• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رانا ابوبکر

    محبوب چیز

    محبوب چیز حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:جس بندہ مومن کی محبوب چیز دنیا سے اٹھا لی گئی اور اس نے اس پر صبر کیا تو اس کی جزا میرے ہاں سوائے جنت کے اور کچھ نہیں۔(صحیح البخار:6424)
  2. رانا ابوبکر

    شکریہ

    شکریہ حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ امام المرسلین نبی کریمﷺنے فرمایا:جو شخص لوگوں کا شکریہ ادا نہیں کرتا وہ اللہ کا بھی شکر گزار نہیں ہوتا۔(ابوداؤد:4811،جامع ترمذی:1954) (راناابوبکر)
  3. رانا ابوبکر

    تندرستی،صحت اور جدید علاج

    تندرستی،صحت اور جدید علاج تحریروتحقیق: محمد الطاف گوہر M.Sc Psychology انسانیت روزِ آفرینش سے اپنی بقا کی جنگ لڑ رہی ہے جبکہ آج کے آ لات انتہائی جدید اور موثر ہیں مگر کرب اور تکلیف بھی شکل بدل بدل کر قطعی طور پر مد مقابل شانہ بشانہ لڑ رہے ہیں ۔اگر ایک طرف رشتوں میں کڑواہٹ انسانیت کا سکون غارت...
  4. رانا ابوبکر

    مزدوری

    بہت بہت شکریہ عمران صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزا دے۔
  5. رانا ابوبکر

    ابو عبداللہ صغیر

    جی آیاں نوں صغیر صاحب! اللہ تعالیٰ آۤپ سے ہمیں اور ہم سب فورم منبران سے آپ کو فائدہ پہنچائے (آمین)
  6. رانا ابوبکر

    زوال کی انتہا

    زوال کی انتہا ایک وحشی درندہ مرے بچوں کا لہو پیتا ہے اس کی گرم سانسوں سے شہر جل رہے ہیں لوگ مر رہے ہیں چارہ گر جو ہیں سارے سب خموش بیٹھے ہیں امتٍ محمد پر اک سکوت طاری ہے راہنما ہمارے گر جا کے لڑ نہیں سکتے چوڑیاں پہن کر سب شرم سے ندامت سے !ڈوب مر تو سکتے ہیں (امجد شیخ)
  7. رانا ابوبکر

    مزدوری

    مزدوری تحریر سعادت حسن منٹو لُوٹ کھسوٹ کا بازار گرم تھا۔ اس گرمی میں اِضافہ ہوگیا جب چاروں طرف آگ بھڑکنے لگی۔ ایک آدمی ہارمونیم کی پیٹی اُٹھائے خوش خوش گاتا جا رہا تھا۔ "جب تم ہی گئے پردیس لگا کے ٹھیس، او پیتم پیارا، دُنیا میں کون ہمارا۔" ایک چھوٹی عمر کا لڑکا جھولی میں پاپڑوں کا انبار ڈالے...
  8. رانا ابوبکر

    لمحہ ِ فکریہ

    آپ کی بات درست ہے بھائی ٹائپسٹ صاحب ہمیں انسانیت کی بجائے مذہب کی بنیاد پر متحد ہونے کی ضرورت ہے۔
  9. رانا ابوبکر

    میرا تعارف

    سلام جی آیاں نوں طاہر صاحب! ویسے آپ ہمارے علاقے کے ہیں یہ جان کر تو زیادہ ہی خوشی ہوئی
  10. رانا ابوبکر

    آپس میں پیار و محبت سے رہنا

    آپس میں پیار و محبت سے رہنا نبیﷺ نے جب ابو موسیٰؓ اور معاذؓ کو یمن کا امیر مقررکرنا چاہا تو ہدایت دیں:تم دونوں لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کرنا تنگی نہ پیدا کرنا، خوشخبری دینا اور نفرت نہ دلانا، ایک دوسرے کی بات تسلیم کرنا اور آپس میں اختلاف نہ کرنا۔((صحیح البخار:2873، مسلم: 1833))
  11. رانا ابوبکر

