الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
حیرت آپ کو اس لیے ہوئی ہے کیونکہ جو گمان ہم اہل حدیث حضرات کے بارے میں آپ کے ذہن میں تھا، کہ یہ بھی تقلید کرتے ہیں۔ اور یہ گمان ہم نے نہیں بلکہ آپ نے اپنی طرف سے بنایا ہوا تھا۔ اس گمان کی دیوار گرتے ہیں حیرت محسوس ہونے لگی۔
1۔ میرے خیال میں کچھ کومنٹ کرنے سے پہلے آپ کو پوری ویڈیو سن لینی چاہیے تھے، تو اچھا ہوتا۔ ویسے آپ کی باتوں سے تو یہی معلوم ہو رہا ہے کہ آپ نے مکمل ویڈیو جو پوسٹ ہے وہ سنی ہے۔ اور اس کے بعد یہ سوال اٹھایا ہے۔
2۔ ہم اہل حدیث بھی کبھی کسی کو نہیں کہتے کہ جاؤ خود تحقیق کرو۔
3۔ قرآن وحدیث کے مطابق...
محترم بھائی ضد اور ہٹ دھرمی آپ کی مجبوری ہے، اس لیے ہم اس پر کچھ نہیں کہتے۔
جھوٹ کو جھوٹ اور سچ کو سچ ہی تو کہہ رہا ہوں، اور کوشش کر رہا ہوں کہ اس کو آپ کی ہی قلم سے اگلواؤں۔ مگر آپ ہیں کہ ایک سٹیپ سے دوسرا سٹیپ اٹھانے کو تیار ہی نہیں ہیں۔ کیونکہ آپ کو جانتے ہیں کہ اگر ایک قدم کے بعد دوسرا قدم...
محترم بھائی یہی سوال کئی بار مقلدیت سے کیا جاچکا ہے، اور اس صاحب سے بھی یہی سوال کیا ہے۔ مگر جوں تک نہیں رینگتی کہ جواب ہی دے دیں۔ ادھر ادھر کے علاوہ الزامات تو لگاتے رہتے ہیں۔ مگر جواب بالکل ہی نہیں دیتے۔ اس لیے سلفی صاحب آپ کی بھی پوسٹ کا کوئی جواب نہیں دیا جائے گا۔ آپ بےفکر رہیں۔شکریہ
بار ہا دفع کہا گیا، کہ ایک ہی بات کو پکڑ کر نہیں بیٹھنا چاہیے، اگر آپ عامر بھائی کے دعویٰ کے منکر ہیں، تو یہ دعویٰ ستر سو کی لسٹ مانگنے سے ٹوٹ نہیں جائے گا، بلکہ آپ کو اس دعویٰ کے رد کےلیے دلائل پیش کرنا ہونگے، اور یہ دلائل نہ آپ لوگوں نے اب تک پیش کیے ہیں، اور نہ پیش کرسکتے ہیں۔ اور نہ کریں گے۔...
ان کی خاموشی توڑ کر آپ کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ میرے بھائی
یہ اوپن فورم ہے، یہاں کوئی بھی کسی کی تائید میں بات کو آگے بڑھا سکتا ہے۔ آ پ کے مطالبہ کو پورا کرنے کےلیے ہی ہم نے آپ سے مطالبہ کیا ہے۔ کہ
٭ آپ بتا دیں کہ فقہ حنفی لفظ سے کیا مراد ہوتی ہے وہ آپ نہیں جانتے۔یہ لکھ دیں، فقہ حنفی سے...
جناب یزیدحسین ومعاویہ زین العابدین صاحب
ہمارے بھائی نے یوں دعویٰ کیا، وہ بھی دلائل پیش کرکے کہ کوئی بھی صحابی رضی اللہ عنہ ایسا نہیں جو رفع یدین نہ کرتا ہو۔ بجائے اس کے کہ آپ دونوں یا کوئی بھی مقلد اس دعویٰ کو باثبوت صحیحہ باطل ثابت کرتا، مگر یہ تو نہ ہوسکا، بدلے میں آپ میں سے ایک کی طرف سے...
محترم بھائی یزید حسین آپ کو نہیں معلوم ناں، اس لیے تو نہ اپنے جامہ میں رہنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اور نہ ہمارے جامہ میں آنے کا سوچتے ہیں۔ کبھی ادھر تو کبھی ادھر
عامر بھائی سے جو آپ نے پوچھا ہم نے اچھی طرح پڑھ لیا ہے۔ آپ کو دھرانے کی کوئی ضرورت نہ تھی، پر آپ نے ریپیٹ کردیا تو اس پر شکریہ بھی قبول...
جب ایک بات کا جواب یا اس پر کوئی مطالبہ یا اس پوسٹ پر کسی کی طرف سے کوئی کومنٹ لکھ دیا جائے تو پھر اپنی اسی بات کو دوبارہ دھرایا نہیں جاتا، ہم نے اس پوسٹ کا جواب دے دیا ہے، اب آپ سے گزارش ہے کہ ہماری اس پوسٹ پر ہی لکھیں۔ پوسٹ دوبارہ پوسٹ کردی جاتی ہے۔
اس لیے اب آپ دوبارہ اپنی اسی بات کو نقل...
