الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
1۔معذرت کےساتھ لگتا ہے آپ نے السلام عربی لفظ کی اردو اسلام نکال لی ہے۔ تو ذرا ہمیں بتانا پسند فرمائیں گے کہ یہ آپ نے کس اردو لغت میں پڑھا ہے کہ السلام کی اردو اسلام ہے۔ اور جب السلام اردو میں لکھنا ہے تو اسلام لکھنا ہے۔ یعنی الف لام کو کھا جانا ہے۔؟ تاکہ ہم بھی اس لغت سے بھرپور استفادہ کرنے کے...
وعلیکم السلام
1۔ سب سے پہلی بات معذرت کے ساتھ محترم بھائی نہ تو آپ کو اردو آتی ہے۔ اور نہ اردو لکھنا۔ اسلام ایسےنہیں السلام ایسا لکھنا ہوتا ہے۔
2۔ دوسری بات میں نے کہا کہ یہ علماء کا کام ہے۔ اب میرا اس کہنے سے یہ ثابت نہیں ہوجاتا کہ میں اپنے آپ کو بھی عالم سمجھتا ہوں۔بلکہ میں جو ہوں، اس کی...
ایک اور حضرت جی (اللہ تعالیٰ یا تو ان لوگوں کو ہدایت دے، یا پھر اس طرح کے لوگوں کے بوجھ سے اپنی زمین خالی کردے۔آمین) کا تعارف پیش ہے، ان کے ہی جیسے کرتوت ہیں، ویسے ہی نام ہیں۔ عوام کو شرک وبدعت کی طرف گھسیٹ کر لے جانے والے پیر ہیں۔
دربار عالیہ حضرت بابا گھسیٹے شاہ
محترم بھائی غصہ نئی کرنے کا۔۔۔ میں عالم دین نہیں بلکہ ایک طالب علم ہوں، اور آپ اپنے آپ کو عالم دین سمجھتے ہیں۔بلکہ بہت پہنچے ہوئے عالم دین۔۔ تبھی تو کہہ رہے ہیں کہ عربی میں بات کرنی ہے۔ اور طالب علم کا کام ہوتا ہے سیکھنا۔ اور سکھانے کی غرض سے بھی سیکھنا۔ میں اس لیے بات کرنا چاہ رہا تھا کہ چلو...
مجھے کوئی اعتراض نہیں۔۔۔ پر یہ سمجھ آگیا ہے کہ ہر کوئی یہاں مفتی وملاں بناہوا ہے۔۔۔ دین کھیل تماشا بنا کر رکھ دیا گیا ہے۔۔جس کے دل میں جو آتا ہے۔اسی کے متعلق من مانا فتویٰ جھڑ دیتا ہے۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔جناب آپ سے بھی گزارش ہے کہ دینی معلومات اگر آپ کی اتنی ہی ہیں تو پھر برائےمہربانی...
محترم بھائی عربی کی بات نہ ہی کریں تو اچھی بات ہے، کیونکہ جواباً پھر اگر ہم نے کچھ عرض کردیا تو بہت تکلیف ہوگی۔ دوسری بات اس قبیل سے میری کچھ باتوں سے مجھ پر ہی الزام، الزام اور جھوٹ، جھوٹ کہا جا رہا تھا۔ اب آپ کو کیسے پتہ چلا کہ مجھے عربی نہیں آتی؟۔ اگر میں کہہ دوں کہ اگر آپ کو اس آیت کا ترجمہ...
محترم یوسف صاحب آپ سے جو سوال کیا گیا تھا اس کا جواب آپ نے قرآنی آیت پیش کرکے دیا۔۔۔ جواب کی عقلاً ونقلاً کیا حیثیت ہے؟۔ وہ بعد میں پیش کی جائے گی پر پہلے آپ سے گزارش ہے کہ پیش کردہ آیت کا ترجمہ پیش کریں۔ اور آئندہ جو بھی آیت یا حدیث پیش کرنی ہے۔ اس کا بھی ترجمہ پیش کرنا ہے۔۔۔شکریہ
عجیب صورت حال ہے، کبھی میسج آتا ہے کہ تھریڈ بناؤ، کبھی کہتے ہو کہ بات شروع کرو نقلی ۔۔عقلی نہیں۔ اور کبھی میسج کیا جاتا ہے کہ مجھے کوئی بات نہیں کرنی۔۔۔ بھائی صاحب اگر بات نہیں کرنی تو کوئی بات نہیں۔ یوں کنفیوژن میں پڑ کر تو نہ لکھیں۔
میرا اشکال کیا ہے؟ میں نے سوالیہ پوچھا ہے۔ اگر جواب ہے تو...
