الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
خیر اللہ کرے یہ افواہ ہی ہو ۔
اللہ عزوجل شیخ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ امین ۔
جونہی مجھے میرے ایک دوست نے میسج کیا تو عجیب سی بے چینی محسوس ہونےلگی ، ایسے لگنے لگا جیسے ہم اس جہاں میں اکیلے رہ گئے ہیں اور تمام علماء آہستہ آہستہ اپنی محدود منزل طے کرتے ہوئے جاتے جا رہے ہیں ۔
میں نے شیخ کو...
یہ صاحب مجھے لگتا ہے کہ بغیر اصول و قواعد کے جہاد کرنا چاہتے ہیں ۔
اور شائد ان کو اس بات کا علم نہیں کہ ایسا جہاد پھر جہاد نہیں فساد کی شکل اختیار کر جاتا ہے ۔
یہ """طالبان کو ظالمان کہنا """" کب سے منافقت کی نشانی ٹھہرا ہے ۔ ؟؟؟۔۔۔!!!
خوارج کو سمجھ جانا چاہیے کہ وہ کیا کرتے ہیں علماء اہل السنۃ والجماعۃ کے ساتھ
انہیں سے کچھ دین لیتے ہیں اور کچھ میں کہتے ہیں کہ یہاں پر یہ گمراہ ہو گئے ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید ہے آپ خیریت سے ہی ہوں گے
مجھے آپ سے ایک بات پوچھنی ہے کہ
ہم جب ایم ایس ورڈ میں کمپوزنگ کرتے ہیں تو اس کا حاشیہ لگانے کے لئے
آپ کیا آپشن استعمال کرتے ہیں ؟؟
اگر آپ کو پتہ ہے تو ضرور بتائیے گا بہت ضرورت ہے ۔
اللہ آپ کوخوش رکھے امین
یہ آپ نے سوئن لائن جو لکھا ہے یہ میرے خیال سے سول لائن کی آپ بات تو نہیں کر رہے جو سٹلائیٹ ٹاؤن جاتے ہوئے آتا ہے ۔
اگر تو یہ سوئن لائن ہے تو میں اس جگہ کو نہیں جانتا تھوڑا مزید بھی بتائیں
میں گوندلانوالہ اڈے کے قریب محلہ فیصل آباد سے ہوں انشاء اللہ کبھی مجھے موقع ملا تو آپ سے ضرور ملاقات کریں گے۔
جس نے ظالموں کی نشاندہی کی وہی ظلم کا نشانہ ٹہر گیا۔
ان ظالموں سے اللہ نجات عطافرمائے امین!
ویسے کہا یہ جارہا ہے کہ آئندہ چار دن اس کی زندگی کے بہت اہم ہیں لگتا یوں ہی ہے کہ حالت کافی نازک ہے ۔
اور اب اسے بیرون کسی ملک لے جانے کا انتظام کیا جارہا ہے۔
اللھم اشفھا
میرے خیال عبداللہ بھائی نے وہی بلور صاحب والی پوسٹ میں جو ایک بھائی نے سوال کیا تھا اس کا پہلے سے ہی سدباب کرنا چاہا ہے ۔ یہ بھی اچھا کیا۔
خیر اللہ اس بہن کو جلد از جلد شفا یاب فرمائے امین
لا بأس طہور ان شاء اللہ
اسئل اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیک
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دیکھا گیا ہے کہ بھائی ایک دوسرے کو ٹیگ بھی کرتے ہیں میں بھی کرنے کی کوشش کی لیکن نہیں پھر بھی استاد کی کمی محسوس ہوئی لہذا حاضر ہو گیا ہوں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا حال چال ہیں ساجد بھائی !
آپ گوجرانوالہ میں کس جگہ سے ہیں؟؟؟
ویسے میں حیران ہوں کہ آپ لاہور سے گوجرانوالہ آتے ہیں حالانکہ عام طور پر لوگ گوجرانوالہ سے لاہور جاتے ۔
بہن کتنی عجیب چیز ہے آخر اس کو معاف کرنا ہی پڑتا ہے
لیکن میری طرف سے بہن کو بھی نصیحت ہے کہ آپ اللہ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات کو سامنے رکھتے ہوئے سنجیدہ رہیں اور حدود کا خیال رکھیں۔
اللہ آپ کو خوش رکھے امین!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ہمیں یہ سفر حقیقی معنوں میں سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ امین!
یقینا جو اس میں کامیاب ہوگیا اس کی ہی اصل کامیابی ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں معذرت سے آپ کو پیشگی اطلاع دیتا ہوں کہ جس طرح میں نے پہلے بتایا تھا کہ
تو نہیں بھائی جان لاگ ان نہیں ہوا جارہا انہوں نے ابھی کسی کو لاگ ان ہونے کی پر میشن نہیں دی مجھے پہلے غلطی لگ گئی تھی
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وہ میرے خیال سے انہوں نے خود ہی پر میشن نہیں دی ہوئی اس طرح کا ہی کوئی مسئلہ ہے۔
ویسے آج کل الصادقین ڈاٹ کام کے بعد سلیش ڈال کر سمال سائز میں بی بی لکھنے سے کھل جاتی ہے لاگ ان بھی ہوا جا سکتا ہے۔
باقی یہ تو میری معلومات ہیں عبداللہ بھائی بہتر جانتے ہیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں اپنے بھائیوں کو انفارم کرنا چاہتا ہوں جو کہ دیکھتے ہوں گے کہ الصادقین فورم والے بھائی تو بتاتے تھے کہ فورم دوبارہ سٹارٹ کر دیا گیا ہے لیکن آج کل پھر کوئی مسئلہ نظر آرہا ہے۔
تو میری اسعد بھائی جو اب نبیل احمد بھائی کی جگہ ایڈمن ہیں ان سے فورم کے بارے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مجھے تو حدیث کے الفاظ سے کچھ یوں سمجھ لگی ہے کہ اگر کوئی شخص کسی کام کے کرنے کے لیے حلف اٹھاتا ہے پھر اسے معلوم ہوتا ہے کہ اس سے بہتر دوسرا کام ہے تو اس شخص کو یہ حکم ہے کہ وہ ضرور بضرور اپنی پہلے والی قسم سے پھر جائے اور کفارہ ادا کرے.
چونکہ حدیث کے الفاظ...