معاویہ زین العابدین صاحب اور یزید حسین صاحب۔ ہمارے برادر عامر یونس نے ان تین دلیلوں
کو بیان کرکے کہا ہے کہ کوئی باسند صحیح یہ بات ثابت ہے کہ کوئی ایک صحابی بھی ایسا نہیں جو رفع الیدین نہ کرتا ہو۔ آپ دونوں برادر کا حق تو یہ تھا کہ ان تین بیان دلائل کا رد کرتے، اور کوئی ایسی دلیل لاتے کہ جس میں...
قرآن کریم کی آیت عموم پر ہے، اور آپ نے اس عموم کو احادیث پیش کرکے خاص بنانے کی ناکام کوشش کی ہے۔ اور وہ خاص بات ہے مقتدی کا سورۃ فاتحہ نہ پڑھنے کی۔ آپ نے جو دلائل ذکر کیے ہیں، ان پر فی الحال بحث کیے بغیر آپ سے اتنی گزارش ہے کہ جب دھماکہ خیز مواد پیش کریں، تو تب اس مواد میں خاص کو ضرور اہمیت...
آپ بتا دیں کہ فقہ حنفی لفظ سے کیا مراد ہوتی ہے وہ آپ نہیں جانتے۔یہ لکھ دیں، فقہ حنفی سے ارسلان برادر کی کیا مراد تھی، وہ میں بتا دونگا۔ ان شاءاللہ
اور پھر جو مسئلہ بیان کیا گیا ہے، اس پرفقہ حنفی کیا کہتی ہے۔ اس پر بھی یا تو روشنی ڈالیں، یا پھر جہالت کا اقرار کریں۔ تاکہ ہم وضاحت کرسکیں۔ شکریہ
محترم بھائی تو پھر آپ یہ بتائیں کہ آپ نے دو باتوں میں سے ایک بات کو صحیح اور دوسری کو غلط کہنے پر دلائل کیوں اور کس بنیاد پہ طلب کیے تھے؟ وہ بنیاد آپ بتا دیں، باقی جس تھریڈ کا لنک دیا گیا ہے۔ دلائل وہاں موجود ہیں۔ اور پھر دلائل کی وہاں حاجت ہوتی ہے جہاں کوئی ایک فریق منکر ہو، آپ بھی اس بات کو...
ابتسامہ ۔۔۔۔۔ بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے
یزید حسین صاحب آپ اپنے پیغام پہ غور کریں، جو آپ نے شروع سے دیا تھا، اور پھر اسی پر دلائل طلب کرنے کی کوشش کرکے ایک کو صحیح اور دوسرے کو غلط ثابت کرنے کی کوشش میں تھے، آپ کی اسی کوشش کو ناکام بنانے کےلیے ہم نے آپ سے اجماع اور قیاس کی حجیت کے دلائل طلب...
میں نے سوچ سمجھ کر لکھا تھا، اور نہ مجھے خفت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مجھے تسلیم ہے کہ امیج ارسلان برادر نے لگایا ہے، اب اعتراض چونکہ آپ کی طرف سے ہے، اس لیے پہلے آپ اپنی رائے اس پر بیان کریں، جو میں نے پوچھی ہے۔ یا پھر کہہ دیں کہ اس مسئلہ سے میں جاہل ہوں،
٭ محترم جناب یزید حسین صاحب ترجمہ وغیرہ کی بات تو بعد کی ہے، پہلے آپ یہ بتائیں کہ فقہ حنفی میں قبر کو پختہ کرنا اور اس پر مسجد بنانا حرام ہے یا نہیں ؟
٭ آپ بتائیں کہ جب یہ بولا جائے کہ یہ مسئلہ فقہ حنفی میں یوں ہے تو آپ کیا سمجھیں گے؟ کہ فقہ حنفی سے کونسی فقہ مراد ہے ؟
محترم جناب یزید حسین صاحب
آپ نے ایک بلاوجہ بات کو شروع سے اب تک پکڑا ہوا ہے۔ اگر آپ کے پاس تھوڑی بہت بھی عقل ہوتی تو آپ کبھی بھی یہ اعتراض نہ اٹھاتے اور نہ اس پر بار بار دلیل کی بات کرتے۔
آپ نے کہا کہ اہل حدیث قرآن اور حدیث کو مانتے ہیں۔ اور ہم اہل سنت (نقلی اہلسنت لکھا کریں) ماخذ شریعت چار...
محترم معاویہ زین العابدین صاحب آپ سے گزارش ہے کہ آپ مسئلہ رفع الیدین پر یہ لکھیں کہ آپ کے نزدیک دو رکعات میں یا تین میں یا چار میں کہاں کہاں رفع الیدین کرنا چاہیے اور کہاں کہاں نئی کرنا چاہیے؟ اور پھر ساتھ یہ بھی لکھیں کہ آپ کے نزدیک یہ رفع الیدین سنت ہے؟ واجب ہے؟ فرض ہے؟ مستحب ہے؟ مباح ہے؟ اور...
بحران صاحب نہ تو اب پلاؤ ہوگا اور نہ بریانی ، ہاں چار دیواری کے آس پاس ہڈیاں اور پھر چار دیواری کے اندر دھونے کےلیے خالی دیگیں۔ آپ جاسکتے ہیں۔ یہ سامان آپ کو مل جائے گا۔ ان شاءاللہ