1۔ جب بات ہوتی ہے تو بہت کچھ ظاہر ہو جایا کرتا ہوتا ہے۔
2۔ یہ آپ کا جھوٹ ہے کہ میں نے کہا کہ ’’آپ نے کبھی مانا ہی نہیں‘‘۔ بلکہ میں نے یوں لکھا ہے۔۔’’ آپ نے کبھی ماننا ہی نہیں ‘‘ ۔۔ اگر آپ کو تھوڑی سی بھی اردو کی سوجھ بوجھ ہے تو جان جائیں گے کہ دونوں جملوں میں کتنا فرق ہے۔
3۔ یہ بھی آپ کا مجھ پر...
1۔ سوالات جوابات کا یہ فائدہ ہوگا کہ آپ سمیت آپ کی پارٹی کے دل ودماغ میں چھپا ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔ ظاہر ہوجائے گا۔ اور پھر سوالات صرف اسی پر ہیں جو پہلے آپ بیان کرچکے ہیں۔ اور جو بیان کیا، وہ دھوکہ پر مبنی تھا۔ اس لیے اسی پر سوالات شروع کیے۔۔۔۔باقی مانا یا منوانا یہ دونوں کام ہی نہیں ہوسکتے۔۔ہاں جس کو...
محترم بھائی میں نے سوال کچھ اور کیا ہے۔۔ کتنا اچھا ہوتا کہ آپ پہلے سوال کا جواب دیتے اور پھر کوئی اور بات پوچھ لیتے۔۔۔ بحث کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ یہ میں جانتا ہوں، کیونکہ ماننا تو آپ نے ہے ہی نہیں۔۔اور میں نے صاف اینڈ سیدھی بات جو قرآن وحدیث سے ثابت ہے وہ پیش کرنی ہے۔۔۔
ہاں جو آپ نے قراءت...
جب قراءت سے آپ کی مراد قرآن ہے۔ تو اس کا مطلب ہے کہ مقتدی اس کے علاوہ قراءت(بمعنی کلام) کرسکتا ہے۔۔ کلام کی توضیح کرتا چلوں کہ اللہ اکبر کہہ کر نماز شروع کرسکتا ہے۔۔۔ نیت کرتا ہوں نماز کی، چار رکعت نماز۔فرض، امام کے پیچھے۔ وغیرہ وغیرہ جیسے الفاظ زبان سے اداء کرسکتا ہے؟۔۔۔اسی طرح سبحانک اللہہم...
مقتدی کو کس طرح کی قراءت کی شرعی طور اجازت ہے؟
السلام علیکم
تھریڈ ’’ میں کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ ۔۔!! ‘‘ میں جب ہمارے بزرگ محترم محمد یوسف صاحب نے ایک پوسٹ کچھ یوں کی
جس پر میں نے آنحضور سے پوچھا کہ آپ قراءت سے کیا مراد لے رہے ہیں۔؟ مقتدی کو ہر طرح کی قراءت کی ممانعت ہے؟ یا پھر کچھ قراءت کرسکتا...
اوکے ٹھیک ہے مان لیا کہ آپ نے الزامی جواب دیا ہے۔ چلو اب کی بار میرے سوال کا جواب دے دیں کہ حنفی، دیوبندی اور بریلوی ان تین فرقوں میں سے کوئیہے جوقرآن وحدیث کو کھیل تماشا بناتا ہے؟ یا یہ سب یا ان میں سے کوئی ایک دو قرآن وحدیث پر چلتے ہیں۔آپ ان کا نام بتا دیں۔