد بن کے ہمارے ساتھ رہتے ہیں جب کبھی بھی ہمیں ایسے واقعات یا باتیں یاد آ جاتی ہیں ہم بے ساختہ اور کبھی تو اکیلے...
  18. رانا ابوبکر

    ٹیگز

    بہت مہربانی سر، نہ کر سکنے سے اگر زیادہ مسئلہ ہے تو نہ کرنے والا طریقہ ہی چلنا چاہیے( مطلب ’’نہ کر سکنا‘‘ اور ’’نہ کرنا‘‘ دو باتیں آپ نے ذکر کی تھیں )بس جیسے آپ نے کہا کہ آہستہ آہستہ لوگوں کو پتہ چلتا جائے گا یہی بات بہتر ہے کہ لوگوں کی توجہ اس طرف دلا دی جائے پھر خود ہی آہستہ آہستہ مسئلہ ختم ہو...
  19. رانا ابوبکر

    اردو ادب

    وہ بچپن کی نیند تو اب اک آس بن کر رہ گئی کیا عمر تھی،رات ہوئی،پلکیں جھکیں اور سو گئے
  20. رانا ابوبکر

    ٹیگز

    السلام علیکم!محترم شاکر صاحب ہمارے فورم میں جو بھی پوسٹس کی جاتی ہیں ان میں ٹیگز بہت کم لوگ متعین کرتے ہیں۔ میرا خیال تھا کہ کچھ ایسا کیاجائے کہ تحریر میں جوبھی اہم لفظ ہونگے وہ خوج کار طریقے سے ہی ٹیگز بن جائیں اور اس طرح بننے والے ٹیگز کی تعداد بھی فکس نہ ہو(ایسا ممکن تو ہے)۔ میں زیادہ جانتاتو...
Top