    لمحہ ِ فکریہ

    لمحہ ِ فکریہ امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں پیش آنے والے توہینِ قرآن پاک کے واقعہ سے نہ صرف کڑروں مسلمانو ں کی دل آزاری ہوئی اور ان میں سخت اشتعال پایا جاتا ہے بلکہ عسائیوں کے لیے بھی لمحہ فکریہ ہے کہ ان کی صفوں میں کیسے کیسے بہروپیے پادری بنے بیٹھے ہیں کیونکہ میرے خیال میں تو کسی بھی مذہب کا عالم...
  12. رانا ابوبکر

    تعارف: رانا ابو بکر

    خوش آمدید ناظم صاحب! اور انشاءاللہ ضرور
  13. رانا ابوبکر

    تجویز برائے شکریہ بٹن!

    میں ہاں کہنے والوں کے ساتھ ہوں، میرے خیال میں دلیلیں دینے کی تو چنداں ضرورت نہیں وہ آپ لوگ دے چکے بہرحال میں شکریہ کو جزاکم اللہ سے ریپلیس کر دینے والوں کے ساتھ ہوں اس میں سب سے بڑی بات تو یہ ہے کہ ہر دفعہ دعا ملتی رہے گی جیسے کے اوپر ایک ساتھی نے وضاحت کر دی ہے۔
  14. رانا ابوبکر

    ڈینگی وئرس اور حفاظتی تدابیر

    عمران صاحب آپ تو ہمارے شیخ ہیں پھر میں آپکا غصہ کیسے کر سکتا بھلا؟ آپ معذرت کرکے مجھے شرمسار مت کریں بلکہ گناہ گار مت کریں۔ اور میں مزاح کو قطعاً نا پسند نہیں کرتا بلکہ اگر مجھ سے کوئی زیادہ بات ہو گئی تو ریئلی سوری یار، اور محترم و مکرم انس نضر صاحب نے مغذرت خواہانہ لہجہ اپناکر بات کو واضح...
  15. رانا ابوبکر

    اسلام میں نذر یا منت ماننے کے مسائل

    درستگی کے لیے شکریہ! اور یہ میری اپنی ہی کاوش ہے جی۔
  16. رانا ابوبکر

    اسلام میں نذر یا منت ماننے کے مسائل

    اسلام میں نذر یا منت ماننے کے مسائل ایسی نذر، جس میں اللہ تعالیٰ کی نا فرمانی نہ ہو اسے پورا کرنا چاہیے۔ اول تو نذر ایسی ماننی ہی نہیں چاہیے جس میں اللہ تعالیٰ کی نا فرمانی ہو، لیکن اگر کوئی شخص ایسی نظر مانے تو اسے پورا نہ کرے۔ جانور ذبح کرنے، نفلی روزے رکھنے یا نفل نماز ادا کرنا ایک نیک کام...
  17. رانا ابوبکر

    ڈینگی وئرس اور حفاظتی تدابیر

    ڈاکٹر عمران صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ! اگر آپ جیسے دوست اسی طرح حوصلہ افزائی کرتے رہے تو کام کرنے کا جذبہ دن بدن بڑھتا رہے گا۔
  18. رانا ابوبکر

    ڈینگی وئرس اور حفاظتی تدابیر

    ڈینگی وئرس اور حفاظتی تدابیر ہڈی توڑ بخار (Dengue Break Bone Fever) یہ ایک قسم کا متعدی بخار ہے جو کہ اکثر وبا کی شکل میں بہت جلد پھیلتا ہے۔ اس میں جسم کی ہڈیوں اور جوڑوں میں شدید قسم کا درد ہوتا ہے اور جسم پر سرخ سرخ دھبے پڑ جاتے ہیں۔ اگر اس کا شروع ہی سے پتہ چل جائے اور علاج ہوجائے تو...
  19. رانا ابوبکر

    چند لفظ

    مبارک ہیں وہ لوگ جن کے پاس نصیحت کو الفاظ نہیں بلکہ ان کے اپنے اعمال ہیں۔ آہستہ آہستہ چلنا اور منزل مقصود تک پہنچنا دوڑنے اور راستے میں رہ جانے سے بہتر ہے۔ عقل مند آدمی اس وقت تک نہیں بولتا جب تک خاموشی نہیں ہو جاتی۔ (شیخ سعدیؒ)
Top