الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم ابن مبارک صاحب جی آیاں نو جی بڑی خوشی ہوئی آپ کی تشریف آوری سے، آپ ضرورفورم میں رہ کر ہمیں دینی و علمی بحثوں سے محظوظ کریں گے۔
(1)دشمن سے بچو، اور دوست سے اس وقت جب وہ تمہاری تعریف کرنے لگے
(2) عقل مند اور بے وقوفوں میں کچھ نہ کچھ عیب ضرور ہوتا ہے، مگر عقل مند اپنے عیب خود دیکھتا ہے اور بے وقوفوں کے عیب دنیا دیکھی ہے
(شیخ سعدیؒ)
پردہ پوشی
’’یہ نوجوان بیوہ ہر لحاظ سے مثالی خاتون تھی۔ نیکی اور تقویٰ، عبادت و ریاضت، صوم وصلوٰۃ، صبرو شکیب، رضا بالقضاء جیسے اصاف میں کوئی عورت اس کی ثانیہ نہ تھی صبح سویرے اٹھتی، نماز فجر ادا کرتی اور ضروری وردو وظائف سے فارغ ہو نے کے بعد دن چڑھے تک تلاوتِ قرآن میں مصروف رہتی۔ پھر رزقِ حلال...
یہ بہت ہی اہم ایشو ہے اور ہمارے محترم افضل صاحب جو کہ جامعہ لاہورالاسلامیہ کے سابقہ طالب علم بھی ہیں اللہ تعالیٰ کی توفیق کے ساتھ اپنا ایم فل کا تحقیقی کا کام اسی ٹاپک پہ کر رہے ہیں جن کے مقالہ کا نام ہی کچھ ایسے ہے غالباً بر صغیر میں بخاری شریف پر ہونے والے اعتراضات اور ان کا جائزہ
وہابیوں کے متعلق جیمس البوٹ کی رپورٹ
کئی مواقع پر حکومت کی توجہ اس طرف منعطف کی جا چکی تھی کہ ہندستان میں باغیانہ مراسلات کا ایک جال اور سرحد کی نو آبادی کو آدمی اور روپے کی فراہمی کا سلسلہ موجود ہے، جس کا صدر مرکز پٹنہ تھا۔
جیمس البوٹ ڈپٹی کمشنر ہزارا نے 1849ء ہی میں پنجاب کے بورڈ آف ایڈ...
حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہےکہ نبی مکرمﷺ نے فرمایا:ہلاک ہو گیا دنیا کا بندہ، درہم کا بندہ، چادرکا بندہ، کپڑے کا بندہ (دنیا کی چیزوں کا لالچی) اگر اسے کچھ دیا جائے تو خوش ہو جاتا ہے اور اگر نہ دیا جائے تو ناراض ہو جاتا ہے۔(الصحیح البخاری:2886)
کتوں کے دانت تاریخ لکھ رہے ہیں
(اقبال نوید)
سوال یہ ہے
کہ ہم ابھی تک مہیب جنگل کی قید میں ہیں
گئے زمانے کی ایک فرسودہ داستا ں ہیں
کہاکہ اب زندگی کا دھارا بدل گیا ہے۔لباس کہنہ اتار کر خوشگوار موسم کے ذائقے کا حصول ہوگا
تو ہم نے آتی صدا کو اپنا نصیب سمجھا
اگر کہا یہ تمام دنیا تمہارے ہونے...