الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
٭ یعنی اللہ تعالیٰ نے عامی پر احکامات کا بوجھ تو لاد دیا ہے۔ مگر بوجھ لاد کر بھی اتنی طاقت نہیں دی، کہ وہ قرآن وحدیث کو سمجھ سکے، اس لیے اس کو چار مذاہب فقہیہ میں سے کسی مذہب کی تقلید کرنے والے مولوی صاحب کی بات کو ماننا، اس کو سمجھنا اور پھر اس کے مطابق آنکھیں بند کرکے عمل کرنا ہی ہوگا، تبھی وہ...
1۔ محترم بھائی جب عامی کا کوئی مذہب نہیں تو پھر وہ مکلف کس بات پہ؟ ارے بھائی جان عامی آدمی کی جہالت کیا قیامت کو کچھ کام آئے گی؟ کیا وہ رب کریم کو یہ کہہ سکے گا کہ میں نے نماز، روزہ، زکوۃ یا اختلافی مسائل خاص طور سورۃ الفاتحہ کا امام کے پیچھے پڑھنا کو اس لیے نہیں کرتا تھا، کیونکہ مجھے پتہ ہی...
وعلیکم السلام
جی محترم بھائی اللہ کا شکر ہے۔ قوی امید ہے کہ آپ بھی خیریت سے ہونگے۔ ان شاءاللہ
میں نے سوال کیا تھا کہ عامی پر تقلید کو کیوں واجب کیا جاتا ہے؟
آپ کےجواب کا خلاصہ یہ ہے کہ عامی چونکہ جاہل ہوتا ہے۔ اس کو کچھ پتہ ہی نہیں ہوتا، اس لیے وہ کسی علم والے پر بھروسہ کرکے اس سے مسائل پوچھ...
محترم بھائی میں نے جاکر پورا تھریڈ پڑھا ہے۔ اور اپنی رائے بھی دی ہے۔ اس لیے آپ سے اب گزارش ہے کہ جو سوال آپ سے یہاں کیا گیا ہے۔ آپ اس کا جواب یہاں دیں۔ شکریہ
میرے خیال میں جو چیز باعث اختلاف ہو، اور جس پر اختلاف صدیوں سے چلتا آرہا ہوں، اصطلاحی کجا، اس کو لغوی طور بھی نہیں ماننا چاہیے، اور نہ اس کو بیان کرنا چاہیے، بلکہ لغۃً واصطلاحاُ اس کا رد کرنا چاہیے۔ اگر ہم یہاں پر یہ کہیں کہ ہم اہل حدیث لغوی طور بھی تقلید کرتے ہیں۔ تو پھر ساری امت کے ساتھ خود...
ہماری طرف سے آپ کو جامعہ مسجد حنفیہ کروڑ لال عیسن مین بازار آنے کی دعوت ہے۔ جہاں ہم آپ کو ایسے لوگوں سے بھی ملوائیں گے، جو تعصب کی وجہ سے اہل حدیث حضرات سے سلام تک نہیں لیتے۔ اور پھر ہماری طرف سے آپ کو لاہور لٹن روڈ جہاں موٹر سائیکل ورکشہ کی مارکیٹ ہے۔ وہاں ایک مسجد ہے۔(نام اس وقت مجھے یاد نہیں)...
کپڑے کسی کے لال ہیں روٹی کے واسطے
لمبے کسی کے بال ہیں روٹی کے واسطے
کوئی باندھے رومال ہیں روٹی کے واسطے
یہ سب کشف و کمال ہیں روٹی کے واسطے
سواد اعظم والا تو صرف ایک ڈھونگ ہے حق کو رد کرنے کا اور کچھ نہیں ہے، یہ بات تو صرف ایک لچ تلنے کے لیے کہ جاتی ہے کہ:
( اتبعوا بالسواد الاعظم ) جب اختلاف...
بڑی جماعت کی پیروی کا حکم
قارئین کرام السلام علیکم
کچھ سال پہلے دیوبندی عالم ابو سجاد جھنگوی صاحب نے اپنی ایک کتاب تحفہ اہل حدیث ص ۷۶ پر لکھا ہیں چاروں اماموں کو چھوڑنا تو سوادِ اعظم کو چھوڑنا ہیں ۔ شاہ رحمہ اللہ تقلید کا حکم دیتے ہیں ۔ تقلید نہ کرنے والوں کو خارج از سواد اعظم اور فسادی...
سوال نمبر 1 - فتوی نمبر 9696
س 1: ہمارے ملک پاکستان میں بعض ائمہ مساجد اذان سے پہلے ان کلمات کو باقاعدہ پڑھتے ہیں: "الصلاة والسلام عليک يا رسول الله وسلم عليک يا حبيب الله" باوجود اس کے کہ اس ملک میں اسلامی حکومت ہے، اور وہ ان کلمات کو کسی بھی حالت میں ترک نہیں کرتے اور میں اپنی تمام نمازیں ان...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اذان سے پہلے بلند آواز کے ساتھ یا آہستہ آواز کے ساتھ درود وسلام پڑھنا، کسی حدیث یا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے کسی عمل سے ثابت نہیں ہے۔ لہٰذا اس کو ثواب کا موجب سمجھ کر کرنا یا اس کی پابندی کرنا بدعت ہے؛ بلکہ اذان سے قبل اور بعد میں اپنی طرف سے کچھ کلمات...
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پہلے صحابی، انتہائی قریبی ساتھی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سسر بھی تھے۔ آپ رضی اللہ عنہ کا یو م وصال22 جمادی الثانی کو ہوا۔
اعلان نبوت کو تیرہ سال گزر چکے تھے کہ بارگاہ ایزدی سے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو ہجرت کا حکم ہوا تو...
آپ نے جو ان الفاظ میں چند لائنیں لکھیں ہیں۔
آپ کا یہ اپنا خیال ہے۔(کیونکہ آپ نے میرا خیال ہے کہ الفاظ لکھے ہیں) یا پھر آپ تقلید کی یہ اصطلاحی تعریف مانتے ہیں۔؟ اور ثابت بھی کرسکتے ہیں؟
سیرت حضرت سید نا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ
ولادتِ باسعادت :
حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی ولادت باسعادت واقعہ فیل کے تقریباً دوسال چارماہ بعد ہوئی۔(الاکمال فی اسماء الرجال للخطیب التبریزی )، حافظ ابن عساکر، حضرت عبد اللہ ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما کی روایت سے نقل کرتے ہیں، حضرت رسول...
السلام علیکم
جیسے احناف پہلے کہتے تھے کہ ہم لوگ صرف امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ (تقلید شخصی) کے مقلد ہیں۔ مگر جب اہل الحدیث کی پکڑ سخت ہوئی تو کہنے لگے کہ ہماری مراد تقلید شخصی سے حنفی مذہب کی تقلید ہے۔ ایسے ہی یہ لوگ پہلے تقلید تقلید بلکہ یہاں تک بھی کہ صحابہ کرام اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم...